• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محدث فورم ---- On The GO

    اگر موبائل سے وزٹ کرنے پر آپ کو ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کی آپشن نظر آ رہی ہے۔ یا یہاں http://tapatalk.com/m سے آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایپلی کیشن تو پھر سپورٹڈ ہی ہوگی۔ البتہ میرا خیال ہے کہ یہ ایپلی کیشن سمبین سیٹس کے لئے نہیں ہے۔ ان کی سائٹ پر یہ لکھا ہے: Tapatalk is avaliable for free for the...
  2. شاکر

    مجھے فوری جواب چاہئے؟؟؟ کیا اہل حدیث حاضر و ناضر کے قائل ہیں

    آپ اپنا انداز اور لب ولہجہ درست رکھئے۔
  3. شاکر

    تیسیر القرآن (اردو)

    آپ مکتبہ اسلامیہ لاہور سے رابطہ کر لیجئے۔ ان کے نمبرز یہ ہیں: 042-37244973 03224-349896 (قدرت اللہ بھائی)
  4. شاکر

    کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آپ کو اھلحدیث کہا ہے ؟ ابو ذید ضمیر

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ ماشاءاللہ شیخ کی آواز بھی اور انداز بیان بھی نہایت ہی عمدہ ہے۔ ویڈیو میں تو آواز بالکل ٹھیک ہے بھائی۔ آپ اپنے اسپیکرز چیک کریں!
  5. شاکر

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    ماشاءاللہ۔ اب احناف بھی دلائل سے موازنہ کر کے فیصلہ کرنے لگے ہیں۔ اور وہ بھی دارالعلوم دیوبند کے سکہ بند ، مرکزی دارالافتاء کے جانشین عالم کے مقابلے میں ایک عام حنفی، دلائل سے موازنہ کر کے بتائیں گے کہ ان عالم کا یہ فتویٰ درست ہے یا غلط۔ بہت خوب۔۔! آپ مانئے یا نہ مانئے لیکن اہلحدیث کی دعوت نے...
  6. شاکر

    لفظ نجد کی دلالت (بحوالہ حدیث نجد)

    بہرام صاحب، آپ کی پیش کردہ دلیل سے یہ تو ثابت ہو گیا کہ سعودی نجد کو بھی نجد قرار دیا جاتا تھا۔ لیکن اس میں حصر کہیں نہیں ہے۔ یعنی یہ معلوم نہیں ہو رہا کہ فقط سعودی نجد کے رہنے والے ہی اہل نجد کہلائے جاتے تھے یا دیگر علاقے والوں کو بھی اہل نجد کہا جاتا تھا۔ آپ حصر کی کوئی دلیل رکھتے ہوں تو پیش...
  7. شاکر

    لفظ نجد کی دلالت (بحوالہ حدیث نجد)

    بہرام صاحب اوپر ہائی لائٹ کردہ بات کے جواب میں آپ کے پاس جو بھی قوی دلیل ہو، بس ایک دلیل، وہ پیش کر دیجئے، تاکہ مکالمہ کو آگے بڑھایا جا سکے۔
  8. شاکر

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    اور اگر دارالعلوم دیوبند ہی اس بارے میں فتویٰ بھی دیتا ہو تو؟
  9. شاکر

    کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آپ کو اھلحدیث کہا ہے ؟ ابو ذید ضمیر

    ماشاءاللہ بہت خوب۔۔!! ویسے شیخ ابوزید ضمیر حفظہ اللہ کی ویڈیو اور آڈیو تقاریر کہاں پر دستیاب ہیں؟
  10. شاکر

    مجھے فوری جواب چاہئے؟؟؟ کیا اہل حدیث حاضر و ناضر کے قائل ہیں

    کیوں بھائی؟ اہلحدیث عالم کے ذمہ ایک عقیدہ آپ نے تھوپا ہے تو اس کو ثابت تو کریں پہلے، پھر آگے کی بات بھی کر لیتے ہیں۔ آپ کمزور اور بدعقیدہ لوگوں کی طرح ادھر ادھر کی غیرمتعلق عبارات سے استنباط کرنے کے بجائے صراحتاً عقیدہ ثابت کیجئے کہ اہلحدیث علماء حاضر ناظر کے قائل ہیں، اور پھر اس پر حکم بھی پوچھ...
  11. شاکر

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    اس کے باوجود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مافوق الاسباب براہ راست مدد مانگنے کو دیوبندی حضرات جائز و درست قرار دیتے ہیں۔۔!
  12. شاکر

