• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    السلام و علیکم محترم علی بہرام صاحب - یہ بات ذہن میں رکھیں کہ معراج کا معاملہ ہماری عقل و فہم سے ماورا ہے - کیوں کہ معراج کے موقعے پر الله کے نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم نے حضرت موسیٰ علیہ سلام کو صرف ایک مرتبہ ہی اپنی قبر میں نماز پڑھتے نہیں دیکھا بلکہ دو اور مرتبہ بھی حضرت موسیٰ علیہ...
  2. م

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    جزاک الله - بہت شکریہ -آپ کی عزت افزائی کا - ویسے یہ میرا اپنا تجزیہ ہے جس سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے کیوں کہ کچھ علماء انفرادی نماز کی قبولیت کے قائل بھی ہیں - لیکن میرا موقف ہے کہ انفرادی نماز پڑھنے والے کی نماز الله کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہوتی - اس کی وجہ یہ ہے کہ -اگر انفرادی نماز الله...
  3. م

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ارسلان بھائی - جی میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی بخیریت ہونگے - آپ نے جو مسلہ اٹھایا ہے اس میں علماء کرام میں اختلاف ہے - کچھ کے نزدیک انفردی نماز بھی الله کی بارگاہ میں مقبول ہوتی ہے لیکن ثواب کی کمی کے ساتھ - اور کچھ کے نزدیک نماز ادا تو ہو جاتی ہے...
  4. م

    احادیث کی صحت درکار ہے

    محترم - اگر آپ کی یہ بات مان لی جائے کہ - سری نمازوں میں یہودیوں کو چڑانے کے لئے آمین بالجہر کیوں نہیں کی جاتی - تو میرا سوال ہے کہ آپ احناف جو "فاتحہ خلف الامام" کے قائل نہیں تو آپ کے نزدیک اس کی بنیاد قرآن کی یہ آیت ہے کہ اذا قری القرآن فاتمعو له وانصتوا ( سوره الاعراف) "جب قرآن پڑھا جائے...
  5. م

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    السلام و علیکم - اپنی رہنمائی کے لئے سوال پوچھ رہا ہوں کہ کیا احادیث نبوی کے معاملے میں روایت اور درایت کے اصول یکساں اہمیت رکھتے ہیں یا روایت کا اصول درایت کے اصول کی نسبت زیادہ قابل ترجیح ہے؟؟؟ مثال کے طور پر اگر ایک حدیث نبوی باوجود اس کے کہ اس کی روایت قوی ہو لیکن قرآن کریم کی صریح نص یا...
  6. م

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و ربرکاتہ بہت اچھا تجزیہ کیا ہے آپ نے شاہد بھائی - یہ سچ فرمایا ہے کہ " لوگ انفرادیت کے شوق میں اپنے بچوں کے ایسے نام رکھ دیتے ہیں جن کے معنی بھی انہیں معلوم نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کو اس کی ضرورت محسوس ہوتی ہے بس اتنا کافی ہوتا ہے کہ انکے بچے کا نام منفرد اور نرالا...
  7. م

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    السلام و علیکم - دلچسپ تھریڈ ہے - آج کل ہمارے معاشرے میں اس قسم کے عجیب و غریب نام رکھنے کا رواج بہت عام ہو رہا ہے - شاید لوگ ان پرانے ناموں سے اکتا سے گئے ہیں - ہمارے ہاں بہت سے بچوں کے ایسے نام ہیں جو قرآن کریم کے کسی لفظ یا اس لفظ کے جزو پر رکھے جاتے ہیں- لطف کی بات تو یہ ہے کہ اپنے بچوں کے...
  8. م

    امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب

    چلیں مان لیا کہ نجدی حکمرانوں نے غلط کیا کہ اپنے کرنسی نوٹوں سے حکمرانوں کی تصویر نہیں ہٹائی - لیکن معاف کیجیے گا آپ لوگ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام لیوا ہیں آپ لوگوں نے کبھی حضرت علی رضی الله عنہ سے مروی اسی حدیث کے دوسرے حکم یعنی . ولا قبرًا مُشرفًا إلا سوَّيتَه .(اور نہ چھوڑو قبروں کو مگر...
  9. م

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    السلام و علیکم محترم - جب ہم تارک جماعت کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد تارک الصلاة ہی ہوتا ہے -اگر ہم قرآن اور احادیث نبوی پر غور کریں تو نماز کی قبولیت جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے ہی مشروط ہے -صرف چند ایک استثنائی صورتیں ہیں جن میں جماعت کے بغیر انفردی نماز کی اجازت دی گئی ہے - ویسے بھی حاکم...
  10. م

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    السلام و علیکم - نماز دین کا ایک ایسا بنیادی رکن ہے کہ اس کو ترک کرنے والا اسلام سے خارج ہو جاتا ہے- نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے عقیدہ توحید کے بعد جس فعل پر سب سے زیادہ زور دیا وہ نماز ہے : نبی کریم صل الله علیہ و لہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے کہ : من ترك الصلاة متعمدًا فقد كفر...
  11. م

    استغفراللہ جهالت كى انتها !!!

    قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا سوره الکھف ١٠٣ کہہ دو کہ کیا میں تمہیں بتاؤں جو اعمال کے لحاظ سے بالکل نقصان میں ہیں - الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ١٠٤ وہ لوگ کہ جن کی ساری کوششیں اس دنیا کی زندگی میں...
  12. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    محترم - آپ کہتے ہیں کہ سب ادیان کے لوگ گمراہ ہیں قرآن کے فیصلے کے مطابق لیکن احناف آپ کے نزدیک گمراہ نہیں (یعنی تمام احناف حق پر ہیں) یہ ایک بڑا مغالطہ ہے آپ کا -آپ کیسے ثابت کریں گےاحناف کے عمل پر تواتر ثابت ہے؟؟؟ حقیقت تو یہ ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے مسلمان شروع سے ہی اہل عرب کی نسبت اہل عجم...
  13. م

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    محترم - اس وقت دنیا میں عیسایوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے کیا ایسی صورت میں تمام لوگوں کو بشمول امت مسلمہ کوعیسایت کا مذہب اختیار نہیں کرلینا چاہیے -آپ کے اصول کے مطابق ؟؟؟ کیا کہتے ہیں آپ ؟؟؟ دوسرے یہ کہ آپ احناف کا صرف غیر مقلدین سے ہی نہیں بلکہ دیگر مقلدین یعنی مالکی ، حنبلی ، شافعی سے بھی...
  14. م

    کسی صاحب نے مجھ سے حدیث کے نام پر یہ بات بیان کی کہ ------ !!!

    ایک بار میں نے اپنے ایک دیوبندی کولیگ کو وضوء کے بعد کلمہ شہادت کے وقت انگلی آسمان کی طرف بلند کرنے سے منع کیا کہ یہ عمل سنّت سے ثابت نہیں اور جو چیز سنّت سے ثابت نہ ہو وہ بدعت ہوتی ہے -جس پر موصوف فرمانے لگے کہ "کیا نماز کے دوران آپ کلمہ شہادت کے وقت انگلی بلند نہیں کرتے؟؟" -جس پر میرا جواب یہ...
  15. م

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    جزاک الله- اچھی شیئرنگ ہے - جہاں قرآن کریم نے زنا سے دور رہنے اور اس کے نا جائز ہونے کے بارے میں جگہ جگہ تنبیہی احکامات جاری کیے ہیں وہاں ان تمام زرائے جو زنا اور بد کاری کی طرف لے جانے والے ہیں ان سے دور رہنے کی بھی سختی سے تاکید کی ہے - شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے اور وہ کوئی موقع ہاتھ سے...
  16. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    سوال ہے کہ "تصوف" کی اصطلا ح کی صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے دور میں کیا حثیت تھی - کیوں کہ نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم کے فرمان کے مطابق آپ کا اور آپ کے صحابہ کا دور خیر القرون (سب سے بہترین دور) ہے- اب آپ بتائیں کہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے الله کو دیکھ کر عبادت کرنے کا کیا مطلب...
  17. م

    حامد کمال الدین تکفیری ہے ؟!

    السلام و علیکم و رحمت الله - بھیا - مسلمان انسان اپنے اعمال سے بنتا ہے کسی مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے سے انسان مسلمان نہیں ہو جاتا - اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم نے بلا وجہ ہر ایک کو کافر کہنے سے سختی سے منع کیا ہے لیکن جب کوئی صریح کفر کے مرتکب ہوتا ہے تو اس کو...
  18. م

    فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

    حضرت عمر رضی الله عنہ کی خلافت کے زمانے میں جب قحت پڑا تو آپ رضی الله عنہ نے چوری پر "قط ید" یعنی ہاتھ کا ٹنے کی سزا کو موقوف کر دیا تھا - لیکن سود کو موقوف نہیں کیا -اس سے آپ سود کی حرمت اور اس کے گناہ کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں - لیکن احناف کا حال تو وہی ہے کہ : اتَّخَذُوا...
  19. م

    ناپاک انڈیا کی ناپاک سازش

    اگر یہ سازش نہیں تو انڈیا نے اپنے بھگوان کا نام گراؤنڈ پر کیوں نہیں لکھا ؟؟ تا کہ وہ کھلاڑیوں کے جوتوں کے نیچے ہوتا- یہ محمّد کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی بد ترین گستاخی ہے -اب چاہے وہ انڈیا کرے یا کوئی اور -
  20. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    محترم - کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں ہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی اس قول سے حقیقی طور پر کیا مراد تھی کہ "تو اللہ کی عبادت اس طرح کر کے تو اللہ کو دیکھ رہا ہے" کیوں کہ : الله کا تو قرآن میں فرمان ہے: وَلَمَّا جَاءَ مُوسَىٰ لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ قَالَ رَبِّ أَرِنِي...
Top