الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے (بشمول نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے )
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم بھی 'نفس' ہی تھے
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ
البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول آیا
پھر ایک جگہ فرمایا
إِنَّكَ...
یقینا قران کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ ہے لیکن یہی معجزہ خود فرما رہا ہے
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے (بشمول نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے )
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم بھی 'نفس' ہی تھے
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ...
بھیا ..اگر برا نہ مانیں تو پھر ذرا ان سوالوں کا جواب بھی دے دیجیے-
کیا یہ مکتبہ فکر صرف چار ائمہ تک ہی محدود ہے قیامت تک کے لئے ؟؟ کیا اب یہ اہلیت کسی میں نہیں کہ وہ اجتہاد کر سکے اور اپنا مکتبہ فکر قائم کر سکے؟؟ -
فاروقی یا صدیقی مکتبہ فکر کیوں منظر عام پر نہیں آ سکے -کیا صحابہ کرام رضوان...
بھائی میرے یہ ایک اعتراض ہی اتنا بڑا ہے کہ باقی اعتراضات خود با خود اسی میں آ جاتے ہیں -
یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ جو لوگوں کو صرف ایک امام کے اجتہاد کی پیروی سے روکتا ہے وہ بے علمی کی باتیں کرتا ہے؟؟
ماشا الله -خضر بھائی -شاید میں اتنا مدلل جواب نہ دے پاتا جتنا آپ نے دے دیا ان مقلدین کو -جزاک الله
ویسے بھی یہ مقلدین اور بریلوی حضرات کی پرانی عادت ہے کہ امام تیمیہ رحمللہ اور عبد الوہاب رھمللہ کا نام لے کر اہل حدیث افراد کو بدنام کرو اور انھیں بھی کسی نہ کسی طر ح ان کا مقلد ثابت کرو تا کہ...
تو پھر آپ حنفی صرف امام ابو حنیفہ رحمللہ کی راے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟؟ -اگر کسی معاملے میں امام احمد بن حنبل رحمللہ کی راے قرآن اور حدیث سے زیادہ قریب ترین ہو تو اس کو ماننے کوتیارکیوں نہیں ہوتے- بلکہ صرف اپنے امام کے اجتہاد کی مالا جپھتے ہیں -
مجھے یقین ہے کہ اگر امام ابو حنیفہ رحمللہ...
بعض اہل سنت علماء نے یہ غلط نظریہ پیش کیا ہے کہ متعہ پہلے جائز تھا، پھر حرام ہوا، پھر جائز ہوا اور پھر قیامت تک کے لئے حرام ہو گیا۔ یہ بات بالکل ہی غلط ہے۔ جو چیز اللہ کی شریعت میں حرام ہے، وہ ہمیشہ سے حرام تھی اور رہے گی۔ متعہ اپنے نتائج کے اعتبار سے ایک غلط چیز ہے۔ وہ ہمیشہ سے غلط اور حرام...
وعلیکم سلام
یعنی آپ کے خیال میں بڑے ڈاکو سے بہتر ہے کہ چھوٹا ڈاکو برداشت کر لیا جائے -لیکن نظام یہی کفریہ رہے؟؟ -
تو بھائی آپ جو مجھے بتا رہے ہیں کہ جب تک مضبوطی اور قوت حاصل نہ ہوجائے اسی نظام کو اپنایا جائے "تو آخر کب یہ قوت نصیب ہو گی ٦٥ سال تو گزر گئے ؟؟؟ اب اور کتنا انتظار درکار ہے...
میرے پیارے بھائی
پہلے جب ہم اس کفریہ نظام کی نفی کریں گے تو ہی خلافت کی راہیں ہموار ہونگی -جب نفی نہیں ہوگی تو پھر اگلا قدم قیامت تک نہیں اٹھ سکے گا-
جیسے کلمہ حق میں ہم پہلے ہم اس بات کی نفی کرتے ہیں کہ کوئی الہ ہے- پھر اس بات کا اثبات ہے "مگر صرف الله " تو پہلے ہمّت کر کے اس نظام...
