• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی زندگی کے منتخب سنہرے واقعات

    عمر بن عبد العزیزرحمہ اللہ کی زندگی کےمنتخب سنہرے واقعات امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد کہا جاتا ہے ۔ سیدنا عمربن عبد العزیز ﷫ عمرثانی کی حیثیت سےابھرکر سامنے آئے ۔جیسے سیدنا عمرفاروق اعظم ﷜ نےاپنے 10 سالہ عہد خلافت میں ہزاروں مربع میل پر فتح حاصل کی۔سیدنا عمر بن...
  2. عبد الرشید

    توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کی شرعی سزا

    توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کی شرعی سزا رسول کریم ﷺ کی عزت،عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کا جز وِلاینفک ہے اور حبِ رسول ﷺ ایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے والے کی سز ا قتل کے حوالے سے کتبِ احادیث اورتاریخ وسیرت میں...
  3. عبد الرشید

    تحریک پاکستان میں علماء اہل حدیث کا کردار

    تحریک پاکستان میں علماء اہل حدیث کا کردار تحریکِ پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق...
  4. عبد الرشید

    سنن متروکہ ( السنن المتروکہ باللغۃ الاردیۃ)

    سنن متروکہ اصطلاحاً سنت اسے کہتے ہیں جس کے کرنے پر ثواب ملے اور نہ کرنے پر گناہ نہ ہو۔پھر سنت کی دو قسمیں ہیں۔سنت عبادت اور سنت عادت۔سنت عبادت وه سنتیں ہیں جن کا تعلق عبادات سے ہے اور جنہیں ثواب حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے اور نبی کریم ﷺ بھی اسی لیے کرتے تھے مثلاً نماز، روزے، زکاۃ، صدقے، حج،...
  5. عبد الرشید

    مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ منہج سلف کےبہترین ترجمان

    مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ منہج سلف کےبہترین ترجمان تحریر:عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده, و بعد: ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا" إن العلماء ورثة...
  6. عبد الرشید

    قادیانیوں کا کفر کے اندھیروں سے اسلام کی روشنیوں تک

    قادیانیت اور مرزائیت کے اندھیروں سے اسلام کی روشنیوں تک اسلامی تعلیمات کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ سیدنا آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین سیدنا محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ ختم نبوت ناصرف اسلام کی روح ہے بلکہ وہ بنیادی...
  7. عبد الرشید

    شمائل محمدی

    شمائل محمدی انسانیت کے انفرادى معاملات سے لے کراجتماعى بلکہ بین الاقوامى معاملات اورتعلقات کا کوئی ایسا گوشہ نہیں کہ جس کے متعلق پیارے پیغمبرﷺ نے راہنمائی نہ فرمائی ہو، کتبِ احادیث میں انسانى زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں ہے یعنى انفرادى اور اجتماعی سیرت واخلاق سے متعلق محدثین نے پیارے پیغمبر ﷺ...
  8. عبد الرشید

    سنن فطرت

    سن فطرت سنن فطر ت سے مراد وہ تمام امور ہیں جوتمام تر نبیوں کی ہمیشہ سے سنّت رہی ہے ، اور اِن کاموں کا کرنا تمام شریعتوں میں مُقرر رہا ہے ، گویا کہ یہ ایسے کام ہیں جو اِنسان کی جبلت (فِطرت ،گُھٹی )میں ہیں۔نبی ﷺ نےاپنی امت کو جن فطری امور پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہےان میں سنن فطرت بھی...
  9. عبد الرشید

    محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن رہبر ِ انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےاسوۂ حسنہ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر انسانیت کے لیے مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی...
  10. عبد الرشید