    مجھے فوری جواب چاہئے؟؟؟ کیا اہل حدیث حاضر و ناضر کے قائل ہیں

    سوال یہ ہے کہ "دلی میں مشہور تھا " کہہ کر کسی زبان زد عام واقعہ کی جانب اشارہ کرنا، کیا واقعتاً اس بات کا متقاضی ہے کہ مصنف بھی اس مشہور واقعہ سے متفق ہے؟ ڈنکے کی چوٹ پر عقیدہ یہ ہوتا ہے کہ اہلحدیث عالم نے اس موضوع پر کوئی کتاب لکھی ہو؟ کوئی مضمون ؟ کوئی آڈیو ویڈیو؟ جہاں پہلے یہ عقیدہ بیان کیا...
  13. شاکر

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    اگر برصغیر پاک و ہند کی بات کرتے ہیں تو اردو بولنے والے شافعی، حنبلی و مالکی علماء موجود ہی نہیں ہیں، تو ان کی تردید کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
  14. شاکر

    مجھے فوری جواب چاہئے؟؟؟ کیا اہل حدیث حاضر و ناضر کے قائل ہیں

    ماشاءاللہ اب عقائد کے اثبات کے لئے اس قسم کے دلائل دئے جائیں گے کہ جن کی شروعات ہوگی: " پرانی دلی میں مشہور تھا کہ۔۔۔" علمائے کرام کا لکھا گیا ہر لفظ ہم پر حجت نہیں۔ دلیل وہ پیش کیجئے جسے علمائے اہلحدیث ڈنکے کی چوٹ پر اپنا عقیدہ بتاتے ہوں اور عوام قبول کرتے ہوں۔ چوروں کی طرح رخنے تلاش کر کے اسے...
  15. شاکر

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    آپ سند کے مطالبے کے بجائے یہ کیجئے کہ عقائد کو لیجئے۔ اور اہلحدیث کے عقائد میں کوئی جھول ، کوئی خرابی ، کوئی شرک، نظر آئے تو اس کو پوائنٹ آؤٹ کریں۔ اصل چیز عقائد ہیں، ان پر بات کریں۔ اور کچھ نہیں تو ایسا کوئی مسئلہ اہلحدیث کا پیش کیجئے جس میں ان کا قول چاروں ائمہ کے اقوال کے خلاف ہو اور اس کی...
  16. شاکر

    Its ‘‘ Sunnah’’ Graphics

    اگر گھر کے کام کاج میں شادی سے بہت قبل، ماں اپنے بیٹے کو شامل کر لے، اور بہن کے ساتھ بھائی مل کر کام میں ہاتھ بٹا دیا کرے تو شادی کے بعد گھر کا کام کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ مسئلہ تو تب شروع ہوتا ہے جب یہی شوہر سے گلے شکوے کرنے والی بیوی، اپنے بیٹے کے لئے گھر کے کاموں کو ہاتھ لگانا پسند...
  17. شاکر

    جشن میلاد کی تردید میں کتب اور مضامین

    کتاب کا نام: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخی و شرعی حیثیت مصنف: عطاء الرحمٰن ضیاءاللہ ناشر: دفتر تعاون برائے دعوت و توعیۃ الجالیات ربوہ، ریاض صفحات: 21 ڈاؤن لوڈ لنک: http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_articles/ur_eid_milad_rasool1.pdf
  18. شاکر

    جشن میلاد کی تردید میں کتب اور مضامین

    کتاب کا نام: بدعت میلاد مصنف: ابو الحسن مبشر احمد ربانی ناشر: جمعیت اہل حدیث ھیلاں منڈی بہاؤالدین صفحات: 40 ڈاؤن لوڈ لنک: http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/2411-bidat-e-meelaad.html ----------- کتاب کا نام: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  19. شاکر

    جشن میلاد کی تردید میں کتب اور مضامین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، 12 ربیع الاول قریب ہی ہے اور ہر سال گزشتہ سے بڑھ کر خرافات کا مظاہرہ عام سی بات ہے۔ میرے ذہن میں عرصے سے تھا کہ اس طرح کے موضوعات پر ہمیں کوئی انسائیکلوپیڈیا مرتب کرنا چاہئے۔جشن میلاد کی تردید کے موضوع پر بلاشبہ کئی کتب، مضامین اور سینکڑوں آڈیوز، وڈیوز موجود ہیں...
  20. شاکر

    عدیل احمد شیخ

    فورم پر خوش آمدید بھائی۔ نام کے علاوہ بھی کچھ تعارف کروا دیں تو بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
Top