• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    خلق افعال العباد چاہیے!

    اسلام علیکم اگر امام بخاری کی کتاب، "خلق افعال العباد" کا ترجمہ ہوا ہے تو بتا دیں، اور اسے اپلوڈ بھی کر دیں، جزاک اللہ خیرا
  2. رضا میاں

    ارشاد الفحول لامام شوکانی رحمہ اللہ

    اسلام علیکم، کیا امام شوکانی کی کتاب، "ارشاد الفحول" کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے، اگر ہاں، تو اسے ضرور اپلوڈ کردیں۔ جزاک اللہ خیرا
  3. رضا میاں

    فیض الباری ترجمہ فتح الباری

    ہر عربی کے لفظ کا، وہ بھی ترتیب وار، ترجمہ کیا گیا ہے۔ مثلا: ابھی جو لائن میں پڑھ رہا ہوں وہ اس طرح ہے: "ہجرت کے معنی ہیں ترک کرنا اور ہجرت طرف شئے کی طرف انتقال کرنا ہے طرف اس کی غیر اس کے سے اور شرع میں ترک کرنا اس چیز کا ہے۔۔۔۔۔" (صفحہ: 32) اسی انداز میں ساری کتاب لکھی گئی ہے، سمجھنے...
  4. رضا میاں

    فیض الباری ترجمہ فتح الباری

    یہ کتاب پڑھنا تو نہایت ہی مشکل کام ہے بھئی، اس میں تو اردو کی ذرا سمجھ نہیں آ رہی۔
  5. رضا میاں

    مدد: تراویح ٨ رکعات ہے یا ٢٠، از ڈاکڑ اسرار احمد!!

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان! بہت بہت شکریہ
  6. رضا میاں

    مدد: تراویح ٨ رکعات ہے یا ٢٠، از ڈاکڑ اسرار احمد!!

    مجھے اس ویڈیو میں سے صرف دو اقوال کا جواب چاہیے، وہ یہ کہ: (1) نبی تو تہجد کے وقت تراویح پڑھتے تھے اور اہل حدیث عشاء کے ساتھ ہی اسے متصلا پڑھتے ہیں، تو یہ بھی ایک نیا کام ہی ہو گیا۔ (2) اور دوسرا تھا کہ نبی نے تین دن تراویح پڑھائی تھی، اور ہم تیس کے تیس دن پڑھاتے ہیں۔
  7. رضا میاں

    مدد: تراویح ٨ رکعات ہے یا ٢٠، از ڈاکڑ اسرار احمد!!

    ڈاکٹر اسرار احمد کی اس ویڈیو کا مختصر جواب درکار ہے، علماء کرام سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر ذرا توجہ کریں Is Taraweeh 8 Or 20 In Ramadhan ? By Dr Israr Ahmed r.a - YouTube جزاکم اللہ
  8. رضا میاں

    امام زہری اور حدیث میں اِدراج

    جزاک اللہ خیرا، جواب مل گیا۔
  9. رضا میاں

    دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

    جی مجھے بھی کبھی کبھار اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے، اور صرف اداریہ ہی نہیں بلکہ پوری سائٹ پر یہی ہوتا ہے!!
  10. رضا میاں

    رکعتین قبل المغرب

    میں نے ایک ارٹیکل پڑھا تھا جس میں حنفی حضرات نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ مغرب سے قبل دو رکعتیں پڑھنا مکروہ ہے، حالانکہ کہ نبی سے ثابت ہے کہ انہوں نے ان دو رکعتوں کی اجازت دی ہے، مثلا: یہ حدیث: عبد اﷲ المزنی عن النبی صلی اﷲ علیہ وسلم قال:’’صلوا قبل صلوةالمغرب‘‘ قال فی الثالثۃ: ’’لمن شاء‘‘...
  11. رضا میاں

    امام زہری اور حدیث میں اِدراج

    جی بہت شکریہ، اگر یہ پتہ نا چلے کے فلان حدیث میں اِدراج ہے یا نہیں تو کیا اس کو نبی کے الفاظ پر ہی محمول کیا جائے گا؟ (یہ نیا سوال نہیں ہے اسی سوال کا حصہ ہے!) جزاک اللہ خیرا
  12. رضا میاں

    کتاب و سنت لائبریری کی کتابیں حاصل کرنے کا طریقہ!

