الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمت الله-
محترم اس میں تو کوئی شک نہیں کہ انسان غلطیوں سے مبرا نہیں -لیکن جہاں تک مودودی صاحب کا تعلق ہے تو ان سے اس معاملے میں غلطی نہیں ہوئی بلکہ وہ خود تعصب کا شکار ہوے صحابہ کرام کے ایک عظیم گروہ سے متعلق -اور ظاہر ہے ایسےمیں ان کو آڑے ہاتھوں لینا دور حاضر کے محققین کی لئے...
السلام علیکم و رحمت الله -
جزاک الله - آپ صحیح فرما رہے ہیں - ان ضعیف روایات پر تحقیق ضروری ہے تا کہ مسلمانوں کو مزید گمراہی سے بچایا جاسکے - ابھی وقت کی کمی کی وجہ سے یہ ممکن نہیں لیکن جلد ہی کوشش کر کے آپ کی تحریر کردہ روایات پر تبصرہ کروں گا -
بہتر ہے اس معاملے میں کفایت الله بھائی یا رضا...
السلام علیکم و رحمت الله-
الله نے متعدد انسانوں کو مختلف شعبوں میں علمی قابلیت سے نوازا ہے - جس میں ایک دین اسلام کا فہم بھی ہے-
جہاں تک مودودی صاحب کا تعلق ہے تو میں نے انھیں کافی تفصیل سے پڑھا ہے - جہاں تک قرانی فہم و فراست کا تعلق ہے تو اس میں تو کوئی شک نہیں کہ اس معاملے میں انہوں...
السلام علیکم و رحمت الله -
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے البتہ تین چیزوں کا ثواب موت کے بعد بھی جاری رہتا ہے ایک صدقہ جاریہ دوسرا وہ علم جس سے لوگ فیض یاب ہوتے رہیں اور تیسری نیک...
السلام علیکم و رحمت الله -
آپ کی عزت افزائی کا شکریہ - آپ کی بیان کردہ روایات پر تحقیق کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے -جس میں تھوڑا وقت درکار ہے- لیکن ان روایات کے تمام مضامین بظاہر ضعیف محسوس ہو رہے ہیں - کیوں کہ یہ روایات قرآنی صریح نص کے خلاف ہیں-
مزید معلومات کے لئے کفایت الله بھائی کو ٹیگ...
السلام علیکم -
محترم پہلے قرآن و حدیث نبوی سے آپ یہ ثابت کریں کہ تقلید امام ابو حنیفہ فرض ہے ، واجب ہے سنّت ہے یا نفل ہے ؟؟؟؟ اور اگر تقلید کی فرضیت یا وجوب کو آپ قرآن و حدیث نبوی سے ثابت نہیں کرسکتے تو کم از کم اپنی حنفی فقہ سے ہی اس کو ثابت کر کے دیکھا دیں - تاکہ ہم غیر مقلدین کو جو تقلید نہ...
السلام علیکم و رحمت الله -
دل کا پردہ کہنا درست نہیں ہے - لفظ تقویٰ ہی درست ہے - "دل کا پردہ" سے محسوس ہوتا ہے کہ 'دل پر پردہ پڑا' ہونے کی بات ہو رہی ہے-
السلام و علیکم و رحمت الله -
عبدہ بھائی - یہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا کہ طاغوت کا انکار ہمارے ایمان کا حصّہ ہے - آپ کہتے ہیں کہ "چونکہ انکے کفر پر کچھ مخلص علماء کے تحفظات ہیں اور وہ انکی تکفیر نہیں کرتے پس انکو اور انکی پیروی کرنے والے عامی مسلمانوں کو میں گمراہ نہیں سمجھتا"
تو اس...
السلام علیکم -
نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے والدین حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر ایمان لانے کے مکلف تھے کیوں کہ وہ نبی کریم صل اللہ علیہ و آله وسلم کی بعثت سے پہلے ہی اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے -
اوپر دی گئیں دونوں احادیث نبوی سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ حضرت عیسی علیہ سلام کی...
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم - حضرت علی رضی الله عنہ اور آج کا حکمرانوں میں زمین آسمان سے بھی زیادہ کا فرق ہے -
حضرت علی رضی الله عنہ کی ساری زندگی اطاعت رسول اور جہاد میں گزری -جب کہ آج کے حکمرانوں کی زندگی آپ کے سامنے ہے - اطاعت رسول کو پس پشت ڈالا ہوا ہے اور یہود و نصاریٰ کو اپنا ہمنوا...
السلام علیکم و رحمت الله -
میرے خیال میں جو چیز قرآن، صحیح احادیث نبوی صل الله علیہ و آ لہ وسلم اور آثار صحابہ رضوان الله اجمعین سے ثابت نہیں اس پر بحث و مباحثہ فضول ہے -
نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی اپنی ذات کے حوالے سے فضیلت سے متعلق اس صحیح حدیث کو بھی پڑھ لیں-
حضرت ابو ہریرہ رضی...
جو حکمران شریعت کے واضح احکامات کو ملک میں نافذ نہیں کرتے یا شرعی طور پر اسلام کے شعائر کا مذاق بناتے ہیں (جیسا ہماری پارلیمنٹ میں ہوتا ہے) وہ کافرہیں- اور ان سے قتال مسلمانوں کے لئے واجب ہے- البتہ حکمت عملی کے طور پر یا تھوڑی مہلت دیے جانے کے طور پر اس میں کچھ تاخیر کی جا سکتی ہے -(واللہ اعلم)-...
السلام علیکم و رحمت الله -
تاریخ سے ثابت ہے کہ حضرت علی رضی الله عنہ بھی قاتلین عثمان رضی الله عنہ سے بدلہ لینے کے لئے راضی تھے - لیکن وہ فوری طور پر اس پر عمل درآمد کے لئے راضی نہیں تھے (اس وقت کی کچھ مصلحتوں کی بنیاد پر) - جس کی وجہ سے باقی اصحاب رسول سے ان کا اجتہادی اختلاف پیدا ہو گیا جو...
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم - قرآن کی آیت ہے کہ :
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ سوره النحل ٤٣
سو اگر تمہیں معلوم نہیں تو اہلِ علم سے پوچھ لو-
یعنی اگر انسان کو کسی چیز کا علم نہیں تو وہ اہل علم سے رابطہ کر سکتا ہے اور اس سے ناسخ و منسوخ یا دوسرے امور کے بارے...
السلام علیکم و رحمت الله -
الله تعالیٰ شاہد بھائی کو مکمل صحت یاب کرے اور ہر بیماری سے بچاے (آمین)-
گردے کی پتھری یا پیشاب رک جانے کی صورت میں یہ نسخہ بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے-
خربوزے کے چھلکوں کا پانی ابال کر پیئیں (کم سے کم تین دن) - ان شاء الله فائدہ ہو گا اور پیشاب میں آسانی پیدا ہو جائے گی-
محترم بھائی- یہ حرف "ف" ہے ق نہیں -
عربی میں جس لفظ کے شروع میں "ف" آتا ہے اس کا مطلب ہے "پس" -
فنعوز
اس کوحرف ف کے بغیر " نعوذ باللہ من ذالک" بھی لکھا جا سکتا ہے - جیسا آپ نے فرمایا