• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اتخابی سیاست

    اسلام و علیکم ووٹ کاسٹ کرنے کا مطلب یہی ہے کہ آپ اس غیر اسلامی جمہوری نظام کو تسلیم کر رہے ہیں-
  2. م

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اسلام و علیکم میرے بھائی تقلید کہتے ہی اس بات کو ہیں کہ جس میں ایک آ دمی کسی کے اجتہاد یا فہم کو بغیر تحقیق اور دلیل کے ما نتا ہے چاہے امام جس کی تقلید کی جا رہی ہے قرآن اور حدیث سے ہی مفہوم اخذ کر رہا ہو - یہی وجہ ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے درمیان بھی حدیث یا قرآن کے فہم میں...
  3. م

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    علامہ شعرانی نے لکھاہے کہ امام ابوحنیفہ اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ کا یہ قول کہ مقتدی کو الحمدنہیں پڑھنا چاہئیے ان کا پرانا قول ہے۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ نے اپنے پرانے قول سے رجوع کرلیا ہے اورمقتدی کے لیے الحمد پڑھنے کو سری نماز میں مستحسن اورمستحب بتایاہے۔...
  4. م

    اپیل : دعائے مغفرت کے لیے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اپنے جوارِ رحمت میں اعلی جگہ دیں ۔آمین
  5. م

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اسلام و علیکم مقلدین سے گزارش ہے کہ تقلید کی شرعی حثیت کی نفی صرف اسی بات سے ہو جاتی ہے کہ کسی مسلے میں یہ لوگ جس امام کی پیروی اور اثبات میں دن رات ایک کر دیتے ہیں انہیں اس کا یہی یقین نہیں کہ ان کے امام کی راے اس میں حتمی تھی یا نہیں ؟؟؟ سو ال یہ ہے کہ اگر ان کے امام نے بعد ازاں اپنی راے...
  6. م

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    اسلام و علیکم اچھی کتاب ہے جو ڈاؤن لوڈ کی گئی ہے - اگرچہ مہدی علیہ السلام سے متعلق احدیث متواتر کے درجے پر پہنچی ہوئی ہیں لیکن جس طرح اس کے اثبات میں بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں اس طرح اس موضو ع پر تنقیدی پہلو سے بھی کچھ تحریر مجود ہیں - مصنف محمود علی عباسی نے ایک کتاب لکھی ہے "تحقیق...
  7. م

    ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟

    جزاک الله.. بہت عمدہ اور حقیقت سے قریب ترین تحریر ہے
  8. م

    فحاشی اور آج کی لڑکی

    إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ سورة النور 19. اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا...
  9. م

    دو گروہ ایسے ہیں !!!!

    ایک نامعلوم بزرگ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ہندوستان کا ذکر فرمایا اور بتایا کہ ایک لشکر ہندوستان میں جہاد کرے گا اور اللہ انہیں فتح عطا فرمائے گا یہاں تک کہ ، سندھ کے بادشاہوں کو وہ زنجیروں میں جکڑ کر لائیں گے۔ اللہ ان کے گناہ معاف...
  10. م

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    یہ رافضیوں کی پرانی ریت ہے -اہل فارس کے فاتح کو گلیاں دینا ان کے دین میں فرض کی حثیت رکھتا ہے -ان بیوقوفوں کو یہ نہیں پتا کہ آپ صل الله علیہ وسلم کے تمام صحابہ رضی الله عنہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے تربیت یافتہ تھے کیا یہ ممکن ہے کہ ٢٠ ٢٥ سال آپ صل اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں رہنے والے آپ صل...
  11. م

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    میرے بھائی ذرا یہ بھی بتا دیجیے کہ -اجماع ٤-قیاس مجتہد- آپ کے نزدیک فرض ہے واجب ہے یا مستحب ہے ؟؟ اگریہ فرض ہے یا واجب تو آپ کے اپنے امام امام ابو حنیفہ رحمللہ کسی کے مقلد کیوں نہیں تھے ؟؟ کیا اس طر ح وہ آپ کی اہل سنت والجماعت سے نہیں نکل گئے ؟؟ کیا ان پر دین کے یہ اصول لاگو نہیں ہوتے ؟؟ اگر وہ...
  12. م

