الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم محترم-
چلیں صحیح احدیث کی رو سے مان لیتے ہیں کہ سبع مثانی اور قرآن عظیم ایک ہی ہیں - لیکن ابو داؤد کی حدیث میں اس کی تشریح خود نبی کریم صل اللہ علیہ و آ لہ وسلم نے فرمائی -سوره فاتحہ خلف الامام کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے -
عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ صلی...
محترم -
محاف کیجیے گا- آپ ایک مرتبہ پھر غلطی پر ہیں- مسلک بنتا ہی ایک انسان (فرد واحد) کی تقلید سے ہے- جیسا کہ امام ابو حنیفہ رح کی تقلید احناف دن رات کرتے ہیں - ورنہ کسی کو حنفی کہلانے کی کیا ضرورت؟؟ یہ الگ بات ہے کہ اپنی خواہش نفس کی پیروی کے چکر میں اکثر احناف اپنے ہی امام کے ان نظریات جو...
السلام و علیکم -
حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ کے قول سے تو یہ ثابت ہوا ہے کہ ہر طرح کی تقلید نا جائز ہے -
"اگر عالم ہدایت یافتہ بھی ہو تو اس کی تقلید مت کرو اور اگر وہ کسی دینی معاملہ میں پھسل جائے تو ممکن ہے وہ بعد میں توبہ کرلے
"-
یعنی عالم سے خطا ء ممکن ہے - تو کیا آپ اس بات کو مانتے...
السلام وعلیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ-
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ڈاکٹر حبیب الرحمٰن کیلانی آپ کے ماموں ہیں - اب ان سے ملاقات ہو گی تو آپ کا ذکر خیر ضرور کروں گا - امید ہے آپ سے بھی جلد ملاقات ہو گی- ان شاء اللہ-
عبدہ بھائی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے اس بارے میں انفارمیشن دی -
جزاک الله -
السلام و علیکم -
صحیح مسلم کی حدیث جو آپ نے پیش کی ہے اس میں قرآن پڑھنے کے وقت خاموشی اختیار کرنے کو کہا گیا ہے - سوره الفاتحہ اس سے مستثنیٰ ہے-
واذا قرء فانصیتوا واذا قرء غیر المغضوب علیہم ولا الضالین فقولوا آمین - یہاں پر قرآن عظیم کا ذکر ہے -سوره الفاتحہ کا نہیں -ملاحظہ ہو حدیث نبوی ...
السلام و علیکم -
اس آیت (قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَى إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ سوره الكهف) سے واضح ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم ایک انسان (بشر تھے) دوسرے انسانوں کی طرح - یعنی نوری مخلوق نہیں تھے اور نہ کوئی اور غیر مرآئی مخلوق تھے - کیوں کہ اگلی...
و علیکم السلام و رحمت الله-
حضرت جابر بن عبدللہ رضی اللہ عنہ کی پیش کردہ روایت میں امام کے قرآن پڑھنے کے دوران خاموشی اختیار کرنے کو کہا گیا ہے - جب کہ سوره الفاتحہ ایک دعا ہے - جیسا کہ نماز کے آخر میں (سلام پھیرنے سے پہلے) بھی دعا مانگی جاتی ہے جو امام اور مقتدی دونوں مانگتے ہیں - سوال ہے کہ...
جزاک اللہ -
اولاد دینے کے حوالے سے قرآن کی یہ آیت ملاحظه ہو:
لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ الذُّكُورَ سوره الشوریٰ ٤٩
آسمانوں اور زمین میں الله ہی کی بادشاہی ہے جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جسے چاہتا ہے...
محترم -
یہ آپ کو ہی ایسا محسوس ہوتا ہو گا کہ حضرت ابو بکر رضی الله عنہ کی خلافت کا معامله فرقہ واریت پر مبنی ہے - اور یہ کہ ان کی امامت کے ذریے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا ان کی طرف خلافت کا اشارہ نہیں تھا وغیرہ -اس پر تفصیل سے پھر کبھی بات ہو گی -
باہر حال میں آپ کی بات سے اتفاق...
مقتدی کے لئے فاتحہ خلف الامام فرض ہے -جیسا کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے قول سے ثابت ہے -
عن عبادة بن الصامت، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب".
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس شخص نے سورہ...
جزاک الله محترم ارسلان بھائی -
بہت شکریہ - بہت نوازش کہ آپ نے تو میرے مراسلے کو تو چار چند لگادیے ورنہ میں نے تو ایک عام فہم انداز میں لکھا تھا - بہت اچھا عنوان اور بہت خوبصورت فارمیٹنگ ہے (وقت ملے تو مجھے بھی سکھایے گا)-
ویسے ہماری مراسلوں کا مقصد کسی کی تحقیر یا تضحیک نہیں بلکہ اس کی اصلاح...
السلام و علیکم -
میرے خیال میں جب کسی شخصیت خصوصا جب وہ ایک مذہبی شخصیت ہو اور اس کے بارے میں حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کی جائے تو یہ ایک فطری امر ہوتا کہ مخالف طبقہ کے لوگ یا جو اس شخصیت کے نظریات سے متقفق نہیں ہوتے ان میں اس شخصیت سے متعلق نفرت پیدا ہونے لگتی ہے- اور جب معاملہ قرآن و احادیث...
السلام و علیکم -
جی میں معافی چاہتا ہوں - مجھے اس اصول کا پتا نہیں تھا اس لئے جلدی میں انس نضر صاحب سے سوال پوچھ بیٹھا - کوشش کروں گا کہ آئندہ احتیاط کروں. الله آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-
پٹھانوں سے معذرت کے ساتھ:
پٹھان : ڈاکٹر صاحب... ہم اپنا دماغ کسی ضرورت مند کو donate کرنا چاہتا ہے -
ڈاکٹر : آپ آرام سے مر جائیں - اگر ہو گا تو نکال لینگے -
السلام و علیکم و رحمت الله -
میرے خیال میں مقلدین (خاص کر احناف) اگر اس لفظ "تقلید " کے صرف معنی پر غور کرلیں تو شاید ممکن ہے کہ مسلہ حل ہو جائے- اور ان پر حق واضح ہو جائے -کیوں کہ تقلید کی محبّت اور غیر مقلدین کی دشمنی میں اپنا تن من دھن قربان کرنے کے باوجود یہ لوگ اپنے ہی امام (ابو حنیفہ رح)...
ایک روایت میں ہے کہ جب نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم نے اپنے مرض الموت میں حضرت ابوبکرصدیق رضی الله عنہ کو امامت کے لئے نامزد کیا تو حضرت عائشہ رضی الله عنہ نے اس پر فرمایا کہ "اے الله کے نبی میں اپنے والد کو جانتی ہوں- وہ بہت رقیق القلب ہیں - نماز میں تلاوت کے دوران اگر کوئی ایسی آیت آجاتی...
محترم -
میں آپ کی باتیں سمجھنے سے قاصر ہوں. جب آپ کو معلوم ہے کے معراج کا واقعہ پورا کا پورا ایک معجزہ تھا تو اس میں پیش آنے والے تمام واقعیات بھی اسی معجزے کا ہی حصّہ تھے - لیکن آپ ہیں کے زبردستی حضرت موسیٰ علیہ سلام کو اس واقعہ جو کہ ایک معجزہ تھا اس کی بنیاد پر انھیں اپنی قبر میں زندہ ثابت...