• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    اسلام علیکم، فورم کے تمام ممبران سے میری گذارش ہے کہ، جو جو فیس بک استعمال کرتے ہیں، وہ اپنا پتہ یعنی اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک یہاں پر پیسٹ کریں، اگر آپ کی خواہش ہو تو۔ تا کہ میں ایڈ کر سکوں اور ہم وہاں پر بھی دعوت و تبلیغ کا کام کر سکیں۔ خاص طور پر اگر فورم کے علماء بھی وہاں ہیں تو ضرور...
  2. رضا میاں

    حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    شیخ صاحب کے صاحبزادے کا Facebook پے کوئی اکاؤنٹ ہے تو ضرور بتا دینا، اس بہانے ان سے دوستی ہی ہو جائے گی۔ اور ان کے زریعے شیخ صاحب تک بھی رسائی ہو جائے گی۔
  3. رضا میاں

    مضمون محمد بن الحسن الشیبانی: ضعیف- English میں!!

    لنك http://docs.umm-ul-qura.org/Shaybani.pdf اس کے علاوہ حال ہی میں نے درج ذیل مضامین کا بھی ترجمہ کر رکھا ہے: ١۔ امام یحیی ابن معین اور توثیق ابی حنیفہ از شیخ زبیر علی زئی ٢۔ قاضی ابو یوسف، جرح والتعدیل کی میزان میں از شیخ زبیر علی زئی ٣۔ امام ابو حنیفہ، حافظ ابن عبدالبر کی نظر میں، از شیخ...
  4. رضا میاں

    مضمون محمد بن الحسن الشیبانی: ضعیف- English میں!!

    اسلام علیکم، حال ہی میں میں نے چند مضامین کا ترجمہ کیا ہے جس میں سے ایک یہ بھی ہے، تو سوچا کے اسے یہاں بھی شئیر کر لیا جائے۔
  5. رضا میاں

    حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    شیخ صاحب کا کوئی ای-میل اڈریس نہیں ہے کیا؟ جہاں سے ان سے رابطہ کیا جا سکے؟ خط و کتابت والے دن تو ختم ہو گئے۔
  6. رضا میاں

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کون ہیں؟

    ابن تیمیہ یہ ہیں وقال الحافظ جلال الدين السيوطي – رحمه الله - : ابن تيمية ، الشيخ ، الإمام ، العلامة ، الحافظ ، الناقد ، الفقيه ، المجتهد ، المفسر البارع ، شيخ الإسلام ، علَم الزهاد ، نادرة العصر ، تقي الدين أبو العباس أحمد المفتي شهاب الدين عبد الحليم بن الإمام المجتهد شيخ الإسلام مجد الدين...
  7. رضا میاں

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    کیا اس موضوع پر کوئی تفصیلی کتاب اردو میں لکھی گئی ہے؟ اگر ہاں تو اپلوڈ کر دیں
  8. رضا میاں

    ابن حجر المکی الھیتمی کون تھا؟

    اسلام علیکم، برائے مہربانی مجھے اس شخص کے بارے میں مکمل جانکاری چاہیے، میں نے بہت سے علماء کی کتابوں (مثلاً: شیخ زبیر علیزئی وغیرہ) میں لکھا دیکھا ہے کہ یہ شخص ایک بدعتی تھا، اس کی کتابوں کا بھی کوئی اعتبار نہیں ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں تو کس کس نے اسے بدعتی مانا ہے؟ علماء کی جرح والتعدیل نقل...
  9. رضا میاں

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    میں ابن بشیر صاحب کی بات سے اتفاق رکھتا ہوں۔ میری گذارش ہے کہ اگر حافظ ذہبی اور چند علماء کے علاوہ بھی اگر دوسرے تمام محدثین کے اقوال اس مسئلے میں بتا دیے جائیں، تو اچھا رہے گا۔
  10. رضا میاں

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    کفایت اللہ بھائی، بہت خوب لکھا ھے آپ نے۔ میں تو کہتا ہوں کہ اس کی Editing کر کے، اسے ایک مختصر کتابی شکل دے دیں۔
  11. رضا میاں

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    کفایت اللہ بھائی، لگے ہاتھوں ایک اور مسئلہ حل کر دیں۔ بعض لوگ مثلاً کوثری وغیرہ: کہتے ہیں کہ "کتاب السنۃ لعبدللہ بن احمد بن حنبل" ایک غیر ثابت کتاب ہے، اس کی سند میں مجہول و غیر موثق راوی ہیں۔ اس قول میں کہاں تک سچائی ہے، اور کہاں تک ابطال، ذرا تفصیلاً وضاحت کر دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  12. رضا میاں

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    جزاک اللہ خیراً، بہت شکریہ، آج تک میں نے کبھی اس سوال کا جواب نہیں پایا تھا، لیکن آج آپ کی بدولت مل گیا، الحمدللہ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں ترقی دے۔ آمین
  13. رضا میاں

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    بھائی جان میں نے یہ عبارت آپ کے بتائے ہوئے ابواب میں تلاش کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن نہیں ڈھونڈ سکا، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ نے غلط حوالہ دیا ہے، یہ شاید میری نظر کا قصور ہے کہ میں نہیں دیکھ سکا، مہربانی فرما کر اگر آپ نیچے دی ہوئی کتاب میں یہ حوالہ ڈھونڈ کر مجھے صفحہ نمبر، اور اس صفحے میں لائن...
  14. رضا میاں

    الاسلام سوال و جواب پر سوال پوسٹ کرنے کی کیا شرائط ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان، سوال بھیجنے سے پہلے، آپ ان کا ای-میل اڈریس، اپنے جس آئی ڈی سے سوال بھیج رہے ہیں، اس میں ضرور ایڈ کر لیجیے گا۔ ورنہ وہ سوال کا جواب Spam والے سیکشن میں ارسال کر دیں گے۔ ان کا ای-میل اڈریس یہ ہے، fatwa@islamqa.com
  15. رضا میاں

    ضعیف حدیث کے تعلق سے مکمل معلومات چاہئیے

    http://www.ircpk.com/Mujalat/Al-Hadith/AL-HADITH%204.pdf
  16. رضا میاں

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    اسلام علیکم یہ کتاب کس ٹوپک پر ہے؟؟ اور کیا یہ اردو میں ہے؟؟
  17. رضا میاں

    اللہ تعالی کے آسمان دنیا پر نزول اور عرش پر استواء میں کوئی تعارض نہیں

    الحمدللہ سب سے پہلے تو ہم پر یہ ضروری ہے کہ ہم اسماء وصفات میں اہل وسنت والجماعت کا عقیدہ معلوم کریں کہ وہ اس میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں ؟ اہل سنت والجماعت کا اسماء و صفات میں عقیدہ یہ ہے کہ : اللہ تعالی نے اسماء وصفات میں سے اپنے لۓ جو کچھ ثابت کیا ہے وہ اسے بغیر کسی تحریف وتعطیل اور بغیر...
  18. رضا میاں

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    جمشید بھائی، بڑی مہربانی ہو گی اگر آپ یہ بتا دیں کہ یہ عبارت اس کتاب کے کس باب میں موجود ہے۔ باب کا نام بتا دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  19. رضا میاں

    کتاب الاجماع اپلوڈ کردیں-

    آمین
  20. رضا میاں

    ان احادیث کا کیا مطلب ہے؟

    جزاک اللہ خیراً
Top