الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی!
سلام!
محدث فورم پر واضح انسانی تصویر کی اجازت نہیں ہے۔ لہٰذا آپ کی پروفائل تصویر ختم کر دی گئی ہے۔ آپ اپنی مرضی کی کوئی اور تصویر لگا لیں۔ شکریہ!
محترم بھائی! ہمارا مقصد انتہائی خیر خواہی کرتے ہوئے اگلے کی اصلاح ہے۔
اس قسم کے طنزوں سے مد مقابل ہماری بات پر غور کرنے کی بجائے ویسے ہی سیخ پا ہو جائے گا۔ جس سے اصل مقصد فوت ہوجائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا!
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ۔۔۔
مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے کہ صحیحین کی احادیث مبارکہ کی صحت کے باوجود ان کے مفہوم میں علماء کے مابین اجتہادی اختلاف ہو سکتا ہے۔ بلکہ صحیحین تو چھوڑئیے قرآن کریم کی آیات کے مفہوم میں بھی اختلاف ہو...
خضر حیات بھائی! لیٹ (شائد امتحانات کی وجہ سے) مگر بالکل درست فیصلہ کیا! اللہ آپ کو خوش رکھیں اور دنیا وآخرت کے تمام امتحانات میں امتیاز کے ساتھ کامیاب فرمائیں!
آئندہ جن پوسٹس میں اہل حدیث حضرات کو 'غیر مقلد' کہا جائے، انہیں ڈیلیٹ کر دیا جائے!
علاوہ ازیں جن پوسٹس میں کوئی بھی صاحب تعلّی آمیز...
ان حقائق کا پول تو اوپر کی پوسٹس میں کھول دیا گیا ہے۔
جہاں تک صحیح مسلم کی اس حدیث کی سند کی نئے سرے کی تحقیق کی بات ہے تو شوق سے کیجئے اور کوئی قابل اعتراض بات نظر آئے تو ہمیں بھی بتائیے۔
صحیح بخاری وصحیح مسلم کی تمام احادیث مبارکہ کی اسناد کو پوری امت نے بار بار پرکھ کر دیکھا، جانچا، تولا۔...
امام بخاری رحمہ اللہ کا یہ قول صرف ایک روایت کے بارے میں ہے نہ کہ سیدنا اویس قرنی رحمہ اللہ سے متعلق تمام احادیث مبارکہ کے متعلق! پہلے آپ یہ ثابت کریں کہ امام صاحب نے یہ بات سیدنا اویس قرنی کے وجود کے متعلق کہی ہے تو اس پر بات کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔
یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے ان تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام تبدیل کر دئیے تھے، جن کے نام جانوروں کے نام پر تھے؟؟؟!!
سید الشہداء سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کا نام آپ نے تبدیل نہیں کیا حالانکہ حمزہ کا معنیٰ شیر ہوتا ہے۔ دیکھئے...
اگر بالفرض آپ کی بات صحیح بھی ہو تو اس سے سیدنا اویس قرنی رحمہ اللہ کی صرف جنگ صفین میں شرکت مشکوک ہوگی!
اس بنا پر ان کے وجود کا انکار کیسے کیا جا سکتا ہے، جبکہ وہ دیگر بہت ساری صحیح احادیث مبارکہ سے ثابت ہے؟!!
یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ شفاعت کا حق صرف نبی کریمﷺ کو حاصل ہے؟؟!! اللہ تعالیٰ روز قیامت شفاعت کرنے کا اعزاز انبیائے کرام علیہم السلام کے علاوہ فرشتوں اور نیک لوگوں کو بھی دیں گے اور امت محمدیہ میں صحابہ سے بڑھ کر افضل اور نیک مومن کون ہو سکتا ہے؟!
صحیح بخاری میں نبی کریمﷺ کا فرمان عالی شان...
تو صحیح مسلم ودیگر کتب کی جن صحیح احادیث کا آپ انکار کر رہے ہیں ان میں بھی یہ بات موجود نہیں کہ سیدنا عمر اور علی رضی اللہ عنہما نے اویس قرنی رحمہ اللہ کیلئے عراق کا سفر کیا تھا؟؟! اگر ان صحیح روایات میں یہ بات ہوتی تو ہمیں اسے تسلیم کیے بغیر چارا نہ ہوتا۔
صحیح مسلم وغیرہ کی روایات سے معلوم ہوتا...
مجھے آپ سے اتفاق ہے کہ دانت توڑنے والی روایت من گھڑت ہے۔ لیکن اس موضوع حدیث کی وجہ سے سیدنا اویس قرنی سے متعلق دیگر بہت ساری صحیح احادیث مبارکہ من گھڑت کیسے ہوگئیں؟؟؟ یا للعجب!
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے متعلق اہل تشیع نے ضعیف وموضوع روایات کا انبار لگا رکھا ہے لیکن ان روایات کی بنا پر ہم سیدنا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم علی جواد بھائی! آپ کی کئی پوسٹس ایسی ہوتی ہیں جن کو پڑھ کر آپ پر رشک آتا ہے۔ لیکن دوسری طرف کچھ ایسی پوسٹس بھی ہوتی ہیں کہ پڑھ کر انتہائی حیرت ہوتی ہے۔
تعجب اس بات پر ہے کہ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ اویس قرنی رحمہ اللہ کے متعلق احادیث مبارکہ صحیح مسلم...
ویڈیو کی آواز کلیئر نہیں ہے۔ لہٰذا قابل اعتراض شے واضح نہیں ہو سکی۔
وعلیکِ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن!
کسی کے موقف سے اتفاق نہ کرنا اس کی خامی تلاش کرنا ہرگز نہیں ھے۔ دلائل کی بناء پر کسی بھی امتی کی دینی اجتہادی رائے کو بالکل مسترد کیا جا سکتا ہے۔ ہمیشہ علمائے دین وفقہائے ملت...