• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    اگر کسی کو Java Programming آتی ہے تو مدد فرمائیں

    اسلام علیکم اگر یہاں کوئی جاوا کا expert ہے تو برائے مہربانی اپنے آپ کو ظاہر کریں مجھے ایک چھوٹے سے پراجیکٹ میں رہنمائی کی سخت ضرورت ہے!! دو دن ہیں میرے پاس بس۔۔ جلد سے جلد رابطہ کریں! جزاک اللہ خیرا۔
  2. رضا میاں

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    "کیا عیسی کے والد تھے؟" بھی مکمل ہو گئی ہے، الحمد للہ۔ مجھے پوچھنا تھا کہ کہیں کسی کتاب میں میں نے اصل متن میں ہی غلطی دیکھی تھی۔ اس میں شاید لفظ "کے" کو غلطی سے دو بار لکھ دیا گیا تھا۔ تو اس حالت میں بھی کیا اصل متن والا ٹیکسٹ ہی لکھا جائے گا؟؟ ویسے میں نے وہی لکھا ہے جو اصل میں تھا۔ کیا...
  3. رضا میاں

    ابو بشر الدولابی کے حالات

    اللہ آپ کو بھی خوش رکھے اور ہمیں آپ سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی توفیق دے۔ آمین
  4. رضا میاں

    ابو بشر الدولابی کے حالات

    جزاک اللہ خیرا، اچھا ہوا میں نے آپ کو تفصیل دینے سے بچا لیا ورنہ ادھر تو "الرد علی الرضا" نامی پورا رسالہ چھپ جانا تھا۔ ابتسامہ
  5. رضا میاں

    ابو بشر الدولابی کے حالات

    معذرت چاہتا ہوں، مجھے پڑھنے میں غلطی ہو گئی۔ آپ نے یہاں فرمایا تھا، "مؤخرالذکر" تین رواۃ تک سند کمزور ہے اور میں سمجھا آپ پہلے تین رواۃ کی بات کر رہے ہیں اور باقی آپ کے نزدیک صحیح ہیں۔ لیکن بعد میں پتہ چلا مؤخر الذکر بعد والے کو کہتے ہیں۔ P: اچھا بس آپ اس راوی پر تفصیل دے دیں۔ امام ابن عدی نے...
  6. رضا میاں

    ابو بشر الدولابی کے حالات

    اسلام علیکم ابو بشر الدولابی مصنف کتاب الکنی والاسماء جن کا پورا نام شاید: محمد بن احمد بن حماد بن سعید بن مسلم ابو بشر الدولابی ہے۔ امام ابن عدی کے استاد ہیں جنہیں وہ الکامل میں زیادہ تر "ابن حماد" کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ الکامل میں بے شمار اقوال انہیں سے نقل کیے ہیں۔ شیخ زبیر علی زئی نے...
  7. رضا میاں

    محدث فورم اور اختلاف

    آپ کا بھی تو اختلاف سے اختلاف ہے بھائی، یعنی سب کا اختلاف پر اتفاق ہو گیا، تو پھر اتفاق کیوں نا ہوا بھلا؟ ابتسامہ ویسے یہ لنک پڑھنا مت بھولیے گا Islam Question and Answer - Is there no denunciation with regard to matters concerning which the scholars differed?
  8. رضا میاں

    الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع من فلان

    ما شاء اللہ۔ کہاں سے ملے گا یہ رسالہ؟
  9. رضا میاں

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    فون پر ساری تحقیق سنانے میں اور پھر اس کا جواب لینے میں وہ بات اور Context نہیں رہتا جو خود دیکھ کر ساری بات سے واقف ہو کر جواب دینے میں رہتا ہے۔ بہتر تو یہی ہو گا کہ شیخ صاحب کو مکمل جواب تحریری شکل میں پہنچایا جائے۔
  10. رضا میاں

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    شیخ زبیر علی زئی کی کتب اور شیخ رئیس احمد ندوی کی کتاب اللمحات ٹائپنگ کے لیے ضرور لگانا۔ اور بھائی برائے مہربانی عربی فونٹ کا کلر چینج کر دیں۔ صرف اس کلر کی وجہ سے ہی میرا عربی لکھنے کو دل نہیں کرتا :P جزاک اللہ خیرا۔
  11. رضا میاں

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    عربی فونٹ کا کلر لائٹ گرین کیوں ہے؟؟ کیا یہ چینج نہیں ہو سکتا؟ یہ کلر صفحے کی خوبصورتی پر چمکتا داغ لگا دیتا ہے۔
  12. رضا میاں

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    اسلام علیکم شاکر بھائی کتابیں تو بہت کم ہیں اس میں۔ چند بڑی کتابیں بھی ڈال دیں جیسے تاریخ ابن کثیر وغیرہ تو اچھا رہے گا۔
  13. رضا میاں

    مسند احمد - انگریزی ترجمہ

    مجھے او سی آر کے بارے میں کچھ نہیں پتہ۔ کرنا کیا ہو گا؟
  14. رضا میاں

    مسند احمد - انگریزی ترجمہ

    مسند احمد کے انگلش ترجمے کی مجھے ضرورت تھی جس کی وجہ سے مجھے یہ خریدنی پڑی، لیکن اب آپ نے اسے آن لائن لگا دیا، مجھے بہت افسوس ہوا کہ کاش کچھ دیر انتظار کر لیتا۔ :(
  15. رضا میاں

    بیٹی کی وراثت میں سے ماں باپ کا حصہ

    اسلام علیکم، یہ سوال ایک شخص کی طرف سے ہے۔ لیکن یہ انگلش میں ہے اور فی الحال میں ترجمہ نہیں کر پاوں گا، اگر ہو سکے تو اس کا جواب دے دیں۔ Dear brother, Before I ask a question, the back ground of the issue should be presented clearly. A couple was living in a non-Muslim country (China); they...
  16. رضا میاں

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    بھائی لنک تو دیا نہیں آپ نے؟؟
  17. رضا میاں

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    اسلام علیکم PeaceTv اور ہدی ٹی وی کے مشہور خطیب، شیخ عاصم الحکیم کا یہ ذاتی فیس بک اکاونٹ ہے۔ https://www.facebook.com/assim.alhakeem?ref=ts&fref=ts اور یہ حافظ ابتسام الہی زہیر کا آفیشل پیج ہے، اس میں وہ خود ہی لکھتے ہیں،...
  18. رضا میاں

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

    انا للہ وان الیہ راجعون! بہت دکھ ہو سن کر۔ اللہ تعالی شیخ کفایت اللہ اور ان کے گھر والوں کو صبر عطاء فرمائے۔ اور ان کی اولاد کو ان کے جنت میں داخلے کا سبب بنائے۔ آمین
Top