موت سے پہلے موت
کہتے ہیں بغداد میں ایک نیک دل تاجر رہتا تھا۔ اس تاجر نے ایک طوطا پالا ہوا تھا جس سے وہ بہت محبت کرتا تھا۔ طوطے کو بھی اپنے مالک سے بہت محبت تھی، لیکن غم صرف ایک تھا اور وہ غم تھا پنجرے کی قید ۔۔۔
ایک دن تاجر کہیں جا رہا تھا اور راستے میں طوطے کا آبائی علاقہ بھی آتا تھا۔ وہی...