مِنی مارشل لاء؟
ہفتہ 5 ربیع الاول 1436هـ - 27 دسمبر 2014م
کالم، عبدالقادر حسن
مارشل لاء جب بھی آیا کُھل کر اور گج وج کے آیا اور جب تک جی چاہا قیام کیا ڈٹا رہا جب دل بھر گیا تو واپس اپنی ان پرانی مانوس بیرکوں میں چلا گیا جہاں سے وہ آیا تھا۔ مگر اس بار نہ جانے کیوں وہ آیا بھی تو ایسا کہ نہ آنے...