الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مطلق جمھور کی پیروی کبھی کبھی میرے دل میں بھی تھوڑا کھٹکتی ہے۔ لیکن اس مضمون کے تمام راوی دوسرے اصول کے مطابق بھی ثقہ ہیں کیونکہ ان میں سے زیادہ تر راویوں پر جروح غیر مفسر اور بلا بیان السبب ہیں۔ بلکہ عبداللہ بن محمد بن عقیل کے بارے میں شیخ زبیر کی تحقیق سے میں نے اختلاف کیا ہے کیونکہ اس پر کچھ...
اسلام علیکم
As-Sa'ee al-Mashkoor Feeman Waththaqahu al-Jumhoor
(السعي المشكور فيمن وثقه الجمهور)
Authored by: Shaykh Zubayr Alee Za'ee
Translation and Research by: Raza Hassan
Asmaa ur-Rijaal: As-Sa’ee al-Mashkoor feeman Waththaqahu al-Jumhoor
ہر راوی پر کلک کرنے پر اس کے بارے میں...
اصلاح کے لیے جزاک اللہ خیرا، ویسے آپ کا قول بھی ضعیف ہے۔ ایک طرف سند کو صحیح کہتے ہیں اور دوسری طرف راوی کو کثیر الاوہام بھی لکھتے ہیں! لہذا دونوں اقوال باہم متعارض ہونے کے نتیجے میں ساقط قرار پاتے ہیں! ابتسامہ
ویسے اگر دو چار غلطیاں گنوا بھی دیتے تو میں اپنی سند کو مضبوط کر لوں، تا کہ صحیح...
اسلام علیکم،
جی بالکل، شیخ کفایت اللہ کی بات صحیح ہے۔ جب میں نے پہلی بار آپ کی تحریر پڑھی تھی تو مجھے محسوس ہوا کہ آپ نے ابو مسلم کیوں لکھا ہے جبکہ اس سند میں تو ابو مسلم ہے ہی نہیں! میں اس وقت پوچھنے لگا تھا لیکن پھر میں نے سوچا کہ مجھے ہی سمجھنے میں غلطی ہوئی ہو گی، یا میں نے سیاق ٹھیک طرح سے...
شیخ زبیر علی زئی کی ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ انہوں نے بھی محمد بن طاہر المقدسی کو فتح المبین میں امام دارقطنی کے ترجمہ میں ضعیف قرار دیا ہے، جبکہ کئی ایک مقامات پر المقدسی کے بخاری کے مستشہد بہ راویوں کے بارے میں ان کے قول سے حجت پکڑی ہے؟؟ اس کی کیا وجہ ہے؟
اس کا مطلب مسند حمیدی بھی اردو میں چھپ رہی ہے؟؟؟؟ کیا بات ہے!! بہت خوشی ہوئی سن کر!
باقی کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ کتاب (صحیح ابن خزیمہ) بھی صرف کتاب الحج تک ہے یا مکمل ہے؟
اسلام علیکم۔
شیخ زبیر علی زئی کی صحیح ابن خزیمہ پر تحقیق بمع ترجمہ شایع ہو رہی ہے۔ یہ نہایت ہی قیمتی کتاب ہے، سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ اس کو جلد سے جلد آن لائن آنا چاہیے، لیکن میرا اصل مقصد اس تھریڈ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ کتاب مکمل ہے؟ اور کون سے نسخہ پر مبنی ہے؟ الاعظمی والا نسخہ...
بلاگ سے کمائی کیسے ہوتی ہے؟
شاکر بھائی، آپ نے کتاب "غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ" بھی ٹائپنگ کے لیے لگا دی ہے جبکہ یہ کتاب یونی کوڈ میں موجود ہے
غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ کار، از: محمد صالح المنجد - URDU MAJLIS FORUM
آپ کو بتانے سے پہلے میں نے کچھ صفحے (چند غلطیوں کی اصلاح کے ساتھ)...
اسلام علیکم
میری یہ عادت ہے کہ کسی بھی عالم کی کوئی بات یا کسی اصول کی وضاحت جو اہم ہو اور بار بار استعمال میں آتی ہو، اس کو میں علیحدہ سے ایک ورڈ فائل میں لکھ لیتا ہوں اور ضرورت پڑنے پر صرف اس کو کاپی پیسٹ کر لیتا ہوں۔ آج میں اس فائل میں سے صرف ایک مسئلہ پر تمام اکھٹا کیا ہوا مواد یہاں پر...
کنعان بھائی آپ کی مدد کا بہت شکریہ، دراصل ایک بھائی میری مدد کرنے کو تیار ہیں، اور ان کو میں نے ساری تفصیل بھی بھیج دی ہے۔ اگر انہوں نے کچھ کر دکھایا تو بہت اچھا ورنہ پھر آپ کی طرف رجوع کروں گا۔ ان شاء اللہ!
جزاک اللہ خیرا
بھائی مسئلہ تو یہی ہے کہ مسئلہ ہی نہیں پتہ۔۔ مطلب پورا پراجیکٹ ہی میرے سر پر سے گزر گیا ہے کہ یہ تک ائڈیا نہیں کہ کیا پوچھنا ہے۔ ویسے ایک دوست نے مدد کے لیے حامی بھر لی ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ بس آپ دعاء کر دیجیے کہ یہ کام ہو جائے۔