• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    میں کچھ ایسے دیوبندیوں حنفیوں کو بھی جانتا ہوں جو حلالہ کے خوف سے طلاق رجعی کے قائل ہو گئے -یعنی بدنامی کے خوف سے غیر مقلد بن گئے- الله ہی رحم کرے ان حنفیوں کے حال پر -
  2. م

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    بھائی مداخلت کی معذرت - انسان کا عمل اورالله کی طرف سے اس کی جزا قرآن کی ٢ آیات کے مابین ہے پہلی آیت وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ سوره النجم ٣٩ اور انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کی اس نے کوشش کی دوسری آیت لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ سوره...
  3. م

    برادران احناف سے 20 سوالات

    ویسے برا نہ مانیں - رافضی اور حنفی حضرات میں یہ بات مشترک نظر آتی ہے -کہ رافضیوں کے سامنے اگر اہل بیت کے علاوہ کسی کی بات یا تعریف کی جائے تو انھیں برا لگ جاتا ہے اور تمام لوگوں کو یہ ناصبی اور گمراہ سمجھنے اور کہنے لگتے ہیں - اور حنفیوں کے سامنے اگر امام ابو حنیفہ رحمللہ کے علاوہ قرآن و حدیث...
  4. م

    جمہوریت بھی کفر کا نظام ہے

    اسلام علیکم جس طر ح کلمہ حق میں پہلے طاغوت کی نفی کی گئی ہے یعنی "نہیں ہے کوئی الہ مگر صرف الله " اسی طر ح طاغوتی نظام کی بھی نفی کرنا اور صحیح السلامی نظام جو قرآن اور سنّت نبوی صل الله علیہ وسلم کے مطابق ہو اس کا نفاذ ہر مسلمان پر فرض عین ہے -قیامت کے دن ہمیں الله کے سامنے اس بات کا...
  5. م

    میرے لئے دعا کریں۔

    الله تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ و عا جلہ سے نوازے (آ مین )
  6. م

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    بھائی اگر برا نہ مانیں تو اس مجبوری کو ہم نے خود اپنے اوپر مسلّط کیا ہے -اگر کوئی ناگہانی آفت ہوتی تو ہم کہ سکتے تھے کہ مجبوری ہے لیکن یہ کفریہ نظام تو ہماری عوام کا ہی مرہون منّت ہے پھر اس کو مجبوری بنا نا -چہ معنی دارود -ویسے بھی الله کا فرمان ہے - وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ...
  7. م

    ہم تقلید کیوں اور کونسی کرتے ہیں ؟

    صوفی صاحب - اگر تقلید کی تعریف آپ اپنے امام کے اقوال کی روشنی میں کر دیں تو زیادہ بہتر ہو گا - ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ کیا آپ کے امام جن کی تقلید کے اثبات میں آپ رات دن ایک کر دیتے ہیں -وہ کس کے مقلد تھے ؟؟ اگر وہ کسی کے مقلد نہیں تھے تو پھر آپ ان کے نظریات کے مخالف کیوں ہیں یعنی آپ کو تقلید...
  8. م

    برادران احناف سے 20 سوالات

    بھائی میرے ذرا یہ بھی بتا دیجیے کہ تقلید کے یہ اصول کون سی کتاب میں کس امام یا مجتہد نےبیان کیے ہیں ؟؟ پھر کیا آپ کے امام کا فہم صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کےفہم سے زیادہ قابل اعتماد ہے -جب کہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین براہ راست نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے تربیت یافتہ تھے تو پھر ان کی...
  9. م

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    اسلام علیکم - بڑی سیدھی اور سادی سی بات ہے کہ امام صاحب کے وہ اقوال یا اجتہادات جو قرآن و سنّت کی مطابق ہوں یا سلف و صالحین کے فہم و نظریات سے قریب ترین ہوں ان کو مان لیا جائے اور جن میں شک ہو کہ یہ قرآن سنّت کی مطابق نہیں یا یہ صرف امام صاحب کا اپنا فہم تھا تو اس کو رد کر دیا جائے -یہی پہلے...
  10. م

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے 7. خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ۖ...
  11. م

    نبی کریمﷺ کا کسی عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

    میرے علم کے مطابق مولانا محمد زکریا دیوبندی تبلیغی جماعت کے بڑے پیر صاحب ہیں - اور تبلیغی جماعت کا نصاب ان جھوٹے اور شرمناک واقعات سے بھرا پڑا ہے -الله ہی ہدایت دے ان لوگوں کو -
  12. م

