الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لگتا ہے آپ نے سیرت نبوی صل الله علیہ وسلم کا صحیح طرح مطالعہ نہیں کیا جب ہی ایسی باتیں آپ کے قلم سے نکل رہی ہیں -
نبوت کے اعلان سے لے کر فتح مکّہ تک متعدد ایسے واقیات تھے جن میں نبی کریم صل الله ا؛علیہ وسلم نے الله کی وحی کے تا بع ہو کر ایسے فیصلے کیے جو بظاھر اسلام دشمنوں کے حق میں جاتے تھے-...
اسلام و علیکم
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی اخلاق کریمانہ کو اجاگر کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے -لیکن آخر جہری نمازوں میں سوره لہب کی تلاوت نہ کرنے سے اس کا کیا تعلق ہے - کیا آپ کا مطلب یہ ہے کہ جس پر الله نے لعنت بھیجی اس پر آپ صل الله علیہ وسلم اپنی رحیم و...
اسلام و علیکم
اس میں کوئی شک نہیں کہ الله نے اپنے نبی مکرم صل الله علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا -اور آپ صل الله علیہ وسلم خود بھی انتہائی نرم خو اور ملنساری اور رحمت و شفقت کا پیکر تھے -آپ صل الله علیہ وسلم نے اپنی ذات کے لئے کبھی کسی سے بدلہ نہیں لیا -لیکن یہ بھی ایک...
یہ حدیث صحیح ہے لیکن -
تاریخی شواہد بتاتے ہیں کہ حضرت عمار بن یاسر رضی الله عنہ کو جنگ صفین میں حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کے گروہ نے شہید نہیں کیا تھا - جیسا کہ بعد میں رافضیوں نے یہ بات مشہور کر دی -کہ ان کو باغی گروہ نے قتل کیا
اور وہ گروہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا...
جزاک الله - صحیح فرمایا آپ نے - آج مسلمانوں کی اکثریت قرآن کی ان آیات کی زد میں ہے - الله ان کو ہدایت دے -
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا سوره الکھف ١٠٣
کہہ دو کیا میں تمہیں بتاؤں کہ کون اعمال کے لحاظ سے بالکل خسارے میں ہیں -
الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي...
میرے علم کے مطابق وہ احادیث نبوی جن پر امّت کے صالح علما ء محدثین کا اتفاق ہو وہ احادیث متفق علیہ کہلاتی ہیں -
آپ کی عزت افزائی اور ہمّت افزائی کا بہت شکریہ -
جزاک اللہ خیرا
اسلام و علیکم -
جیسا کہ آپ میں اکثر لوگ جانتے ہیں کہ حضرت لوط علیہ سلام کی قوم انتہائی قبیح اور مذموم فعل میں مبتلا تھی- یعنی "ہم جنس پرستی" - یہ لوگ عورتوں سے جائز شہوت را نی کے بجاے مردوں سے شہوت را نی کی طرف لپکتے تھے -حضرت لوط علیہ سلام کے مسلسل سمجھانے بوجھانے پر بھی یہ قوم ٹس سے مس نہ...
اسلام و علیکم
کفر کے فتوے سے متعلق میری راے -
کفر کے لغوی معنی ہیں کسی ایسی چیز کو چھپانا جو خود با خود ظاہر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہو -دین اسلام ایک ایسا دین ہے جس میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ اپنی حقانیت کو خود با خود ظاہر کر دے -اس لئے ہی اس دین کو 'دین حق' کہا گیا ہے- الله کا فرمان ہے -...
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان ہے "جس قوم پر عورت حکمران بنائی گئی وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی " (متفق علیہ )
ہمارے ہاں الیکشن میں حصّہ لینے والی ہر جماعت میں عورتیں موجود ہیں -سوال ہے کہ اگر ووٹنگ کرنا گناہ نہیں یا اگر کسی صاحب کردار انسان کو ووٹ دینے کے نتیجے میں فاسق حکمران سے...
مداخلت کی معذرت -
محترم کیلانی صاحب کیا آپ اس کی وضاحت کریں گے کہ آخر وہ کیا مجبوری جس کے تحت ہمارے لئے موجودہ نظام کاحصہ بننا ضروری ہے -جب کہ یہ نظام بذات خود عوام کا ہی مرہون منّت ہے -
یوسف علیہ سلام اور نجاشی رضی الله عنہ کے دور میں بادشاہی نظام تھا- جو کہ مکمل کفر کا نظام نہیں ہے -اور نہ...
اسلام علیکم -
پہلے تو اس بات پر توجہ دینی ہو گی کہ وہ مسلمان کس معاملے میں راہ راست سے زیادہ بھٹکا ہو ا ہے ؟؟ اس کے مطابق ہی اس کو تبلیغ کی جائے گی- جیسے ایک شخص نے نبی کریم صل الله وسلم سے کہا کہ اے الله کے نبی مجھے کوئی نصیحت کیجیے -آپ صل الله علیہ وسلم نے فرمایا "غصہ نہ کرنا " اس نے تین...
اسلام علیکم گڈ مسلم بھائی -
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان ہے -
من ترك صلاة متعمدا فقد كفر (متفق علیہ )
جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی اس نے کفر کیا -
جب انسان جان بوجھ کر الله کے نازل کردہ ایک اہم فریضے کی حکم عدولی کی بنا پر کافرقرار پا سکتا ہے تو کفریہ نظام کو جان بوجھ کر قبول...
الله بہت بلند اورعظیم و شان ہستی ہے لہذا اس کا نام لیتے ہوے یا اس سے د عا کرتے وقت بہت ادب اور احتیاط سے کام لینا چاہیے - البتہ اگر کوئی جہالت کی بنا پر "الله میاں " یا اس سے ملتا جلتا لفظ کہ دے اور بعد میں حقیقت معلوم ہونے پر الله کے حضور توبہ کر لے تو الله بڑا بخشنے والا مہربان ہے - قرآن میں...
بہرام صاحب آپ اس ایک واقعے سے حضرت عمر رضی الله عنہ کی پاک کردار کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش میں لگے ہوے ہیں - الله آپ کو ہدایت دے - لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اگر حضرت عمر رضی الله عنہ کا فعل واقع میں نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی گستاخی پر مبنی تھا تو اہل بیت اور دوسرے صحابہ کرام رضوان الله...
اگر امام صاحب کی فقاہت کو مان بھی لیا جائے تب بھی قیامت تک ان کی تقلید ثابت نہیں ہوتی - صحابہ کرام رضوان الله اجمعین فقاہت و علم و فضل میں آئمہ مجتہدین سے کہیں زیادہ آگے تھے- جب ان کی تقلید نہیں کی گئی -تو آئمہ مجتہدین تو کسی کھاتے میں نہیں ہیں-
بھیا آپ ابھی بھی غلط فہمی میںہی مبتلا ہیں ہم غیر مقلدین کو امام ابو حنیفہ رحمللہ سے نہیں بلکہ ان کا مقلدین سے بغض ہے -جن کے سامنے اگر صحیح حدیث بھی آ جائے تب بھی امام صاحب کے قول کو صحیح ثابت کرنے کا لئے اپنا تن من دھن لگا دیتے ہیں - کتنے افسوس کا مقام ہے کہ عیسائی تو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی...