جاوید چودھری کا کالم پڑھ کر ان کے متعلق تاثر مزید خراب ہی ہوا ہے۔ کالم میں اچھی باتیں بھی موجود ہیں لیکن مولوی مخالف تاثر نے سارا مزا کرکرا کر دیا ہے۔
ناجانے اس بات سے ان کی کیا مراد ہے کہ مسلمانوں نے اپنے درمیان مسجد اور مولوی کو ڈال دیا؟؟؟ فرماتے ہیں کہ ’’نماز کیلئے مولوی کی ضرورت نہیں؟ وقت...