الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
جی نہیں، یہ کتاب آپ کو ورڈ میں نہیں مل سکتی، کیونکہ میں اس کا ترجمہ ابھی کر رہا ہوں، جیسے جیسے ترجمہ ہو رہا ہے یہاں بھیج رہا ہوں۔
یہ پہلی جلد نہیں ہے، درمیان سے کوئی بھی حدیث کا ترجمہ کر رہا ہوں میں، کوئی ترتیب کا لحاظ نہیں کر رہا ہوں۔
ترجمہ مکمل ہونے کے بعد...
أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنَّةِ
جنت میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بیویاں ( موضوع اور منکر روایت )
سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة ( ٨١٢، ٥٨٨٥، ٧٠٥٣)
قال العقيلي: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ السُّوسِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمَ بْنِ...
مَا ضَحِكَ مِيكَائِيلُ مُنْذُ خُلِقَتِ النَّارُ
جب سے جہنم پیدا کی گئی میکائیل علیہ السلام کبھی نہیں ہنسے
٤٤٥٤- قال الإمام أحمد: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ «حُمَيْدَ بْنَ عُبَيْدٍ مَوْلَى بَنِي الْمُعَلَّى»...
یہ اصل نسخے سے ہی نقل کیا ہے بھائی میں نے، اصل نسخے میں طباعت کی غلطی کی وجہ سے ہی آپ کی سیٹ پر غلط ترجمہ کیا گیا ہے، اگر اصل نسخے میں یہ غلطی نہیں ہوتی تو آپ کے ترجمہ میں بھی غلطی نہیں ہوتی۔
اگر آپ عربی سیٹس بھی دیکھیں تو وہاں بھی یہی غلطی کی گئی ہے۔
اگر میکائیل علیہ السلام کی حدیث جس کی...
سلسلة الأحاديث الصحيحة میں طباعت کی غلطی درج ذیل وجوہات کی بنا پر ہے:
1) اس حدیث کی تخریج شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے جن کتب سے کی ہے یعنی مسند رویانی، مستدرک حاکم، سنن کبریٰ بیہقی اور مصنف ابن ابی شیبہ، ان کتب میں میکائیل علیہ السلام والی حدیث موجود نہیں ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے تنبیہ میں...
سلسلة الأحاديث الصحيحة
٢٥١١ - " قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لجبريل عليه السلام: ما لي لم أر ميكائيل ضاحكا قط؟ قال: ما ضحك ميكائيل منذ خلقت النار ".
أخرجه الروياني في " مسنده " (ق ٢٤٧ / ٢) : أخبرنا محمد بن بشار أخبرنا يحيى
بن سعيد القطان أخبرنا ثور بن يزيد عن عبد الرحمن بن عائذ عن مجاهد عن...
العلل للدار قطني
٢٣٩٩- وسئل عن حديث حميد، عن أنس، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: قلت لجبريل: ما لي لم أر ميكائيل، صلى الله عليهم، لا يضحك؟ قال: ما ضحك منذ خلقت النار.
فقال: يَرْوِيهِ عُمَارَةُ بْنُ غُزَيَّةَ، وَاخْتُلِفَ عَنْهُ؛
فَرَوَاهُ ابن وهب، عن ابن لهيعة، ويحيى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ...
مَا ضَحِكَ مِيكَائِيلُ مُنْذُ خُلِقَتِ النَّارُ
جب سے جہنم پیدا کی گئی میکائیل علیہ السلام کبھی نہیں ہنسے
سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة
٤٤٥٤- قال الإمام أحمد: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ «حُمَيْدَ بْنَ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم بھائی، اس حدیث کو شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة میں حدیث نمبر: 4454 پر ضعیف کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ نے صحیحہ میں اس حدیث کو صحیح نہیں کہا ہے بلکہ اس میں طباعت کی واضح غلطی ہے، غلطی سے اس حدیث کا متن نقل کیا گیا ہے اور...
ما شاءاللہ اچھے پوسٹس ہیں، اگر قرآن و حدیث کے ساتھ مسائل پر علماء کے فتویٰ کی پوسٹ بنائی جائے تو بہت مفید ہوگا۔ جیسے کسی مسئلے پر سعودی فتویٰ کمیٹی کا فتویٰ ، شیخ بن باز رحمہ اللّٰہ، شیخ عثیمین رحمہ اللّٰہ یا دیگر علماء کے فتاویٰ۔
فضل التسمية بمحمد و أحمد
محمد اور احمد نام رکھنے کی فضیلت
٢٣٦٧- قال ابن سعد: أَخْبَرَنَا مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَسَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا «مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُمَرِيُّ» عَنْ «أَبِيهِ» قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلّى الله عليه وسلم: «مَا ضَرَّ أَحَدَكُمْ لَوْ كَانَ فِي...