• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    شکایت خود بخود لاگ آؤٹ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کنعان بھائی کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے، آپ یہ بتائیے کہ لاگ ان ہونے کے دوران آپ "مجھے یاد رکھئے؟" والے چیک باکس کو ٹک کر دیتی ہیں ؟؟
  2. شاکر

    شکایت لکھائی کی شکایت

    ہم نے بھی اردو محفل والا حل یہاں اپلائی کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے الفاظ کے درمیان اسپیس بڑھ جانی چاہئے۔ اور کم سے کم ایڈیٹر میں مسئلہ حل ہو جانا چاہئے تھوڑی دیر میں، ان شاءاللہ۔ باقی میرے پاس اب بھی بعض دھاگوں کے عنوانات ایک کے بجائے دو لائنوں میں نظر آ رہے ہیں، ان کا بھی کچھ کرتے ہیں ان شاءاللہ۔
  3. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    تو اس کا آسان سا حل یہ ہے کہ آپ یوزرنیم میں اپنے نام کی جگہ انگریزی حروف میں اپنا ای میل داخل کر دیا کریں۔ اور دوسرا حل یہ ہے کہ شفٹ جمع آئی کا بٹن دبائیں تو اس سے کھڑی زبر آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل کھڑی زبر بدل دینے سے یوزرز کے لئے آپ کو ٹیگ کرنا مشکل ہو جائے گا۔ لہٰذا آپ کا نام نہیں بدلتے، آپ...
  4. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    یہ تو بہتر ہے کہ قائم ہی رہے نا؟ کیوں ختم کروانا چاہ رہے ہیں بھیا؟
  5. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی آپ کا نام بدل دیا ہے۔
  6. شاکر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ ان سب اراکین کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ لفظ "اراکین" پر غور کریں۔ آج کل فورم پر بھائیوں کا لفظ استعمال کرنا، قابل دست اندازی جرم بن گیا ہے، لہٰذا احتیاط ضروری ہے۔ ابتسامہ۔ میرب فاطمہ محمد عامر یونس lovelyalltime طالب علم کم و بیش سات طلباء مزید درکار ہیں، ارسلان...
  7. شاکر

    دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں اور سب بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. شاکر

    جھوٹے پیروں فقیروں ، عاملوں کا رد- بریلوی عالم کی زبانی

    پہلا عنوان واقعی نامناسب تھا۔ میں نے ہی بدلا ہے۔ میری غلطی ہے کہ میں یہاں بتا نہیں پایا۔ معذرت۔
  9. شاکر

    ایک علامتی کہانی

    ہم بھی منتظر ہیں۔ ویسے آپ کو سمجھ نہ آئی توکم ہی چانس ہے کہ اس کا سر پیر کسی کو ملے۔۔!
  10. شاکر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    ولید نبیل ارشد محمد مزمل سلفی یاسر ناصر خنساء عبداللہ عبداللہ آپ سب کو بھی اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
  11. شاکر

    شکایت لکھائی کی شکایت

    آپ کا مسئلہ حل کرنے کے چکر میں یہ مسئلہ مجھے بھی "لگ" گیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کروم کی کسی تازہ اپ ڈیٹ نے یہ کاروائی کی ہے۔ کیونکہ ابھی چیک کیا ہے تو فائر فاکس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ میں دیکھتا ہوں اس مسئلے کا کیا حل نکل سکتا ہے۔
  12. شاکر

    فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ (اپ ڈیٹ)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، سسٹر یہ کتاب مرکز اہل الحدیث ملتان نے اسکین کر رکھی ہے۔ شاید جلد اپ لوڈ ہو جائے۔ http://forum.mohaddis.com/threads/21579/
  13. شاکر

    حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث --جلداول

    محترم بھائی، آپ فہرست مضامین میں سب سے نیچے دیکھیں گے تو وہاں آپ کو اس کتاب کا لنک نظر آ جائے گا۔ جو اگرچہ غلط ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈز میں ہونا چاہئے۔ لیکن آپ کو اس کتاب کی فوری ضرورت ہو تو آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔
  14. شاکر

    حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث --جلداول

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مطلع کرنے کے لئے شکریہ محترم۔ اس کا کچھ کرتے ہیں ان شاء اللہ۔ عبد الرشید بھائی، جیسے کہ آپ سے بات ہوئی تھی، وہ کتابیں جن کی فہرست مضامین بہت بڑی ہے ، انہیں ایک سے زائد ایڈیٹرز میں توڑ کر ڈالنا ہے۔ یہ مسئلہ اسی سے متعلق ہے۔ ازراہ کرم کل آفس آتے ہی اس مسئلے کو...
  15. شاکر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    تمام اراکین کو دعوت۔۔۔!
  16. شاکر

    شکایت لکھائی کی شکایت

    ویسے آپ کی پوسٹس میں ہمیں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ مسئلہ آپ کے کمپیوٹر کی جانب ہی ہے۔ آپ ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے لاگ ان کر کے دیکھ لیں۔ یا شاید آپ فائر فاکس استعمال کرتے ہیں، تو اس سے جان چھڑائیں اور کروم کے مزے لیں۔
  17. شاکر

    شکایت لکھائی کی شکایت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ ایک مرتبہ کنٹرول جمع اسپیس دبا کر دیکھئے۔ اس سے مسئلہ حل نہ ہو تو پھر لکھائی پیڈ میں اوپر بائیں کونے پر موجود A کے بٹن کو دبائیں اور پھر "رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر" استعمال کریں پر کلک کریں۔
  18. شاکر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    مشکٰوۃ محمد ارسلان Dua محمد نعیم یونس رضا میاں شاہد نذیر ابن عبدالقیوم ام عبدالرحمٰن اشماریہ اخت ولید عکرمہ ابو عبدالله نسرین فاطمہ آپ سب حضرات کو اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اب آپ تدریس والے سیکشن میں محترم عبدہ بھائی کے بنائے گئے دھاگوں میں جواب دے سکیں گے، ان شاءاللہ۔ کسی کو کوئی...
  19. شاکر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    ازراہ کرم اس دھاگے میں فقط ایڈمیشن سے متعلق بات چیت کریں۔ عبدہ بھائی ممکن ہو تو ایک عدد عمومی گفتگو کا دھاگہ مین فورم " عربی سیکھیں" میں بنا دیں تاکہ بالا تمام گفتگو وہاں منتقل کر دی جائے۔
  20. شاکر

    تعارف (گرائمر کلاس)

    یہ کتابچہ غالباً محدث ہی میں شائع ہونے والے ایک طویل مضمون پر مشتمل ہے۔ http://magazine.mohaddis.com/shumara/76-jan2005/1355-arbi-zuban-ki-taleem-ke-liy-aik-tadreesi-khaka
Top