• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کی بیعت پررضامندی کا ثبوت مع تحقیق سند

    یزید نے سیاسی مصلحت کی بنا پر ابن زیاد اور اہل کوفہ کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا - بلکل اسی طرح جیسے حضرت علی رضی الله عنہ نے حضرت زبیر ، حضرت عااشہ اور حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کے پرزور مطالبے کے باوجود حضرت عثمان رضی الله عنہ کے قاتلین کو سزا دینے میں اس وقت کی مصلحت کی بنا پر تاخیر کر دی...
  2. م

    بے نمازی کی تکفیر؟

    السلام و علیکم - محترم ---نماز کا قائم نہ کرنا بھی انسان کو مشرکوں کی صف میں کھڑا کر دیتا ہے - الله رب العزت کا فرمان ہے ؛ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ - سوره الروم ٣١ اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ -
  3. م

    امریکی پالیسیاں اور دین سے دستبرداری

    وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُمْ مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ سوره البقرہ ٢٥٧ اور جو لوگ کافر ہیں ان کے دوست شیطان ہیں انہیں روشنی سے اندھیروں کی طرف نکالتے ہیں یہی لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں وہ اس میں...
  4. م

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    ایسی چیزیں جن کے ذریے الله کا قرب حاصل کیا جائے جن کی دلیل نا قرآن میں موجود ہو او نا صحیح احادیث نبوی سے ثابت ہو - وہ شرک کے زمرے میں ہی آئیں گی - مشرکین مکّہ اپنے بتوں کو خدا نہیں کہتے تھے بلکہ ان کے ذریے الله کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتے تھے - جیسا کے الله کا قرآن میں ارشاد ہے -...
  5. م

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا فتنوں سے خوف اور مصنف کی علمی خیانت

    شکریہ وقاص بھائی - صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی ناموس کی حفاظت ہم سب مسلمانوں پر واجب ہے- باقی الله کی مرضی کہ جس کو چاہے اپنی ہدایت سے نوازے اور جس کو چاہے گمراہی کے اندھیروں میں بھٹکتا چھوڑ دے -
  6. م

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا فتنوں سے خوف اور مصنف کی علمی خیانت

    يرد على الحوض رجال من اصحابي فيحلئون عنه فاقول يا رب اصحابي‏.‏ فيقول انك لا علم لك بما احدثوا بعدك، انهم ارتدوا على ادبارهم القهقرى. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : حوض (کوثر) پر میرے صحابہ کی ایک جماعت آئے گی۔ میں عرض کروں گا ، میرے رب! یہ تو میرے صحابہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا...
  7. م

    کیا اس بچی کو انصاف ملے گا (افسوسناک واقعہ) !!!!

    معذرت کے ساتھ - پاکستان وہ ملک ہے جو اسلام کے نام پر معارض وجود میں آیا تھا - یہاں آپ کو سب کچھ ملے گا - سوائے اسلام کے -
  8. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ، (کنیت ابو یقظان ) حضرت یاسر رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے اور صحابی رسول تھے- حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نےدور اسلام کے شروع میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ ان کے والد حضرت یاسر رضی اللہ عنہ اور والدہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ حبشہ...
  9. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    مجھے حضرت علی رضی الله عنہ کے ان الفاظ کے بارے میں علم نہیں تھا - اس لئے مطلقاً انکارنہیں کیا بلکہ یہ گمان ظاہر کیا تھا کہ بظاھر ایسا ممکن نہیں - حضرت علی رضی الله عنہ کی حضرت عمر رضی الله عنہ سے دائمی کراہت کا انکار اس بنیاد پر ہے کہ حضرت علی رضی الله عنہ سے منسوب بے شمار ایسی صحیح روایات...
  10. م

    مسلمان کا مسلمان کو کافرو مرتد قرار دینا !!!!

