• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    آئیں ہم سب مل کر سوچیں

    آئیں ہم سب مل کر سوچیں کے آج کا حضرت انسان دوسروں کو دُکھ پہنچا کر اپنی خوشیوں کا محل تعمیر کرنے میں کیوں لگا ہوا ہے؟؟؟۔۔۔ وہ کیوں اپنے پڑوسیوں کو ستاتا ہے؟؟؟۔۔۔ اور دور کے لوگوں میں خوش نام ہونے کی تدبیریں کررہا ہے؟؟؟۔۔۔ کیوں وہ اپنے ذاتی معاملات میں بے انصافی کرکے باہر کی دنیا میں انصاف...
  2. حرب بن شداد

    ضمیر کی آواز

    مشہور انگریز مورخ آرنلڈ نائن نے ایک بار کہا کے فلسطین پر یہودیوں کا بطور تاریخی وطن اپنا حق جتانا ایسے ہی ہے جیسے ریڈ انڈین قبائل کناڈا کی واپسی کا مطالبہ کریں۔۔۔ یہودیوں نے نازیوں کے ظلم پر بہت سی کتابیں لکھی ہیں مگر وہ خود فلسطینی عربوں کے ساتھ جو وحشیانہ سلوک کررہے ہیں وہ بالکل اسی قسم...
  3. حرب بن شداد

    شکر، صبر، استغفار اور استعاذہ اور ہمارا معاشرہ

    دوستو!۔۔۔ مادہ پرستی کے اس دور میں انسان جس قدر بےسکونی اور عدم اطمعنان کا شکار ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھا آج ہر شخص سکون کی تلاش میں سرگرداں ہے اور اس کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے بعض اوقات سکون اور اطمعنان پانے کے لئے ناجائز و ناروا افعال اختیار کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا، لیکن حضرت...
  4. حرب بن شداد

    وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔ عزیز دوستو!۔ چاشت کی نماز سنن مستحبہ میں سے ایک ہے جس سے بیشتر لوگ غفلت میں ہیں حالانکہ یہ وہ نماز ہے جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو اُبھارا ہے اور بہت سی صحیح حدیثوں...
  5. حرب بن شداد

    والدین خاموش معلم اور بچہ خاموش شاگرد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہِ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ بچہ ہر وہ عادت اپنائے گا جو والدین میں موجود ہوگی، یہ کہنا بیجا نہیں ہوگا کے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے۔ عزیز دوستو!۔۔ آج نسل نو کا المیہ یہ ہے کہ وہ ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جس میں ٹیکنالوجی پہلے سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ...
  6. حرب بن شداد

    پر فتن دور میں حق وباطل کی پہچان قرآن مجید

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ عزیز دوستو!۔۔۔ میری یہ چند سطریں میرے اُن دینی بھائیوں اور بہنوں کیلئے ہیں جن کا دینی علم محدود ہے جو اپنے دین کے بارے میں عام فہم زبان میں سیدھی سچی باتیں جاننا چاہتے ہیں اور جو اللہ تعالٰی کی دی ہوئی توفیق سے صراط مستقیم کی...
  7. حرب بن شداد

    ماضی شاندار، حال بے حال!

    روئے زمین پر آباد انسانوں میں ہر پانچواں فردمسلمان ہے دنیا کے نقشے پر ایک اہم جغرافیائی بیلٹ مسلمانوں کی ہے، مراکش کے صحرا سے لے کر جاوا تک اہل اسلام کی قطار لگی ہوئی ہے، فار ایسٹ سے ویسٹ انڈیز تک کئی مسلم ریاستیں ہیں۔شرق الہند ہو یا غرب الہند ہر جگہ مسلمانوں کے قدموں کی دھمک ہے۔ تہذیب مسلم...
  8. حرب بن شداد

    کوئی ہے جو ہمیں قرآن وسنت کی تعلیمات اور مقصد حیات سے روشناس کروائے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والصلاۃ والسلام على نبينا محمد اشرف الخلق والمرسلين السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ خدمت خلق اور ایثار وقربانی ہم مسلمانوں اور اسلامی معاشرے کی وہ امتیازی خوصیت ہے جس کی نظیر دوسرے مذاہب کے ماننے والوں میں شاذ ہی ملتی ہو۔۔۔ ایک واقعہ پیش خدمت ہے۔۔۔ جنگ یرموک...
  9. حرب بن شداد

    تاریخ اسلامی کا المناک باب (ضیاءشاہد)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! وہ مسلمان تھا اور قلب یورپ کی ایک عظیم مسلم سلطنت کا فرمانروا، وہ جانتا تھا کہ قرآن میں یہود و نصاری کے بارے میں واضح احکامات ہیں کہ وہ کبھی تمہارے ہمدرد اور خیر خواہ نہیں ہو سکتے، مگر اقتدار کی چاہ اور حصولی کیلیے وہ عیسائی بادشاہ کے دربار میں سجدہ...
  10. حرب بن شداد