    نسخ رفع یدین اور علماے احناف

    صحیح فرمایا آپ نے -اب الله ہی ہدایت دے ان کو -
  13. م

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    کیا صرف اپنے آپ کو مسلمان کہنے سے انسان مسلمان ہو جاتا ہے ؟؟؟
  14. م

    کیا آپ اللہ کے شریک منتخب کرنے کے لئے تیار ہیں؟

    جب ہماری بھولی بھالی عوام عورت کی کفریہ حکمرانی قبول کر چکی ہے تو ان غنڈے بدمعاش حکمرانوں کی حکمرانی اسے کیوں کفریہ نظر آ ے گی ؟؟ جب فارسيوں نے كسرى كى بيٹى كو اپنا حكمران اور بادشاہ بنا ليا تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " وہ قوم ہرگز كبھى بھى كامياب نہيں ہو سكتى جس نے اپنے...
  15. م

    وہ وجوہات جن کی بناپرایک شخص کفریہ افعال کے ارتکاب کے باوجود کافرنہیں کہلاتا

    محترم بھائی السلامُ علیکم آپ کی عزت افزائی کا بہت شکریہ مگر میں تو اپنے آپ کو یہاں ایک ادنا سا ممبر سمجھاتا ہوں.اور آپ لوگوں سے کچھ سیکھنے کے لئے ہی یہ فورم جوائن کیا ہے اور کچھ میرے اپنے نظریات ہیں جو اگر کسی کو پسند آئیں اور وہ قبول کر لے تو خوشی ہوگی -الله آپ کو جزا خیر عطا کرے (آ مین )-...
  16. م

    وہ وجوہات جن کی بناپرایک شخص کفریہ افعال کے ارتکاب کے باوجود کافرنہیں کہلاتا

    اسلام و علیکم بھائی - میں آپ کی اس بات کی مزید وضاحت چاہوں گا کیونکہ - ایک انسان کو بحثیت مسلمان چاہے مرد ہو یا عورت شرعی احکامات پر نہ صرف عمل کرنے بلکہ اس کا علم حاصل کرنا بھی واجب ہے -جب ہی وہ اس پر صحیح طو ر عمل کر پا ے گا -اگر جان بوجھ کر وہ اس سے پہلو تہی کرتا ہے تو اس کے بارے میں...
  17. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    جزاک الله لیکن یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ ایک صحیح حدیث کے مطابق الله کا محبوب ترین بندہ وہ ہے جو صرف الله کی خاطر محبت کرتا ہے اور اللہ ہی کی خاطر دشمنی کرتا ہے -یعنی الله کی فرما برداری کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے اور الله کی صریح نافرمانی کرنے والوں سے دشمنی رکھتا ہے - قرآن میں الله نے...
  18. م

    نسخ رفع یدین اور علماے احناف

    جزاک الله بھائی وسیے یہ دیوبندی حنفی جو نسخ رفح یدین کے قائل ہیں اور کہتے ہیں نبی کریم صل الله علیہ وسلم صرف تکبیر تحریمہ کے وقت رفع یدین کرتے تھے اس کے بعد پوری نماز میں کسی موقع پر بھی رفع یدین نہیں کرتے تھے- ان سے کوئی یہ پوچھے کہ پھر آپ وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں د عا قنوت سے...
  19. م

    حدیث ( من کنت مولاہ فعلی مولاہ ) کا درجہ اورمعنی

    یہاں بات اصول حدیث کی ہی نہ کہ شان صحابی رضی الله عنہہ کی - اہل سنّت جتنی حضرت علی رضی الله عنہہ کی تعظیم و تکریم کرتے ہیں اتنی شاید رافضی بھی نہیں کرتے -بس فرق یہ ہے کہ ہمارے ہاں تعظیم و تکریم کا معیار نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے قول اور عمل کے مطابق ہے -جب کے رافضیوں کے ہان تعظیم و تکریم...
  20. م

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    یہ بات کس طر ح آپ ثابت کریں گے؟؟ امام ابو حنیفہ رحمللہ تو بار بار اپنے شاگردوں کو یہ کہتے تھے کہ میری کسی بات یا راے کو بغیر تحقیق آگے بیان نہ کرو -ہو سکتا ہے کل میری راے بدل جائے -
Top