    کلمہ توحید لاالٰہ الااﷲ کے دوایسے بنیادی رکن ہیں۔ جن میں ایک دوسرے کے بغیر کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کی گواہی کو مکمل کرنے کے لیے دونوں ارکان کی موجودگی لازمی ہے: پہلا رکن ہے نفی یعنی ''لاالٰہ''کوئی معبود نہیں :دوسرا رکن ہے اثبات ''الااﷲ'' قرآن کے الفاظ میں جنہیں کفر بالطاغوت اورایمان باﷲکہاگیا ہے...
  11. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    صحیح بخاری ، کتاب فضائل اصحاب النبی حدثني عبد الله بن محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا أبو عامر،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا فليح،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثني سالم أبو النضر،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن بسر بن سعيد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أبي سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ قال خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم الناس وقال ‏"‏ إن الله خير عبدا بين الدنيا وبين...
  12. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    اگر آپ نے اس نا ممکن کو ممکن کردیا ہے تو ذرا یہ بھی ثابت کردیں کہ :كراهية لمحضر عمر‏ کے الفاظ وقتی نا پسندیدگی کے تھے یا دائمی کے ؟؟؟ کیوں کہ حدیث کے متن سے تو پتا چل رہا ہے کہ حضرت علی رضی الله عنہ نے صرف وقتی طور پر حضرت عمر رضی الله عنہ کی موجودگی کو نا پسند کرتے ہوے ہی یہ الفاظ فرماے تھے -...
  13. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    آپ یہ روایت کہ :" امام بخاری کے الفاظ یہ ہیں مولا علی کو حضرت عمر کی موجودگی سے کراہت ہوتی تھی" کسی اور تھریڈ میں بھی پیش کر چکے ہیں - اصل میں تو یہی گمان کیا جا سکتا ہے کہ حضرت علی رضی الله عنہ کے یہ الفاظ حضرت عمر رضی الله عنہ کے اسلام قبول کرنے سے پہلے کے ہیں نہ کہ بعد کے ؟؟؟ - کیوں کہ اسلام...
  14. م

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    حضرت علی رضی الله عنہ جب خلافت پر ممتکن ہوے تو پہلا خطبہ ارشاد کرتے ہوے لوگوں سے فرمایا "میں غلطیوں اور کوتاہیوں سے مبرّا نہیں ہوں (یعنی معصوم نہیں ہوں) -لہذا جب بھی میرے بارے میں کوئی کوتاہی یا کوئی غلطی محسوس کرو تو مجھے فوری طور پر متنبہ کرو- یہ مجھ پرتمہارا حق ہے (اصول کافی : ثقةالاسلام...
  15. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    اگر بات ایسی ہی تھی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کی خلافت کو تسلیم کیوں کیا ؟؟؟ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ قریش کے اس رویے سے بے خبر تھے - اور اگر واقعی میں ایسا تھا تو حضرت عمر رضی الله عنہ کا یہ عمل قابل تحسین تھا کہ انہوں نے نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی وفات کے...
  16. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    ان الفاظ پر غور کریں - کیا ایک مسلمان کو یہ زیب دیتا ہے کہ صحابی رسول صل الله علیہ وسلم کے متعلق اس قسم کے نا زیبا الفاظ بیان کرے - صحابہ کرام کے منصب خلافت سے متعلق اختلافات اپنی جگہ- لیکن صحابہ کی عظمت پر انگلی اٹھانے والے کم سے کم مسلمان نہیں ہو سکتے - فورم ایڈمن کو چاہیے کہ اس طرح کی پوسٹ...
  17. م

    حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

    حضرت علی بن ابی طالب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے جب کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی آخری بیماری میں مبتلا تھے لوگوں نے آپ سے پوچھا کہ اے ابوالحسن! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت کیسی ہے؟ تو آپ نے فرمایا کہ اب آپ پہلے سے اچھی حالت میں ہیں۔ تو حضرت عباس نے حضرت علی کا ہاتھ...
  18. م

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان- حصہ چہارم

    جب کوئی قران کی صریح نص کا انکار کرتا ہے - تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی دلیل باطل ہے - جیسے بریلوی یا دیوبندی قبر پرستی کے اثبات میں قرآن کی آیات کی جو تاویلات کرتے ہیں اس کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ یہ باطل ہیں - اور میں نے لکھا ہے کہ خوارج وہ تھے جو بغیر کسی علمی دلیل کے مسلمان حکمران کے خلاف...
  19. م

    تصوف کیا ہے ؟ اور اس کی حقیقی تعریف اور مقصود کیا ہے؟

    محترم آپ نے نا میری تحریر ٹھیک سے نہیں پڑھی ہے - جو عزمی صاحب نے اپنی تحریر میں نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے معجزات اور برکات بیان کی ہیں - ان کو دین تصوف سے جوڑنا کہاں کی عقلمندی ہے ؟؟؟ -کیا کسی غیر نبی میں اتنی ہمّت ہے کہ وہ اپنے پاس سے اس قسم کی خرق عادت اعمال سر انجام دے سکتا ہے ؟؟؟؟ ویسے...
Top