    ننگے سر نماز پڑھنا

    میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ عبادت کے دوران یا عام حالت میں سر ڈھانپنے یا نہ ڈھانپنے کے بارے میں شریعت میں کوئی واضح حکم نہیں جس کی بنا پر ہم اس کو واجب یا مکروہ قرار دے سکیں- ظاہر ہے نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے دور ،میں آپ کے اصحاب رضی الله عنہ ہر وقت تو سر ڈھانپ کر نہیں رکھتے تھے -اور...
  13. م

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

    مجھے حیرت ہے کہ دین کا فہم رکھنے والے جب ایسی باتیں کرتے ہیں - میرے بھائی جن احکامات کی اتباع کی آپ بات کر رہے ہیں -وہ تو آپ اگر کسی بھی دلر الکفر میں چلے جائیں آپ کو ان احکمات کی پابندی کرنی ہی پڑے گی -کیا غیر مسلم ممالک میں آپ ان چیزوں کی پابندی نہیں کرتے ؟؟ اس کا دین سے براہ راست تعلق نہیں...
  14. م

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    اسلام و علیکم - پہلے تو اس تھریڈ میں مداخلت پر معذرت -لیکن میں الیاسی صاحب سے کچھ کہنا چاہتا ہوں - پہلی بات تو یہ ہے کہ قرآن کا یہ اصول ہے کہ وہ احکامات کو ضمنی طور پربیان کرتا ہے اور حدیث رسول اس کی تشریح کرتی ہے لہذا دین اسلام کا انحصار صرف قرآن پر ہی نہیں بلکہ حدیث پر بھی اتنا ہی ہے-...
  15. م

    خوارج کی تعریف کیا ہے ؟؟؟

    اسلام و علیکم ہر وہ شخص یا گروہ خوارج کے زمرے میں آتا ہے جو گناہ کو گناہ نہ سمجھے -جو شخص گناہ کو گناہ سمجھے وہ اگرچہ گناہ گار ہے پر اسلام سے خارج نہیں - لیکن اگر کوئی انسان یا گروہ کسی گناہ کو گناہ نہیں سمجھتا بلکہ اس کو اپنے لئے با عث ثواب سمجھتا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہے اور خوارج کہلاے...
  16. م

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کی بیعت پررضامندی کا ثبوت مع تحقیق سند

    قرون اولیٰ کے بہت سے مسلمانوں کو اہل فارس کی شکست برداشت نہیں ہوئی -اور نتیجہ کے طور پر بنو امیہ کو نشانہ بنا دیا گیا -ہمارے اکثر ؛مسلمان اہل بیت کی محبت میں اتنا آگے بڑہ جاتے ہیں کہ اگر ان کا بس چلے توحضرت عا اشہ رضی الله عنہ پر بھی سب و شتم کی بوچھاڑ کر دیں کہ انہوں نے حضرت علی رضی الله عنہ سے...
  17. م

    دعا کی درخواست

    الله آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو سخت آزمائش ، برے نصیب ، غلط فیصلے اور لوگوں کے طنز اور قرض کے وبال سے محفوظ رکھے( آمین )
  18. م

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

    میں سمیر صاحب کی تحریر سے مکمل اتفاق کرتا ہوں -ہمارے حکمران صریح کفر کے مرتکب ہوے ہیں ان کی اتباع ہم پر لازم نہیں بلکہ گناہ اور فسق ہے- یہ اس نظام کو سپورٹ کرتے ہیں جہاں الله رب ال عالمین کے بجاے پارلیمینٹ کی بالا دستی قائم ہے- ان کو سپورٹ کرنے والا بھی کفر کی حد پر پہنچ جاتا ہے - جب کہ الله کا...
  19. م

    ننگے سر نماز پڑھنا

    عمامہ یا ٹوپی عرب کی ثقافت میں ایک خاص مقام رکھتی تھیں اور اب بھی ہیں اس لئے لباس میں اس کو خاص اہمیت دی جاتی رہی ہے لیکن دین سے یا عبادت سے اس کا برا ہ راست تعلق نہیں ورنہ حج یا عمرے کے موقے پر سر ڈھانپنے کی ممانعت نہ ہوتی -دوسرے عمامہ یا ٹوپی پہننے یا نہ پننے سے نماز کے ثواب کی کمی بیشی کا...
  20. م

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    اسلام و-علیکم میرے خیال میں مزید بحث سے پہلے ہم قرآن کی اس آیت پر بھی غور کر لیں -کیا ہمیں یہ زیب دیتا ہے کہ ہر اس شخص کو خوارج یا دہشت گرد قرار دے دیں جس کو ہمارا مغرب پرست میڈیا دہشت گرد قرار دے رہا ہے ؟؟ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا...
Top