• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اس ضمن میں ہم پہلے آپ کو ایک موقعہ دے چکے ہیں۔ ہماری شرائط یہاں پوسٹ نمبر 2 میں موجود ہیں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/17696/ ان شرائط کے تحت آپ کبھی بھی دھاگا شروع کر سکتے ہیں۔ اب اس تعلق سے مزید اس دھاگے میں کوئی گفتگو نہیں ہوگی۔ یہاں آپ عبدہ بھائی کے سوالات کا جواب دیجئے۔ مضمون پیش کرنا...
  2. شاکر

    کیا کوئی الٰہ اللہ کے سوا اور بھی ہے؟

    بہترین قراءت ہے ماشاءاللہ۔۔!!
  3. شاکر

    علم غیب کی تعریف

    کسی بھی دھاگے میں فقط ایک ہی دفعہ الرٹ جاتا ہے۔ اگر اس الرٹ کے بعد آپ اس دھاگے کو وزٹ نہ کریں تو پھر نئی پوسٹ پر الرٹ نہیں جاتا۔ آپ کی پوسٹ کے بعد عامر یونس بھائی نے کافی پوسٹس کی ہیں۔ شاید آپ نے اس وقت الرٹ ملنے پر دھاگے کو وزٹ نہیں کیا ہوگا۔ میری اس پوسٹ کا الرٹ آپ کو جانا چاہئے۔
  4. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نیا نام مبارک ہو۔ محمد عامر یونس
  5. شاکر

    رسائل ثنائی

    محمد اصغر کلیم حیدر
  6. شاکر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر رضا صاحب، ان جیسی ہی مباحث آپ بار بار ایک ہی طرز پر کرتے چلے جاتے ہیں۔ آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی اور اب پھر سے گزارش ہے کہ ہمارے سوالات کا جواب دیجئے۔ اوپر عبدہ بھائی نے کچھ سوالات پیش کئے ہیں۔ ان کا جواب عنایت فرمائیں۔ احسن انداز میں اسی بحث کو آگے بڑھائیں تاکہ ہمیں واقعی معلوم ہو کہ...
  7. شاکر

    اعلانات محدث فورم پر یو ٹیوب ویڈیوز (پاکستانیوں کے لئے بھی)

    جی بالکل آنی چاہئیں۔ مثلاً یہ دھاگا دیکھئے، یہاں یوٹیوب کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں میں نے ویمیو پر بھی اپ لوڈ کر کے پہلی پوسٹ میں لنک دیا تھا۔ اب وہاں تین عدد ویڈیوز شو ہو رہی ہیں۔ ویمیو، یو ٹیوب اور پلے اٹ۔...
  8. شاکر

    اعلانات محدث فورم پر یو ٹیوب ویڈیوز (پاکستانیوں کے لئے بھی)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، گزشتہ دنوں مجھ سے بار بار فرمائش کی گئی کہ یو ٹیوب کی فلاں ویڈیو کو ویمیو یا کسی اور سروس پر اپ لوڈ کر دیں۔ لیجئے، اس کا مستقل حل پیش خدمت ہے۔ اب آپ کے پاس اگر یو ٹیوب کا لنک موجود ہے تو آپ ایڈیٹر میں موجود ویڈیو بٹن میں لنک پیسٹ کریں، فورم پر دو ویڈیوز نظر آئیں...
  9. شاکر

    ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
  10. شاکر

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

    ماشاءاللہ۔۔۔بہت مبارک ہو کفایت اللہ بھائی۔ اللہ تعالیٰ بچے کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں فلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ غالباً یہ موضوع غلطی سے کسی ناظم سے مقفل ہو گیا تھا؟
  11. شاکر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر رضا صاحب، آپ پر پرانی کئی باتوں کا جواب ادھار ہے۔ آپ ہر دفعہ نئے بھیس میں تشریف لے آتے ہیں۔ ہم آپ کو مہلت دئے رکھتے ہیں کہ شاید کچھ نیا ہوگا، کچھ سیکھنے کو ہی مل جائے گا۔ لیکن آپ ہمیشہ انتظامی معاملات کے حوالے سے ہمیں مشکل میں ڈالتے رہے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنی بہت ساری آئی ڈیز میں سے...
  12. شاکر

    تجویز اطلاعات کے متعلق ایک تجویز

    بالکل ممکن ہے اور میرے خیال میں بھی اوپر ہی بہتر رہے گا۔ عمیر
  13. شاکر

    تجویز اطلاعات کے متعلق ایک تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، تجویز تو اچھی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے فورم کا جو سافٹ ویئر ورژن ہم اس وقت استعمال کر رہے ہیں، اس میں ایسا کوئی فیچر موجود نہیں ہے۔ نہ ہی کوئی ایڈآن فوری سرچ پر مجھے نظر آیا ہے۔ البتہ ہم فورم کو ان شاء اللہ آئندہ ایک دو ماہ تک اپ گریڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تب...
  14. شاکر

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    فرض کر لیجئے کوثری نے کہا ہے، تو اس پر آپ ردعمل بیان فرما دیں، "بشرط صحت نقل" کی بنیاد پر۔
  15. شاکر

    نانی اماں کی کہانیاں

    بہت خوب۔ میں ان شاءاللہ اپنے بیٹے کو پڑھاؤں گا۔ بہت عمدہ سلسلہ ہے سسٹر بلکہ نانی اماں، ابتسامہ۔ ضرور جاری رکھئے گا۔
  16. شاکر

    احکام تقلید

    متفق۔ یہ مضمون دراصل الاسلام ڈاٹ آرگ سائٹ سے لیا گیا ہے۔ جو اہل تشیع کی ویب سائٹ ہے۔ اور یہ شرائط اہل تشیع کی اپنے مجتہدین کے بارے میں ہوں گی شاید۔ علی بہرام
  17. شاکر

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا نیا ایڈیشن چاہیے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم یہ کتابیں شاید خریدنی پڑیں گی۔ ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہوں گی۔ اور کتب کی خریداری کے لئے ہمیں کچھ انتظار کرنا پڑتا ہے، اس لئے کہ فنڈز سمیت دیگر کئی مسائل ہوتے ہیں۔ آپ کی فرمائش بالکل نوٹ کر لی گئی ہوگی، اب جیسے ہی یہ دونوں کتب ہاتھ لگتی ہیں تو ان شاء...
  18. شاکر

    ہر نشہ آورچیز حرام ہے۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین امید ہے آپ اپنے دیگر قیمتی مضامین بھی شیئر کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  19. شاکر

    ہر نشہ آورچیز حرام ہے۔۔۔

    ماشاءاللہ بہت اچھا مضمون ہے۔ مضمون نگار کون ہے؟ آپ ہی ہیں؟
  20. شاکر

    ضرورت برائے رشتہ

    جی بھائی جان، وہ دھاگا یہ تھا: http://forum.mohaddis.com/threads/6130/ اور میرے خیال میں بلانتیجہ ہی ختم ہو گیا تھا۔
Top