• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    ١٩٨٥- قال الإمام أحمد: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ «ثُوَيْرٍ» عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً الَّذِي يَنْظُرُ إِلَى جِنَانِهِ وَنَعِيمِهِ وَخَدَمِهِ وَسُرُرِهِ مِنْ...
  2. ع

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    بَابُ ثَلَاثٍ مَنِ ادَّانَ فِيهِنَّ قَضَى اللَّهُ عَنْهُ جو ان تین وجوہات سے مقروض ہو جائے اللہ تعالیٰ اس کا قرض ادا کر دے گا۔ ٥٤٨٣- قال ابن راهويه: أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ أَخْبَرَنَا «الْإِفْرِيقِيُّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ» عَنْ «عِمْرَانَ بْنِ عَبْدٍ...
  3. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ما شاءاللہ بہت مفید فتاویٰ نقل کئے آپ نے، جزاک اللّٰہ خیرا
  4. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    اس سے ہم کیا سمجھیں؟ کہ آپ جن علماء کا دفاع کر رہے ہیں ان سے آپ نے یہی سیکھا ہے کہ مخالف کی اردو گرامر اور املے کی غلطیاں نکال کر اس کو ذلیل و رسواء کرو؟؟؟ اگر آپ کا نام غلط لکھ بھی دیا تو کچھ نہیں ہوگا، آپ فیض الابرار سے فیض الاشرار نہیں ہو جائیں گے، اس لئے املے اور اُردو کی غلطیوں سے درگزر...
  5. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    فیض بھائی عثمان بھائی نے سٹی کہا لکھا ہے؟؟ اللہ کے لئے بتائیں، کیا آپ ان پر جھوٹ بات بول رہے ہیں؟ انہوں نے سئی لکھا ہے اور آپ سٹی لکھ رہے ہیں۔ اُردو آپ بھی سیکھنا ہے کیا ابھی جو دیکھ کر صحیح سے نقل بھی نہیں کر پا رہے؟ یا اردو کی اور املے کی غلطیاں نکالنے کی جلدی میں غلطی سے لکھ دیا آپ نے۔ مجھے...
  6. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    بات تو ایسے کر رہے ہیں کہ اب طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضیٰ بخش کی تمام علمی اور منہجی غلطیاں ثبوتوں کے ساتھ واضح کر کے رکھ دیں گے، یا انڈیا آ کر مجھے ماریں گے۔۔۔ ڈرا ہے خضر حیات صاحب آپ مجھے جو دعویٰ کر رہے ہیں کم سے کم اس کا ایک ثبوت تو پیش کر دیتے، طارق علی بروہی کی سائٹ پر کیا غلطیاں ہیں...
  7. ع

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته، جی شیخ
  8. ع

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    جی نہیں، جرح و تعدیل میں ایسا ہرگز نہیں ہوتا۔
  9. ع

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    ہسنا یا رونا آپ کی باتوں پر؟؟ تدوین حدیث پر بہت ساری کتابیں ہیں پہلے ان کا مطالعہ کریں پھر ان شاءاللہ بات کریں گے۔
  10. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    نیچے شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کے فتاویٰ نقل کر رہا ہوں اگر کسی بھائی کو ان فتاویٰ کا ترجمہ چاہئے تو ان شاءاللہ میں ترجمہ کرنے کی کوشش کروں گا، اگر کوئی بھائی شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کی باتوں کو نہیں مانتا یا ان کے ان فتاویٰ کو نہیں مانتا تو میں ان شاءاللہ دوسرے کبار سلفی علماء کے فتاویٰ پیش...
  11. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    خوارج کے متعلق شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کے فتاویٰ یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
  12. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    لا يثني على الخوارج إلا خارجي السؤال: ما الموقف ممن يثني على الخوارج ويدافع عنهم ويصفهم بالمصالحين أو يسكت عن بدعهم و تكفيرهم؟ الجواب: الذي يدافع عن الخوارج و يروج مذهبهم هذا خارجي حكمه حكم الخوارج لأنه رضي بقولهم ونشر ودعى إليه فهو خارجي يعامل معاملة الخوارج، ويحذر منه، نعم. شیخ صالح الفوزان...
  13. ع