    الانتقاد اشاعت خاص امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی

    الانتقاد علامہ شمس الحق عظیم آبادی( 1273ھ ؍ 1857ء -1911ء ؍ 1329ھ) عالم اسلام کے مشہور عالم، مجتہد و محدث تھے۔ وہ عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار سید نذیر حسین محدث دہلوی اور شیخ حسین بن محسن یمانی کے خاص تلامذہ میں ہوتا ہے۔ وہ اہل حدیث مسلک کے اکابر علما میں نمایاں مقام کے حامل تھے۔ ان...
  11. عبد الرشید

    برصغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت تنظیم تبلیغ تدریس

    بر صغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت ماضی کو یادرکھنا اور اس کاذکر کرتے رہنا اسلاف کی محبت کا وہ فیض ہےجس کے عام کرنے سے فکر نکھرتی ،نسلیں سنورتیں اور جماعتیں تشکیل پاتی ہیں۔مولانا اسحاق بھٹی مرحوم نے برصغیر کے جلیل القدر علمائے اہل حدیث کے حالاتِ زندگی او ر ان کےعلمی وادبی کارناموں کو کتابوں...
  12. عبد الرشید

    کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں ( جدیدایڈیشن )

    کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں کرسمس دو الفاظ کرائسٹ او ر ماس کا مرکب ہے کرائسٹ مسیح کو کہتے ہیں اور ماس کا مطلب اجتماع، اکٹھا ہونا ہے یعنی مسیح کے لیے اکٹھا ہونا گویا کرسمس سے مراد سیدنا عیسیٰ ؑ کا یومِ ولادت منانا ہے دنیا کے مختلف خطوں میں کرسمس کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے اور...
  13. عبد الرشید

    مقالات السنہ

    مقالات السنہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا اب دعوت و تبلیغ کا ایک مستقل پلیٹ فارم بن چکا ہے، اور اس میدان کے بھی کچھ شہسوار ایسے ہیں، جن کی دعوت و تبلیغ سرحدی حدود قیود سے ماورا ہو کر روشنی کی طرح اطراف و اکنافِ عالم میں ہم زبانوں کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے، مولانا غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری...
  14. عبد الرشید

    سفر کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

    سفر کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے...
  15. عبد الرشید

    مثالی شخصیات ( دی آئیڈیلز ) حصہ سوم

    مثالی شخصیات ( دی آئیڈیلز ) حصہ سوم انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد...
  16. عبد الرشید

    شیطان کی ریشہ دوانیاں

    شیطان کی ریشہ دوانیاں تحريش ایک شیطانی عمل ہے جس كا معنى بهڑکانے ، ورغلانے کے ہیں۔رسول الله ﷺ نے فرمايا کہ شيطان اس سے مايوس ہوچکا ہے کہ جزيره عرب ميں نمازى اس كى عبادت كريں ليكن انكے درميان " تحريش " (لڑائی جھگڑا)سے کام لے۔ (صحیح مسلم:2812) اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو شیطان کے حملوں اور اس کی...
  17. عبد الرشید

    زاد راہ ( زاد علی الطریق )

    زاد راہ اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں...
  18. عبد الرشید

    مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ ( انیس احمد فلاحی )

    مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ تاریخ کتبِ مذاہب کے مطالعہ سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں...
  19. عبد الرشید

    الباقیات الصالحات شرح المختارات من اصول القراءت

    الباقیات الصالحات شرح المختارات من اصول القراءت قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس ومکرم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ اس کی تلاوت باعث اجروثواب اسی وقت ہوگی کہ جب اس کی تلاوت...
  20. عبد الرشید

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں

    موجودہ حالات میں عید کی نمازقدیم وجدید ائمہ وعلماء کے اقوال کی روشنی میں تحریر: عبدالعلیم بن عبد الحفیظ سلفی /سعودی عرب موجودہ حالات میں کرونا جیسی وبائی مرض کی نوعیت اور خطرناکی کے مدنظر جہاں دنیاکے اکثر ممالک میں عام اجتماع کی جگہوں کو بند کردیاگیاہے، وہی مساجد اور عیدگاہیں بھی اس...
Top