• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    احناف کی دوغلی پالیسی کا حال تو یہ ہے کہ - اہل حدیث کے بارے میں کہتے ہیں کہ ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ "مر گیا مردود - نہ فاتحہ نہ درود" اور اپنا حال یہ ہے کہ "فاتحہ خلف الامام" کے دشمن ہیں- حتیٰ کہ نماز جنازہ میں بھی فاتحہ خلف الامام کے قائل نہیں- ظاہر ہے جب ان احناف کی زندگی فاتحہ خلف الامام...
  2. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    جزاک الله نصر الله خالد صاحب - آپ نے تو ان حنفیوں کے بخیے ادھیڑ دیے -احناف تو تقلید کے فرض اور وجوب کو ثابت نہ کرسکے- تو نماز کے فرض اور وجوب کو کیا جانیں-
  3. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم - قرآن کی آیات کا جس طرح شان نزول بمع تفسیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ وتابعین ہوتا ہے اس طرح اس کا عمومی مفہوم و مطلب بھی ہوتا ہے - اور میں نے سوره الفرقان کی اس آیت کا عمومی مطلب ہی اخذ کیا ہے- تقیلد کا مطلب ہی کسی کی اندھی پیروی ہے- اور سوره الفرقان کی اس آیت میں الله کے نیک...
  4. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم - پہلے آپ اپنے امام کے صریح قول سے یہ ثابت کردیں کہ "تقلید " فرض ہے ، واجب ہے ، سنّت ہے یا مستحب ہے ؟؟؟ اور اگر فرض ہے یا واجب ہے تو کیا آپ کے امام نے اس فرض اور واجب کو اپنی زندگی میں ادا کیا یا نہیں - ؟؟؟ اس کے بحد فاتحہ خلف الامام پر بات ہو گی - نیز تیجہ ، چالیسواں ، قرآن خوانی ، غیر...
  5. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم باقر صاحب یہ بھی پڑھ لیں- امام قرطبی صحیح منھج کی طرف وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "عبداللہ بن عون ، ایوب سختیانی اور ابو ثور وغیرہ اصحاب شوافع ، داؤد بن علی نے بھی یہی کہا ہے۔ اس کی مثل اوزاعی سے بھی مروی ہے اور یہی قول مکحول کا بھی ہے۔ حضرات عمر بن خطاب، عبداللہ بن عباس، ابو ہریرہ ، ابی...
  6. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    صحیح صریح مرفوع احادیث نبوی تو پہلے ہی پیش کی جا چکی ہیں - جن کو آپ مانتے نہیں - چلیں اپنے امام کا قول تو مان لیں - وہ تو فاتحہ خلف الامام کے قائل ہو گئے تھے - لیکن اپ احناف غیر مقلدین کی دشمنی میں ابھی تک؟؟؟؟ لأبي حنیفۃ ومحمد قولان أحدھما عدم وجوبھا علی المأموم بل ولا تسن وھذا قولھما...
  7. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم - پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ آیت سوره فاتحہ خلف الامام کی عدم قرات پر دلیل نہیں- کیوں کہ اس آیت کے آخری الفاظ ہیں - " لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ" (تا کہ تم پر رحم کیا جائے) اگراس آیت کو فاتحہ خلف الامام کی عدم قراءت کی دلیل کے طور پر پیش کیا جائے تو مطلب یہ ہوگا کہ جو فاتحہ خلف الامام کا قائل...
  8. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    میں نے تو دلیل دے دی - آپ فاتحہ خلف الامام کا اپنے امام کی فقہ سے مکروہ حرام یا نا جائز ہونے کے الفاظ پیش کر دیں - اور یہ بتا دیں کہ اگر کوئی (غلطی) سے فاتحہ خاف الامام پڑھ لے تو کیا اس کی نماز فاسد ہو گی یا اسے سجدہ سہو کرنا پرے گا ؟؟؟ کوئی صحیح حدیث یا کم اس کم اپنی فقہ سے اس کو ثابت کریں -...
  9. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    پہلی بات تو ہے کہ صحیح احادیث نبوی میں سوره فاتحہ خلف الامام کا قراءت کے معاملے میں استثنی آیا ہے-(یعنی امام کے پیچھے کچھ مت پڑھو مگر سوره الفاتحہ)- دوسرے یہ کہ اگر اس حدیث میں مقتدی کو امام کی قراءت کے وقت خاموشی لازم ہے تو بظاہر اس حدیث کا حکم نماز کی جہری رکعت کے لئے ہو گا - ورنہ مقتدی کو...
  10. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم باقر صاحب اور سہج صاحب - ذرا صحیح احادیث نبوی سے نیچے دیے گئے فتوے کو ثابت کریں - جسے دعائے قنوت یاد نہ ہو اسے یاد کرنا چاہئیے کہ خاص اس کا پڑھنا سنت ہے اور جب تک یاد نہ ہو اللھم ربنا اٰتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ وحسنۃ وقنا عذاب النار پڑھ لیا کرے۔ یہ بھی یاد نہ ہو تو اللھم اغفرلی...
  11. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن صالح بن كيسان، عن عروة بن الزبير، عن عائشة أم المؤمنين، قالت ‏"‏ فرض الله الصلاة حين فرضها ركعتين ركعتين في الحضر والسفر، فأقرت صلاة السفر، وزيد في صلاة الحضر ‏"‏‏.‏ صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ حدیث نمبر : 350 ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ،...
  12. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن صالح بن كيسان، عن عروة بن الزبير، عن عائشة أم المؤمنين، قالت ‏"‏ فرض الله الصلاة حين فرضها ركعتين ركعتين في الحضر والسفر، فأقرت صلاة السفر، وزيد في صلاة الحضر ‏"‏‏.‏صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ حدیث نمبر : 350 ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ،...
  13. م