اس کے لئے ایک الگ تھریڈ ہونا چاہیے کہ اس کفریہ نظام کی دلدل میں دھنسانے والے کون ہیں؟؟؟۔۔۔
اگر حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو یہ ملک دو قومی نظریے کے تحت نہیں بلکہ divide and rule کے تحت بنا تھا اور یہ پالیسی انگریز سامراج کی تھی ظاہر ہے پھر نظام بھی انہی کا نافذ کردہ ہی تھا - اور ہمارے...
اسلام و علیکم
میرے بھائی آپ بلکل صحیح فرما رہے ہیں- اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ قرآن نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا وہ منفرد معجزہ ہے جو رہتی دنیا تک قائم رہے گا اور اس کا ہر حکم نہ صرف امّت کے لئے بلکہ تمام انسانیت کے لئے قیا مت تک کے لئےقائم و دائم ہے-
میرا مطلب صرف ان...
اسلام و علیکم
اگر کوئی سماع موتیٰ کا اس لحاظ سے قائل ہے کہ مرنے کے بعد بھی انسان اس قابل ہوتا ہے کہ ہر بات سن سکتا ہے اور زندہ لوگوں کی مدد پر قادر ہے تو وہ صریح کافر ہے اس آدمی کے کفر میں شک کرنے والا بھی کفر کی حد پر پہنچ سکتا ہے الله کا واضح فرمان ہے کہ
وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ...
اسلام وعلیکم
تجویز تو اچھی ہے لیکن کچھ میرے جیسے ممبرز جو روانی سے اردو نہیں لکھ پا تے وہ بٹن کے ذریے ہی اپنا مقصد پورا کر سکتے ہیں باقی اگر نیّت نیک ہو تو اللہ کسی کا اجر ضا یع نہیں کرتا - اور جو کوئی میرے لئے د عا کرتا ہے تو میری بھی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے لئے د عا کروں -چاہے دل سے ہی سہی -...
اسلام و علیکم
میری ان تمام بھائیوں سے گزارش ہے جو انتخابی سسیاست کو با حالت مجبوری میں اپنانے کے قائل ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر صحیح امیدوار کو ووٹ نہ ڈالا گیا تو عوام کو اس کا نقصان اٹھانا پڑے گا -مزید فاسق لوگ برسر اقتدار آ جایئں گے اور اس نقصان سے بچنے کا ایک یہی طریقہ فلحال ہمرے پاس ہے-جب...
شاکر بھائی
اگر غور کریں تو یہ نظام ہماری سستی اور کاہلی اور اپنے گناہوں کی وجہ سے ہی ہم پر مسلط ہے -اور اس کو ہم عوام ہی سچی توبہ اور بائیکاٹ کے ذریے ختم کر سکتے ہیں کوئی آسمان سے نہیں ہے گا جو اس نظام کو بدل سکے - اگر ہم سب اتحاد کر لیں کے اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے کوئی بھی اپنا ووٹ نہیں...
شاکر بھائی -
الله قرآن میں فرماتا ہے "انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کی اس نے کوشش کی " اب اگر کوشش مثبت ہو گی تو نتائج بھی مثبت ہونگے اور اگر کوشش منفی ہو گی تو نتائج بھی منفی ہونگے باقی لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ الله کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ بینکس...
میرے بھائی جب نظام ہی کفریہ اور الله سے بغاوت پر مبنی ہو گا تو اس میں شامل ہونے والے اچھے لوگ بھی اس کے زیر اثر آ جایں گے - اور پھر عوام کے پاس اس بات کا کیا پیمانہ ہے کہ کون زیادہ برا ہے اور کون کم برا ہے اور کس میوں کتنی اہلیت ہے کہ وہ شرعی احکام کو صحیح طو ر پر نافذ کر پا ے گا یا نہیں ؟؟...
آپ کی بات سے تو میں یہی مطلب اخذ کر سکتا ہوں کہ ایک حکمران صریح کفر کا مرتکب ہوتا ہے اور دوسرا ہے تو کافر لیکن صریح کفر نہیں کرتا -پہلے والے سے تو آپ برأت کا اعلان کرتے ہیں لیکن دوسرے سے برأت کا اظھار نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ کوئی بات نہیں ہے تو کافر لیکن اس سے دوستی یا موافقت کرنے میں کوئی...