الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال یہ ہے کہ کیا صرف یہ پانچ افراد پاک ہیں؟؟؟! کیا اہل بیت میں سید الشہداء حمزہ اور ازواج مطہرات اور تمام صحابہ کرام علیہم رضوان اللہ پاک نہیں؟؟؟! سورة الاحزاب کے درج بالا آیات کے علاوہ سورۃ نور کی یہ آیت کریمہ
وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَـٰئِكَ...
محدث فورم پر ایسی غلط کتابوں کا لنک نہ دیا جائے۔ تاکہ غلط عقائد کی ترویج میں کہیں ہم لا شعوری طور پر شامل نہ ہوجائیں!
اس موضوع یہ کتاب دیکھی جا سکتی ہے:
http://kitabosunnat.com/kutub-library/ahades-e-sahi-bukhari-o-muslim-ko-mazhabi-dastanain-banane-ki-nakam-koshash.html
عزیز بھائی! پہلے ایمان ہوتا ہے پھر عمل!
اسلامی کہلانے والے ملک کے صوبہ سندھ میں تو اللہ سے ٹکر لے کر نظریاتی طور پر ہی اس کے خلاف قانون بنا دیا گیا ہے۔
ایک مسلمان خواہ وہ عالم ہو یا عامی اسے اسلامی احکامات کو دل سے تسلیم کرنا چاہئے، اس کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے۔ اور اگر ایسی کوئی ضرورت ہو...
ایسا کوئی اصول اصولِ حدیث کی کسی معتبر کتاب سے دکھا دیں!
دو صحیح حدیثیں حقیقتاً باہم متعارض نہیں ہوسکتیں۔
اسی طرح دو آیات باہم متعارض نہیں ہو سکتیں۔
اسی طرح کوئی صحیح حدیث کسی آیت کریمہ کے مخالف نہیں ہو سکتی۔
ولو كان من عند غير الله لوجدوا فيه اختلافا كثيرا ۔۔۔ سورة النساء
قرون اولیٰ میں سیدہ عائشہؓ بنت ابی بکرؓ، فاطمہؓ بن محمدﷺ، حفصہؓ بنت عمرؓ، ام کلثوم بنت علیؓ ودیگر بہت ساری خواتین کی شادی کم عمری میں ہوئی۔ اول الذکر تینوں کی شادی میں اللہ رب العٰلمین کی مرضی شامل تھی کیونکہ وہ شادیاں خود نبی کریمﷺ نے کی ہیں یا کرائی ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ آپﷺ کے تمام اعمال اللہ...
عجیب! اپنی مرضی کی احادیث مبارکہ کو مان لیں اور اپنی مرضی کی احادیث مبارکہ کو (اللہ معاف کریں) پاؤں کی ٹھوکر پر رکھ دیں پھر بھی کہیں کہ نہیں ہم حدیث کا انکار نہیں کرتے!
بھائی! ایک صحیح حدیث کا انکار وحی الٰہی (قرآن وسنت) سب کا انکار ہے۔
خیر! اللہ تعالیٰ صراطِ مستقیم کی طرف ہماری راہنمائی...
میرے نزدیک ہر صحیح حدیث ماننے اور عمل کرنے کے اعتبار سے قرآن کریم کی طرح ہے۔ اس اعتبار سے قرآن کریم اور صحیح حدیث مبارکہ میں کوئی فرق نہ کرنا ’عین ایمان‘ جبکہ اس لحاظ سے قرآن وحدیث میں فرق کرنا ’کفر صریح‘ ہے:
إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّـهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَن يُفَرِّقُوا بَيْنَ...
قرآن کریم سے معلوم ہوتا ہے کہ سیدنا ابراہیمؑ نے بتوں کو خود توڑا۔
فَجَعَلَهُمْ جُذَاذًا إِلَّا كَبِيرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ إِلَيْهِ يَرْجِعُونَ ﴿٥٨﴾
لیکن پھر قرآن کریم میں یہ بھی موجود ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ بتوں کو توڑنے کا یہ کس نے کیا ہے؟ تو سیدنا ابراہیمؑ کا جواب تھا کہ ان میں سے بڑے...
علمی دلائل! انا للہ وانا الیہ راجعون!
کیا صحیح احادیث کریمہ کے متن کو نا معقول کہنے کی جسارت اللہ ورسول پر ایمان لانے والا شخص کر سکتا ہے؟؟؟
میرے بھائی! اللہ رب العٰلمین نے وحی خفی (احادیث شریفہ) کی حفاظت کیلئے مبارک گروہ کا انتخاب فرمایا۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ان حضرات نے کتاب وسنت...
ہمارا موقف یہ ہے کہ جس طرح اللہ رب العٰلمین نے وحی جلی (قرآن پاک) کو محفوظ رکھا ہے، اسی طرح وحی خفی (حدیث مبارکہ) کی حفاظت کی ذمہ داری بھی لی ہے۔ جس طرح قرآن کریم تا قیامت محفوظ رہے گا اسی طرح اس کا بیان (حدیث مبارکہ) بھی قیامت تک محفوظ رہے گا۔
لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ ﴿١٦﴾...
حدیث مبارکہ میں ’رشک‘ (جس کیلئے عربی میں لفظ 'غبطہ' استعمال ہوتا ہے) کی بجائے ’حسد‘ کا لفظ ہی استعمال کیا گیا ہے، لہٰذا اس کے استعمال پر کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا۔
’حسد‘ کے اندر رشک سے زیادہ حرص اور شدت ہوتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہاں نیک لوگوں سے رشک کی شدت کو نمایاں کرنے کیلئے ’حسد‘ کا لفظ...