• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    عکرمہ بن عمار اور اختلاط

    اسلام علیکم۔ ایک بہت ضروری سوال ہے کہ کیا عکرمہ بن عمار مختلط تھے؟ انہیں امام بیہقی کے علاوہ کسی نے مختلط نہیں کہا۔ امام بیہقی کا قول اس طرح ہے: عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ اخْتَلَطَ فِي آخِرِ عُمْرِهِ , وَسَاءَ حِفْظُهُ , فَرَوَى مَا لَمْ [ص:527] يُتَابَعْ عَلَيْهِ سنن الکبری: 8/526 امام...
  2. رضا میاں

    رواية جماعة من الثقات عن الراوي لا تعد توثيقا له

    شیخ ذرا اردو میں اس کا خلاصۃ بھی بتا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  3. رضا میاں

    الضعفاء الصغیر للبخاری میں ایک راوی کے دو ترجمے؟؟!!

    جزاک اللہ خیرا شیخ، آپ ہی کے جواب کا انتظار تھا۔ واپسی مبارک!
  4. رضا میاں

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    شیخ زبیر سے کہیے اگر ترجمہ ابھی نہیں کرنا تو کتاب عربی میں ہی دے دیں۔ اور بھائی پر صفحے کے 80 روپے تو بہت زیادہ ہیں، میں تو بڑی بڑی کتابیں جیسے صحیح ابن حبان اور ابن خزیمۃ کے تراجم کا سوچ رہا تھا، لیکن لگتا ہے اس کے لیے تو لاکھوں روپے لگیں گے، :) بہر حال میں آپ کو تھوڑے دنوں میں بتاتا ہوں کہ...
  5. رضا میاں

    مجہول راوی اور توثیق ضمنی ۔

    اسلام علیکم۔ انوار الصحیفۃ لشیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ صفحۃ ، ضعیف سنن ابی داؤد، حدیث نمبر 10 : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي زَيْدٍ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ...
  6. رضا میاں

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    جزاک اللہ خیرا، شاکر و کلیم بھائی! ًمجھے فی الحال، شیخ زبیر کی کتاب الاسانید الصحیحۃ کسی بھی قیمت پر ترجمے و عربی متن کے ساتھ چاہیے! اس کے لیے چاہے جتنے بھی پیسے لگیں میں انتظام کرنے کی پوری کوشش کروں گا، ان شاء اللہ! اس کے علاوہ اگر مندرجہ ذیل کتب کے تراجم ہو سکتے ہیں تو وہ بھی وہ بھی کروا...
  7. رضا میاں

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    اسلام علیکم، اللہ اسلامک بھائی کو ان کی کاوشوں کے لیے اجر عظیم عطا فرمائے۔ میں بھی ماہرین سے کچھ پوچھنا چاہوں گا، کہ کسی حدیث کی کتاب یا کوئی اور کتاب جس کا اب تک ترجمہ نہیں ہوا ہے، کیا اس کا ترجمہ ہو سکتا ہے، اگر میں اس کی قیمت دیے دوں!؟؟ اگر ایسا ہو سکتا ہے تو مجھے قطار میں سمجھیں۔ بہت سی...
  8. رضا میاں

    الضعفاء الصغیر للبخاری میں ایک راوی کے دو ترجمے؟؟!!

    ارے بھئی، کوئی اللہ کا بندہ جواب ہی دے دے!! پتہ نہیں کیوں آجکل میرے کسی سوال کا جواب نہیں آ رہا، پچھلے کئی سوال میرے لاجواب ہی رہے ہیں۔ مجھ سے کوئی ناراضگی ہے کیا؟ :)
  9. رضا میاں

    انوار الصحیفۃ للشاملۃ!؟

    اسلام علیکم، انوار الصحیہ فی الاحادیث الضعیفہ من السنن الربعۃ مع الادلۃ للشیخ زبیر علی زئی! اگر کسی کے پاس اس کتاب کی ورڈ فارمیٹ میں کاپی ہے تو برائے مہربانی مہیا کریں۔ چیزیں تلاش کرنے میں بہت دقت ہوتی ہے۔ والسلام
  10. رضا میاں

    الضعفاء الصغیر للبخاری میں ایک راوی کے دو ترجمے؟؟!!