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ عثمان بھائی آپ جو لکھ رہے ہیں شاید کیبورڈ کی غلطی ہے، یا اوٹو کرکشن کی وجہ سے املے اور اُردو کے جملوں میں غلطیاں ہو رہی ہیں، پیغام بھیجنے سے پہلے ایک دو مرتبہ پڑھ لیں تو بہتر ہوگا۔
  14. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته شیخ ابن باز رحمہ اللّٰہ کا فتویٰ الصلاة على أهل البدع س: ترك الصلاة على أهل البدع ما حكمه؟ ج : إذا تركها أهل العلم من باب التنفير من عملهم فهو مناسب إذا كانت بدعتهم لا توجب تكفيرهم، أما إن كانت بدعتهم مكفرة كبدعة الخوارج والمعتزلة والجهمية فلا يصلى عليهم. س...
  15. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    آپ کے سوال کا جواب دینے کی میری علمی لیاقت اور حیثیت نہیں ہے، اس لئے مجھ جیسے کم علم کے جواب کو رہنے دیں۔ آپ جو سعودی حکومت، اور وہاں کے علماء کے متعلق کھ رہے تھے ذرا اور واضح کیجئے، کن علماء نے حکمرانوں کی کفار دوستی پر خاموشی اختیار کی ہے؟ سعودی حکمرانوں نے اور کیا کیا غلط کام کئے ہیں، تمام...
  16. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    اس میں آپ کس سے مخاطب ہیں؟ ڈاکٹر مرتضیٰ بخش کو کھ رہے ہیں یا یہ مجھے کھ رہے ہیں؟ اگر مجھے کھ رہے ہیں تو میں نے پہلے ہی جواب دے دیا ہے جس پر عمر بھائی نے غیر متعلق کا نشان بھی لگایا ہے، وہ اور ایک مرتبہ پڑھ لیں۔ یہ "دیگر بعض عرب علماء" سے کون سے علماء ہے بھائی؟ نام بتائیں کن بعض عرب علماء کا...
  17. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی سے تحذیر کا قصہ شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی نے کہا ہے کہ وہ آپ کی کچھ واضح منہجی غلطیاں بیان کریں گے آپ اس کے متعلق کیا کہتے ہیں ؟ جماعت کا صحیح مفہوم اور اس میں حکمران وقت کی کیا حیثیت ہے؟ اتباع سلف اور جماعت کو لازم پکڑنے کے متعلق ایک عظیم حدیث جماعت کی تعریف اور بعض...
  18. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    اللّٰہ ہم سب پر رحم فرمائے، فیض بھائی ایسی کوئی لسٹ (فہرست) ڈاکٹر مرتضیٰ بخش یا طارق علی بروہی کی سیٹس پر مجھے نہیں مل سکی، اگر ان دونوں نے ایسی کوئی لسٹ جاری کی ہے اور آپ کو معلوم ہے تو ہمیں بھی بتائیں۔ میرے لئے ان دونوں سے منہجی علماء کی فہرست پوچھنا بھی ممکن نہیں ہے۔ میں ہندوستان میں رہتا...
  19. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    کون کون سے کا مطلب میں نے سمجھا کہ ہر ایک منہجی عالم کا نام بتانا ہے؟ شاید میں ہی فیض بھائی کی اُردو ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔ اگر کوئی پوچھے کہ گھر میں کون کون ہے اور آپ جواب دیں کہ گھر میں ابّا ہیں، حالانکہ آپ کے گھر میں اور دوسرے لوگ بھی ہیں تو آپ کا جواب صحیح ہوگا یا غلط؟ ایک صحیح سمجھ والا...
  20. ع

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    مطلب آپ کو بر صغیر کے منہجی علماء کی فہرست چاہیے؟؟ کیا ایسی فہرست بنانا آپ کے مطابق ممکن ہے؟ یا صرف اتنا کہنا کافی ہے کہ تمام اہل حدیث علماء سے علم حاصل کیا جا سکتا ہے سوائے ان کے جن کے منہج کی غلطیاں واضح ہوں؟؟ بر صغیر پاک و ہند کے تمام منہجی علماء کی فہرست مانگنا صحیح سوال نہیں لگتا۔ سلف...
Top