لالچ کے گھوڑے
جاوید چودھری: اتوار 30 محرم 1436هـ - 23 نومبر 2014م
بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھا اور خوشی کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا‘ اس نے خوشی کے ماہرین کی مدد بھی لی اور سیانوں‘ دانشوروں اور سمجھ داروں کی پوٹلیوں میں بھی جھانکا مگر خوشی کا فارمولہ ہاتھ نہ آیا‘ وہ ایک پہاڑ...