    اسلام علیکم، آجکل چونکہ شیخ کفایت اللہ نظر نہیں آ رہے، اس لیے گذارش ہے کہ اس سوال کو اوپن فورم میں منتقل کر دیا جائے تا کہ کوئی بھی بھائی اس کا جواب دے سکے۔ جزاک اللہ خیرا
  11. رضا میاں

    الضعفاء الصغیر للبخاری میں ایک راوی کے دو ترجمے؟؟!!

    اسلام علیکم۔ مندرجہ ذیل دو تراجم اس کتاب میں موجود ہیں 8- إبراهيم بن محمد: عن موسى بن وردان، قال ابن جريج: أخبرت عنه، ويقال: هو إبراهيم بن أبي يحيى، تركه ابن المبارك. 9- إبراهيم بن محمد بن أبي يحيى المدني الأسلمي مَولاهم: كان يرى القَدَر، عن يحيي بن سعيد: تركه ابن المبارك والناس، حدثنا...
  12. رضا میاں

    علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

    کیا بالوں کے احکام انٹرنیٹ پر موجود ہے؟ اور اس ویڈیو میں شیخ کا چہرہ کیوں نہیں دکھایا گیا۔ پوری تقریر کے دوران کیمرہ لوگوں کی طرف ہی رہا؟؟
  13. رضا میاں

    علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

    ما شاء اللہ، کیا بات ہے۔ منہ میں پانی آ گیا! کیا شیخ بدیع الدین رحمہ اللہ کا مکتبہ ابھی بھی موجود ہے، اگر ہاں تو کس کے حوالے ہے؟ اور یہ کہاں پر واقع ہے؟ شیخ صاحب آپ نے اتنی قیمتی کتابیں لکھ ڈالیں اور ابھی تک بتایا بھی نہیں۔ ہمیں ان سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ ہو سکے تو...
  14. رضا میاں

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    اسلام علیکم، اگر اس فتوے کا ترجمہ کر کے میں نیچے آپ کے نام کے ساتھ باقی فتوی کمیٹی کے نام بھی لکھ دوں، جیسا کہ اردو فتوی ویب سائٹ میں ہے۔ تو کیا اس کی اجازت ہے؟؟
  15. رضا میاں

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    جزاک اللہ خیرا، میرے خیال سے شیخ صالح المنجد سے بھی اس بارے میں رابطہ کرنا چاہیے۔ اگر اہل علم میں سے کوئی یہ کام کرے تو زیادہ بہتر ہے!!
  16. رضا میاں

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    اسلام علیکم، تمام علماء سے گذارش ہے کہ اس مسئلے پر خاص توجہ دیں۔ شیخ محمد صالح المنجد پر چند علماء کی جرح موجود ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کے فتووں سے دور رہو کیونکہ یہ قطبی ہیں اور بعض نے تو انہیں قطبیوں کا "مفتی اعظم" قرار دیا ہے۔ حالانکہ شیخ کے فتاوی میں آج تک ایسی کوئی ایک بات بھی نہیں پائی گئی...
  17. رضا میاں

    عربی صوتی کیبورڈ- Arabic Phonetic keyboard

    بھائی لنکس کام نہیں کر رہے!!!
  18. رضا میاں

    Dilation and Curettage کا اسلام میں حکم

    جزاک اللہ خیرا
  19. رضا میاں

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    مقدمۃ صحیح مسلم مطبوعۃ دارلاشاعت کراچی ج١ ص: ١٨٥، ١٨٦، مع شرح النووی ١/ ١٢٣-، ١٢٧ صحیح مسلم مطبوعۃ دارالسلام ص ١٩، رقم: ٩٢
Top