    جی شاکر بھائی جزاکم اللہ، مجھے مل گئے ہیں، الحمد للہ!
  13. رضا میاں

    کتاب و سنت لائبریری کی کتابیں حاصل کرنے کا طریقہ!

    بھائی جان ہر ادارے سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ میرے پاس تو کوئی Contact info نہیں ہے۔
  14. رضا میاں

    کتاب و سنت لائبریری کی کتابیں حاصل کرنے کا طریقہ!

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شاکر بھائی آپ نے یہ خبر سنا کر بہت خوش کر دیا ہے۔ بھائی جان، میں آپ کو ابھی صرف کتابوں کے نام لکھ دیتا ہوں جو مجھے چاہییں، اگر تو وہ مل سکتی ہیں تو آپ مجھے بتا دیں، اور ہر ایک کتاب کی قیمت بھی ساتھ ہی بتا دینا۔ پھر ان میں سے جو مجھے چاہیے ہوں گی میں آپ کو بتا...
  15. رضا میاں

    کتاب و سنت لائبریری کی کتابیں حاصل کرنے کا طریقہ!

    اسلام علیکم، کیا کتاب و سنت لائبریری کی کتابوں کو کتابی شکل یعنی Hard Copy کی صورت میں حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دراصل میں آن لائن کتابیں نہیں پڑھ سکتا، اگر آپ کتابوں کی ہارڈ کاپی مجھے یہاں امریکہ میں ارسال کر سکتے ہیں تو بڑی مہربانی ہو گی، اور میں اس کتاب کی مطلوبہ قیمت دینے کو بھی تیار ہوں۔ ویسے...
  16. رضا میاں

    "زیادت ثقہ" اور "شاذ"!

    جزاک اللہ خیراً
  17. رضا میاں

    محمد یحیی گوندلویؒ کی کتب اپلوڈ کردیں!

    اسلام علیکم، برائے مہربانی محمد یحیی گوندلویؒ کی درج ذیل کتب اپلوڈ کردیں: 1): ترجمہ و تشریح سنن ترمذی 2): شمائل ترمذی، ترجمہ و تشریح 3): ترجمہ و تشریح سنن ابن ماجہ 4): خیر البراہین فی الجہر بالتامین 5): مطرقۃ الحدید 6): ضرب شدید علی اہل تقلید نوٹ: درج بالا لسٹ کتب کی اہمیت کے لحاظ...
  18. رضا میاں

    کی-بورڈ سے حرف "ئ" کا طریقہ!؟

    میں معذرت خواہ ہوں، پتہ نہیں مجھے کیا ہو گیا ہے! سوال کرنے کی ہی دیر تھی کے مجھے جواب خود بخود مل گیا۔ بڑے دنوں سے یہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا، آج جب سوال کیا تو لفظ اپنے آپ سامنے آ گیا۔ میں نے ہر بٹن دبا کر دیکھا تھا، لیکن پتہ نہیں آج تک ایک "یو" کا بٹن کیوں نہیں دبایا۔ مسکراہٹیں
  19. رضا میاں

    کی-بورڈ سے حرف "ئ" کا طریقہ!؟

    اسلام علیکم، تمام بهائيوں سے درخواست ہے اگر کسی کو یہ حرف "ئ" کی-بورڈ سے لکھنے کا طریقہ آتا ہے تو ضرور بتائیں، کیونکہ یہ بہت جگہ استعمال کیا جاتا ہے اور کی-بورڈ پر ابھی تک مجھے یہ حرف لکھنے والا بٹن نظر نہیں آیا۔ اس حرف کے بغیر لکھنے میں بڑی دقت ہوتی ہے۔ جزاکم اللہ!
  20. رضا میاں

    جرح والتعدیل کے متعلق ایک سوال

    اسلام علیکم، اگر حافظ ابن حجر، حافظ ذہبی اور دیگر متاخرین محدثین جرح و التعدیل کے معاملے میں کسی راوی پر کویی حکم لگاییں تو کیا اس کی سند اس راوی کے ہمعصر تک پہنچانی لازمی ہے؟ مثلا اگر حافظ ابن حجر اور دوسرے متاخرین کسی راوی کو ثقہ قرار دیتے ہیں، اور ان کے علاوہ، اس راوی کے کسی ہمعصر سے اس کی...
Top