• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    امام زہری اور حدیث میں اِدراج

    اسلام علیکم۔ امام بخاری نے کتاب التاریخ الکبیر میں صحیح سند کے ساتھ امام ربیعہ بن عبدالرحمنؒ سے روایت کیا ہے کہ امام زہریؒ حدیث میں اِدراج کیا کرتے تھے۔ سوال ہے کہ کیا اِدراج کرنے والے کی حدیث صحیح ہوتی ہے؟ اگر ہاں، تو کیا اس کی حدیث پر تب تک عمل کیا جایۓ گا، جب تک کسی دوسری جگہ سے ثابت نہ ہو...
  2. رضا میاں

    "زیادت ثقہ" اور "شاذ"!

    اسلام علیکم۔ میرا سوال یہ ہے کہ، "زیادت ثقہ" اور "شاذ" کا کس طرح پتا لگتا ہے؟ اگر ایک ثقہ راوی زیادت بیان کرتا ہے، جو کہ باقی ثقہ راویوں کے خلاف ہے تو اسے ثقہ کی زیادت سمجھ کر قبول کریں گے یا باقی ثقہ راویوں کے خلاف ہونے کی وجہ سے شاذ قرار دے کر رد دیں گے؟ یہ مسلہ بڑی دیر سے میرے دماغ میں کھٹک...
  3. رضا میاں

    مسئلہ تراویح اور سعودی علماء

    ٹوٹا ہوا لنک دوبارہ پیش ہے رکعات التراویح مع اضافات و ضمیمہ
  4. رضا میاں

    مسئلہ تراویح اور سعودی علماء

    اس مسٗلے پر درج ذیل کتب بھی پڑھ لیں۔ نماز تراویح تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائز ہ رکعات التراویح مع اضافات و ضمیمہ انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح فضائل و مسائل رمضان المبارک مع التحقیق فی رکعات تراویح امین اوکاڑوی کا تعاقب- بجواب اعتراضات امین اکاڑوی، مسلہ رکعات تراویح بارہ...
  5. رضا میاں

    اردو لکھنے میں مشکل!

    asalam-o-Alaikum pata nahi shayad forum per koi tabdeeli hui hai, jis ki waja se yahan pe main Urdu likhnay se qaasir hoon, guzarish hai ke yeh masla jald se jald sahi ker dain. yahan pe Urdu likhnay ki koi option nahi hai, aur text box, White color ka nazar a raha hai. is per zara tawajja...
  6. رضا میاں

    رمضان اور شوگر کے مریض!!

    اسلام علیکم،  میں ایک شوگر کا مریض ہوں۔ حال ہی میں یہ بیماری مجھے لگی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوگر کے مریضوں کے لیے روزہ نہ رکھنا جائز ہے؟ ڈاکٹروں کے مطابق اگر میرا شوگر لیول 70mg/dl یا 80mg/dl سے نیچے گڑےتو مجھے روزہ توڑنا پڑے گا...
  7. رضا میاں

    عائشہ پروین کی وفات

    إنا لله وإنا إليه راجعون! اللہ تعالیٰ بہن کی قبر کو کشادہ فرمائے، قبر کے سوالات کو ان کے لیے آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، اور رمضان المبارک میں اپنی رحمتوں کے وسیلے سے ان پر رحم فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  8. رضا میاں

    دو سوتیلی بہنوں کو اکٹھا نکاح میں رکھنا؟

    تینوں کے بارے میں بتا دیں.
  9. رضا میاں

    دو سوتیلی بہنوں کو اکٹھا نکاح میں رکھنا؟

    اسلام وعلیکم سورۃ النساء کی آیت نمبر ٢٣ کے مطابق دو بہنوں کو ایک ساتھ اکٹھا نکاح میں رکھنا حرام ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جب یہ دو بہنیں سوتیلی ہوں (جنہیں اکٹھا نکاح میں رکھا گیا ہے) تو اس پر کیا حکم ہو گا؟
  10. رضا میاں

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    اگر کتاب اردو میں ہے پھر تو مجھے بھی اس کتاب کا بے صبری سے انتظار رہے گا، کلیم بھائی جتنی جلدی ہو سکے اسے اپلوڈ کر دیجیے گا۔ جزاک اللہ خیراً
  11. رضا میاں

    ابن حجر المکی الھیتمی کون تھا؟

    جزاک اللہ خیراً ادھر آپ یہ کہہ رہے ہیں اور ادھر ملتقیٰ اہل الحدیث اور دوسرے اسلامی سلفی فورمز پر یہ بحث ہو رہی ہوتی ہے کہ شافعی علماء جیسے: ابن حجر، نووی، مزی، ابن کثیر، مزنی، اور دوسرے تمام مشہور شافعی علماء اشعریت سے دور ہیں۔ صرف ان کی ایک دو رائے (جسے ان کی اجتہادی غلطی کہا جا سکتا ہے)...
  12. رضا میاں

    المکتبہ الشاملہ نیو ورژن

    کیا مکتبہ شاملہ Word Format میں مل سکتا ہے؟
  13. رضا میاں

    امام بخاری کی ثلاثیات!

    جزاک اللہ خیراً، بھائی جان!
  14. رضا میاں

    امام بخاری کی ثلاثیات!

    اسلام علیکم مجھے امام بخاری کی تمام بائیس ثلاثیات چاہیں، اگر کسی کو پتا ہے کہ کہاں سے ملیں گی، تو برائے مہربانی مجھےبتا دیں، اگر عربی، انگلش، اور اردو، تینوں زبانوں میں سے کسی میں بھی دستیاب ہو تو ضرور بتائیں۔ جزاک اللہ خیراً
  15. رضا میاں

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    حافط عمر صدیق حفظہ اللہ بھی فیس بک پے ہیں۔ Muhammad Umar Siddique | Facebook
  16. رضا میاں

    Juz Rafa Yadain ka English Tarjumah

    آمین
  17. رضا میاں

    Juz Rafa Yadain ka English Tarjumah

    بھائی جان ایک اور نیوز دے دوں کہ یہ ترجمہ ام القراء کی طرف سے ان شاء اللہ اکتوبر میں، شیخ بدیع الدین شاہ راشدی سندھی کی تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہو رہا ہے۔
  18. رضا میاں

    Juz Rafa Yadain ka English Tarjumah

    مجھے نہیں پتا تھا کہ docstoc فری نہیں ہے، میں نے پہلے بھی بہت سی فائیلز ڈاؤنلوڈ کی ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ شاید یہ ابھی change ہوا ہو گا۔ خیر بھائی جان آپ اسے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ Juzz.pdf
  19. رضا میاں

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    جزاک اللہ خیراً، میں نے آپ کو رکویسٹ بھیجی ہے، دیکھ لینا۔
Top