    محبت کا اسلامی حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ ٹی وی، کیبل، ڈش اور انٹرنیٹ نے ہماری معاشرتی اقدار کو تیزی سے بدل کر رکھ دیا ہے۔ شہوت انگیز ماحول اور شہوانی فلم، ڈرامے جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔ رہی سہی کسر موبائل فون نے پوری کر دی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے منافع کے لیے دلفریب پیکیج پیش کرتی...
  11. حرب بن شداد

    پڑھی لکھی اولاد کی بے سہارا مائیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ پڑھی لکھی اولاد کی بے سہارا مائیں آخر تنہائی میں زندہ رہنے پر مجبور۔۔۔ وہ ایک بڑی عمارت تھی جس کے چھوٹے چھوٹے کمروں میں ایسی مائیں سکونت پذیر تھیں کے جن میں سے بعض کے کئی کئی وارث تھے یہ وارث صرف بےجان ومال وزر کے تو وارث تھے...
  12. حرب بن شداد

    والدین کی شرعی ذمہ داری بچوں کی دینی تربیت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ بچوں کی دینی تربیت اور والدین کی شرعی ذمہ داری کے عنوان پر بحیثت مسلمان ہمارے دین نے جو اُصول بیان کئے ہیں اس حوالے سے تحریر پیش خدمت ہے۔۔۔ دوستو! ہم سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں کے اولاد اللہ رب العزت کا نہایت ہی قیمتی انعام...
  13. حرب بن شداد

    نئی نسل کا اسلام پر اعتماد ملت کا اہم ترین مسئلہ

    گھروں میں لا دینیت کا مزاج بچوں کے ليے تباہ کن ثابت ہورہاہے مولانا محمد الیاس محی الدین ندوی مجھےاس وقت اپنے بچپن میں جب میری عمر غالباً پندرہ سولہ سال تھی‘ اپنے گھر میں والد صاحب مرحوم کی طرف سے روزانہ منگوائے جانے والے اخبارات میں صفحہ اول پر شائع ہونے والی ایک تصویر رہ رہ کر یاد آرہی ہے،...
  14. حرب بن شداد

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت اس وقت انٹرنیٹ پر بے شمار سائٹس ہین اورانٹرنیٹ کی ترقی کے بعد سے اب اس پر اسلامی چھاپ والی سائٹس میں بھی روز افزوں اضافہ ہے۔یوں توہرایک اسلامی نام رکھنے والے ویب سائٹس کے ذمہ داروں کا دعویٰ بلکہ اصرار ہوتاہے کہ وہ دین کی خدمت کررہے ہیں اسلام کی خدمت کررہے ہیں اوراسی...
  15. حرب بن شداد

    تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے

    یہ تو صاحب تحریر ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔ لنک اوپرموجود ہے۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    ٱللَّـهُ ٱلَّذِى خَلَقَ سَبْعَ سَمَـٰوَٰتٍ وَمِنَ ٱلْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ ٱلْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ ٱللَّـهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَىْءٍ عِلْمًۢا ﴿١٢﴾ اللہ وه ہے جس نے سات آسمان بنائے اور اسی کے مثل زمینیں بھی۔ اس کا حکم ان...
  17. حرب بن شداد

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    بھائی میرے کیوں بند کردیں۔۔۔
  18. حرب بن شداد

    ایک نکتہ

    درست فرمایا آپ نے۔۔۔ کیونکہ ان میں سے کوئی عالم نہیں ہے لہذا جتنے ممبران ہونگے اتنی ہی آراء سامنے آئیں گی۔۔۔ اور جو علماء ہیں وہ کس حد تک خود احکامات الہٰی سے مخلص ہیں یہ کوئی دھکی چھپی بات نہیں ہے۔۔۔ کنعان بھائی نے درست فرمایا کہ اتنے سارے لوگوں کا موقف پڑھ کر بات کو آگے لے کر چلنا بھی۔۔۔ صحیح...
  19. حرب بن شداد

    اسلام کا سلم اور ایمان کا امن انسانیت کی ضرورت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دوستو!۔ ملت اسلامیہ کی وحدت کی اصل روح اس کا وہ منہج ہے جسے عموما عوام میں بیان نہیں کیا جاتا نہ ہمارے خواص اس کی اہمیت وضرورت سے واقف ہیں حالانکہ انتہائی سادہ، آسان اور مختصر سی بات میں اس کی تفسیر اور تشریح ہوسکتی ہے۔۔۔ وہ یوں کے ہمارے دین کے کچھ اصول و معتقدات اور...
  20. حرب بن شداد

    جنات اور لڑکیاں

    قرآن و سنت کے منافی کالاجادو کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیئے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر دیا بلکہ...
Top