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    السلام علیکم و رحمت الله- محترم - یہ لنک بھی پڑھ لیں - اس میں دی گئی معلومات مفید رہے گی -...
  14. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم و رحمت الله - پہلی بات تو ہے کہ میں نے اپنے مراسلے میں آئمہ کی نہیں صحابہ کرام کے فہم کی بات کی تھی - دوسری بات کہ تقلید تو آپ کرتے ہیں اپنے امام کی - ورنہ امام شافعی ، امام مالک اور امام حنبل اور دوسرے بہت سےجلیل القدر آئمہ کے اجتہادات کو آپ گھاس تک نہیں ڈالتے - صرف امام ابو...
  15. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم - محترم - میں انتہائی ادب کیساتھ عرض کروں کہ - بہت سے ایسے اسلامی ارکان ہیں جن کی ہیت کی فرضیت یا وجوب کے بارے میں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے باقاعدہ "فرض یا واجب" ہونے کے الفاظ نہیں ادا کیے -بلکہ یہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی جماعت تھی جنہوں نے نبی کریم صل الله علیہ...
  16. م

    "اصلی جمہوریت" کی بجائے اگر اسلام کے لیے ایسا ہی غیر آئینی طریقہ کار اپنایا جائے تو ؟؟؟

    هُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَائِفَ فِي الْأَرْضِ ۚ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ ۖ وَلَا يَزِيدُ الْكَافِرِينَ كُفْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ إِلَّا مَقْتًا ۖ وَلَا يَزِيدُ الْكَافِرِينَ كُفْرُهُمْ إِلَّا خَسَارًا سوره فاطر ٣٩ وہی (الله) ہے جس نے تمہیں زمین میں قائم مقام بنایا- پس جو کفر کرے گا...
  17. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    السلام علیکم - محترم - ارسلان بھائی کی تحاریر اس بات کی غمازی کرتی ہیں کہ وہ اسلام کے صحیح مہنج پر ہیں اور توحید کے بارے میں قران و سنّت کی روشنی میں دلائل پیش کرتے ہیں - اگر انہوں نے کسی کی تکفیر کی ہے فیس بک پر تو میرا غالب گمان ہے کہ ان کے پاس اس کی کوئی صریح دلیل ہو گی - ارسلان بھائی کسی کی...
  18. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم - سوره فاتحہ خلف الامام کے مسلے پر مسلسل آپ ایک ہی گردان کیے جا رہے ہیں کہ الله اور اس کے رسول کے قول سے ثابت کرو کہ "فاتحہ خلف الامام" فرض ہے یا واجب ہے- جب کے صحیح احادیث اس پر دلالت کرتی ہیں کہ کم سے کم واجب ہے کیوں کہ یہ رکن نماز کی قبولیت کے لئے ضروری ہے - آپ سے...
  19. م

    مودودی صاحب کا عقیدہ و منھج اور ان کے لٹریچرز (قرآن و سنت کے آئینہ میں)

    السلام علیکم - مودودی صاحب سے اہل حدیث کا یہ تعصب اس بنا پر ہے کہ مودودی صاحب صحابہ کرام کے ایک عظیم گروہ سے بذات خود تعصب شکار ہو گئے تھے اہل تشیع کی ہمنوائی میں- اور یہ دین کی کوئی اچھی خدمت نہیں ہے- میں نے ان کو تفہیم القران سے لےکر ترجمان القرآن، رسائل و مسائل اور خلافت و ملوکیت تک تفصیل سے...
  20. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    السلام علیکم - محترم میں نے اور میرے اہل حدیث بھائیوں نے تو صرف صحیح احادیث انبوی ور اہل سلف کے اجتہادات ہی پیش کیے ہیں یہاں پر- آپ مقلدین تو ابو ہریرہ رضی الله عنہ کو فقہی معاملات میں عالم ہی نہیں مانتے - اور جب فاتحہ خلف الامام کی بات آتی ہے تو زور و شور سے کہتے ہیں کہ انہوں نے فاتحہ خلف...
Top