• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    أبكار المنن في تنقيد آثار السنن

    جزاک اللہ خیرا جی میں! دیکھنا چاہتا تھا کہ جس کتاب پر اتنے علماء نے رد کیا ہے اس کا اصل متن کیسا ہے؟ لنک تو مل گیا لیکن اس کی لکھائی دیکھ کر فورا بند کر دیا! ابتسامہ
  2. رضا میاں

    أبكار المنن في تنقيد آثار السنن

    اسلام علیکم اصل کتاب آثار السنن کہیں آن لائن موجود ہے؟
  3. رضا میاں

    جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی کا ثبوت

    جزاک اللہ خیرا۔ آپ کا اتنا وقت لینے کے لیے معذرت۔ ایک آخری بات: اس سے کیا مراد ہے؟ مثال کے ساتھ واضح کر دیں۔ اور غیر جارح کون سی جرح ہو گی؟ اور لیس بقوی جیسی نرم جرح کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا اس سے جمہور کے شمار میں کوئی تبدیلی آتی ہے بخلاف صریح توثیق کے؟
  4. رضا میاں

    جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی کا ثبوت

    شیخ البانی سے "جرح مقدم علی التعدیل" والا اصول بھی ثابت ہے۔ شیخ البانی، شیخ احمد شاکر کا رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اروا الغلیل: 1/89 شیخ البانی نے اس اصول کو سلسلۃ الضعیفہ میں بھی کئی بار ذکر کیا ہے، مثلا دیکھیں: 1/109، 1/297، 5/491، 6/558، 9/129، 11/579، 11/727، 13/101، 13/148، 13/841،...
  5. رضا میاں

    جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی کا ثبوت

    اسلام علیکم جزاک اللہ خیرا یا شیخ الکریم جمھور کی پیروی یقینا میرے نزدیک بھی راجح ہے لیکن اگر ایسا ہو کہ جمہور نے ایک راوی کی مبھم توثیق کر رکھی ہے مثلا: فلان ثقۃ؛ لیکن دو چار جارحین نے مفسر جرح کی مثلا: لا یحتج بہ اذا انفرد، یا جب فلان حافظہ سے روایت کرے تو حجت نہیں وغیرہ۔ اس صورت میں توثیق...
  6. رضا میاں

    جرح و تعدیل میں جمہور کی پیروی کا ثبوت

    اسلام علیکم۔ چند برصغیر کے علماء کے علاوہ آج تک کسی عالم کو اس اصول پر عمل کرتے نہیں دیکھا۔ بلکہ وہ تو اس اصول کو غلط قرار دیتے ہیں، اور ان کے مطابق جرح کو تعدیل پر فوقیت حاصل ہے چاہے معدلین کی تعداد زیادہ ہی کیوں نہ ہو، اس لیے کیونکہ جارح مخفی عیب سے واقف ہوتا ہے، اس کا علم تعدیل کرنے والے سے...
  7. رضا میاں

    انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

    بھائی اس لنک پر اصل کتب کیا، سرے سے حوالے ہی نہیں ہیں۔ لیکن ریفرینس کی حد تک مفید ہے۔
  8. رضا میاں

    انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

    بھائی اگر آپ کے پاس کوئی ایسا لنک ہے جہاں راویوں کے حالات با حوالہ ان کے اصل کتابوں سے نقل کیے گئے ہوں تو ضرور پیس کریں۔ میرا نہیں خیال کے ایسی کوئی جگہ ہے۔
  9. رضا میاں

    انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

    جزاک اللہ خیرا، منہج میرا وہی ہے جو اس فن کے ماہرین کا ہے۔ بھائی شاید آپ نے نوٹس نہیں کیا، میں انہیں پر کام کر رہا ہوں۔ لیکن صرف ایک دو اقوال کی جگہ میں زیادہ محدثین کے اقوال نقل کر رہا ہوں۔ الغرض شیخ زبیر صاحب کے رسالوں کی تفصیل لکھ رہا ہوں۔ بھائی یہ سب کچھ کرنے کا ارادہ ہے لیکن کام...
  10. رضا میاں

    کتاب الاجماع

    یہ کتاب مجھے اتنی پسند ہے کہ سارے کام چھوڑ کر میں اس کے انگلش ترجمے میں لگ گیا ہوں، اور آج ایک ہی دن میں 50 مسائل کا ترجمہ ہو گیا ہے! والحمدللہ
  11. رضا میاں

    کتاب الاجماع

    بھائی آپ کو بتا نہیں سکتا اس کتاب کو آن لائن دیکھ مجھے کتنی خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ آپ کو اس کا عظیم اجر دے۔ آمین
  12. رضا میاں

    انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

    جی بھائی مجھے اس بات کا بخوبی علم ہے۔ میں کافی احتیاط سے کام لیتا ہوں۔ اور ویسے بھی یہ فن میرا پسندیدہ ہے۔ :)
  13. رضا میاں

    انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

    اسلام علیکم انگلش میں راویان حدیث پر بحوث اور حکم وغیرہ کے لیے میرے بلاگ پر تشریف لائیں۔ Asmaa ur-Rijaal
  14. رضا میاں

    حدیثِ نور کی صحت

    اوہو! شیخ زبیر نے بھی اس روایت کو صحیح کہا ہے۔ میں نے پوری طرح نہیں پڑھا تھا۔ خیر، رہنے دیں، تکلیف کے لیے معذرت! ہو سکے تو اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا جائے!
  15. رضا میاں

    حدیثِ نور کی صحت

    اس لنک میں بھی یہی بحث کی گئی ہے کہ مبارک بن فضالہ تدلیس تسویہ سے برئ ہیں: تبرئة المبارك بن فضالة من تدليس التسوية - {منتديات كل السلفيين}
  16. رضا میاں

    حدیثِ نور کی صحت

    اسلام علیکم۔ ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر 40 صفحہ نمبر 45 میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے دلائل النبوۃ میں موجود حدیثِ نور کی سند کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے پہلے راوی اور امام بیہقی کے استاد کو مجہول کہہ کر حدیث کو ضعیف قرار دے دیا۔ جبکہ یہی حدیث امام السراج نے چھوٹی سند سے بھی روایت کی ہے، جس...
  17. رضا میاں

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    اسلام علیکم ماہنامہ الحدیث کے شمارہ نمبر 94 کے صفحہ نمبر 83 میں درج ذیل حوالہ ذکر کیا گیا ہے: "ہفت روزہ الاعتصام لاہور، جلد 63 شمارہ 42" مجھے لگا تھا کئی شماروں میں یہ رسالہ بٹا ہوا ہے۔ لیکن یہ صرف ایک ہی شمارہ ہے۔ بس اسے اپلوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  18. رضا میاں

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    مکمل نا بھی سہی، صرف ان شماروں کو آن لائن لگا دیں جن میں شیخ ارشاد الحق اثری نے مسانید الامام ابو حنیفہ پر مکمل تجزیہ کیا ہے تو بھی بڑی نوازش ہو گی۔
  19. رضا میاں

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔ بڑی دیر سے اس کی تلاش میں تھا۔
Top