الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حکومت کی غیر اسلامی پالیسیوں پر منبر و محراب سے عوام کے سامنے بولنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے،، اور حکومت کی برائی عوام کے سامنے بیان کرنے کا کیا فائدہ؟؟ حکومت کی غیر اسلامی پالیسیوں کو حکومت کے ذمدار لوگوں کے سامنے بیان کرنے کا فائدہ ہے۔ اور یہی سنت اور سلف صالحین کا منہج ہے۔
ان احادیث کی تخریج کے ساتھ اگر آپ یہاں ڈالیں گی تو ان شاءاللہ تعالیٰ زیادہ فائدہ ہوگا،، صرف وہاں سے یہاں کوپی کرنے میں مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا، اور اس میں آپ کا وقت بھی ضائع ہوگا۔
اگر آپ یہ کام کرنا ہی چاہتی ہیں تو ان احادیث کی مکمل تخریج کے ساتھ ڈالیں ان شاءاللہ سب کو فائدہ ہوگا۔
النَّهْيُ أَنْ يُقَامَ عَنِ الطَّعَامِ، حَتَّى يُرْفَعَ، وَأَنْ يَكُفَّ يَدَهُ، حَتَّى يَفْرُغَ الْقَوْمُ
کھانا اٹھا لیے جانے سے پہلے اٹھنا اور لوگوں کے کھا لینے سے پہلے ہاتھ روک لینا منع ہے۔
٢٣٨ - قال ابن ماجة: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ...
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اگر تحقیق نہیں کر سکتے تو پوسٹ ہی مت کرو، کیا ضرورت ہے پوسٹ کرنے کی۔
اگر علی رضی اللّٰہ عنہ کے ثابت شدہ اقوام آپ کو ملیں تو ہی پوسٹ کریں ورنہ ہرگز نہ کریں۔
(مسلم، ابو داود) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: " كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا وفي رواية: (كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا) أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ "
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے ( اور ایک روایت میں ہے: گنہگار...
ان شاءاللہ یہ حدیث حسن ہے، اس سند کے تمام راوی ثقہ ہیں سوائے علی بن مسعدہ کے، وہ مختلف فیہ ہیں۔ ابو داود طیالسی نے ان کی توثیق کی ہے، ابن معین نے صالح کہا ہے اور ابو حاتم رحمہ اللّٰہ نے کہا "لا بأس به" ( اس سے روایت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے).
امام بخاری، ابو داود اور نسائی رحمہم اللّٰہ نے...
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته
سنن ابن ماجہ کے محققین نے اس حدیث کی سند کے متعلق یہ لکھا ہے:
حسن إن شاء الله، رجاله ثقات غيرَ علي بن مسعدة، وهو مختلف فيه، وثقه أبو داود الطيالسي، وقال ابن معين: صالح، وقال أبو حاتم: لا بأس به، وضعفه البخاري وأبو داود والنسائي، وممن ضعف الحديث به الذهبي...
إِنَّ الْحَسَدَ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ.
بے شک حسد نیکیوں کو اسی طرح کھا جاتا ہے جیسا کہ آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
١٩٠٢- قَالَ ابن أبي شيبة: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ «يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ» عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى...
اس سلسلے میں شیخ ناصر الدین الالبانی نے سلسلہ ٔ صحیحہ میں ایک حدیث نقل کی ہے :
اَلْمَرْأَ ۃُ لِآخِرِ أَزْوَاجِھَا’’ (جنت میں) عورت (دنیا کے لحاظ سے) آخری خاوند کے ساتھ ہو گی۔‘‘ (الصحیحۃ، حدیث :1281)
إِذَا غَضِبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَوَضَّأْ.
جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کر لے۔
٥٨٢- حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو وَائِلٍ صَنْعَانِيٌّ مُرَادِيٌّ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ «عُرْوَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ» قَالَ إِذْ أُدْخِلَ عَلَيْهِ رَجُلٌ فَكَلَّمَهُ...