الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
آپ نے جو ورڈ فائل مجھے ابھی بذریعہ ای میل بھیجی ہے۔ وہ میں نے اسی دھاگے کی پہلی پوسٹ میں آپ کے شکریہ کے ساتھ اٹیچ کر دی ہے۔
محترم بھائی، یہاں جواب دینا مناسب تو محسوس نہیں ہو رہا ہے لیکن مجبورا اور مختصر ترین الفاظ میں عرض کر رہا ہوں کہ ہمارے پاس بیک اینڈ میں آپ اب بھی زبان و ادب سیکشن کے "بلاشرکت غیرے" موڈریٹر ہیں اور آپ کو موڈریشن کے اختیارات بھی دئے گئے ہیں۔ شاید کہیں کوئی اور تکنیکی مسئلہ درپیش ہوگا۔۔ اسے ہم کہیں...
الحمدللہ۔۔۔مجھے تو علم الصرف اور علم النحو دونوں بہت اچھے طریقے سے سمجھ آ گئے کہ کس علم سے کیا مراد ہے اور اس کی ضرورت کیوں ہے۔
انگلش والی مثال نےسمجھنا بہت ہی سہل کر دیا۔ کہ "جیسے انگریزی میں فاعل مفعول جگہ سے پہچانے جاتے ہیں یعنی جو پہلے آئے وہ فاعل اور جو بعد میں آئے وہ مفعول (اگرچہ اس میں...
آپ کے یوزرنیم میں "ند" اور "یم" کے درمیان میں بھی ایک اسپیس تھا جس کی وجہ سے آپ کو ٹیگ کرنا اور شامل کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ اس لئے اس اسپیس کو ختم کر دیا ہے۔ اب آپ اپنی نئی آئی ڈی کی درست اسپیلنگ نوٹ کر لیں:
ندیم احمد یار خان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
آپ کا تعارف تو بہت مرعوب کن ہے، ماشاءاللہ۔۔
امید ہے کہ ہمیں بھی اپنے تحقیقی و پرمغز مقالات اور کالمز سے مستفیض ہونے کا موقعہ عنایت کرتے رہیں گے۔
"بریدہ سر" بہت خوب!
مجھے تو شروع ہی سے گاڑی پر چڑھنا ہی چڑھنا تھا۔ لیکن کنڈیکٹر خود تھوڑی نا سیٹ پر بیٹھتا ہے۔ ہاں منزل تک مسافروں کے ساتھ جاتا ضرور ہے۔
لہٰذا ابھی بھی ایک ساتھی کی کمی ہے۔ لیکن کلاس شروع کرنے میں حرج نہیں۔ باقی تو پھر لوگ ملتے جائیں گے اور قافلہ بنتا جائے گا ان شاء اللہ۔
سلطان سلیمان
شکیل احمد...
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
اگرچہ اسٹوڈنٹس کی فہرست میں اشماریہ بھائی اور میرا نام نکال کر 30 اسٹوڈنٹس کی بات کی تھی میں نے۔
لیکن میرا خیال ہے اتنا انتظار درست نہیں ہے۔ جن لوگوں کو ابھی تک اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل نہیں کیا گیا تھا انہیں بھی شامل کر دیتا ہوں آج ہی ان شاءاللہ۔
عبدہ بھائی سے گزارش...
بھائی آپ نے جن الفاظ پر لنک لگانا ہے، انہیں پہلے سلیکٹ کر لیں اور پھر ایڈیٹر میں "ربط شامل کریں/مدون کریں" والے بٹن پر کلک کر کے مکمل یوآر ایل (لنک) پیسٹ کر دیں اور اوکے کر دیں۔پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیے کہ کیا ایرر ہے وغیرہ۔
میرے پاس آئی ڈی ایم کا تازہ ترین ورژن ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے کچھ مسئلہ ہے کہ وہ فیس بک کی ویڈیوز ہی کو ڈاؤن لوڈ نہیں کرتا۔ باقی سب کام کرتا ہے۔ چلیں خیر میں دیکھتا ہوں شاید کوئی سیٹنگ چھیڑ دی ہو۔
دراصل ہم نے حال ہی میں محدث ڈاٹ کام ڈومین کو ایک سی ڈی این پر شفٹ کیا ہے۔ جس کا آسان سا مطلب یہ ہے کہ آپ حضرات کو فورم اسپیڈ میں کچھ بہتری ملے گی۔ جو کہ الحمدللہ پہلے ہی کافی اچھی ہے، لہٰذا نوٹ کرنے لائق تبدیلی تو نہیں ہوگی۔ لیکن بہرحال میں نے بہت سارے ٹیسٹس کئے ہیں تو فرق پڑا ہے کافی، الحمدللہ۔...
ماشاءاللہ بہت خوب!
آفس کے ایک ساتھی کو نماز کا طریقہ سمجھانا ہے۔ اس کے لئے یہ ویڈیوز بہترین ہیں، کیونکہ وہ زیادہ پڑھنے لکھنے والا بندہ نہیں ہے۔
لیکن فیس بک سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں۔ کسی ساتھی کے پاس ان ویڈیوز کے ڈاؤن لوڈ لنکس ہوں تو پلیز عنایت فرمائیں۔
درست تو انس بھائی ہی بتا سکیں گے کہ وہی ان سے رابطہ میں ہیں۔ لیکن میٹنگ کے فوری بعد ہی غالباً مکتبہ قدوسیہ کے ایک صاحب کھڑے ہوئے اور بڑی جذباتی قسم کی مختصر سی تقریر کی جس میں اپنے ہم پیشہ افراد کو تعاون کی نصیحت کے ساتھ خود تعاون کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ مجموعی طور پر ریسپانس بہت اچھا...
جی دیگر مکاتب فکر کی کتب بھی لائبریری پر موجود ہیں۔ لیکن مصنف و ناشر اہلحدیث ہوں یا غیراہلحدیث، ان کی کتب کو علمائے کرام کے ذریعہ سے عمومی چیکنگ کے بعد ہی اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