الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام و-علیکم
میں نے کہیں پڑھا ہے -اس واقعے قلم و کاغذ میں اصول حدیث کی رو سے اضطراب ہے. ایک تو یہ کہ اس واقعے کے پہلے راوی ابن عبّاس کی عمر نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی وفات کے وقت صرف پندرہ ١٥ سال تھی -دوسرے یہ واقعہ صرف ایک صحابی رسول ابن عبّاس سے ہی منقول ہے- جب کہ اس واقعے کے...
یہ بھی پڑھ لیں اورآپ کو اندازہ ہو جائے گا --کہ جیسس ملک میں جمہوریت ہو وہاں یہی کچھ ہوتا ہے یہی فرق ہے جمہوری ماحول اور اسلامی ماحول میں -کیا سعودی عرب میں آپ کو یہ چیزیں نظر اتی ہیں ؟؟
•
ویلنٹائین ڈے پر بن بیہائے جوڑوں کی ویڈیوز 2 کروڑ میں فروخت ہوئیں. فحش ویب سائٹ کے مالکان نے منہ مانگی...
اہل اسلام سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟
کیا پاکستان اور دوسرے ممالک میں رہنے والے لوگ اہل اسلام کہلانےکے قابل ہیں ؟؟ جب کہ یہاں اکثریت رافضیوں بدعتیوں اور بےنمازیوں کی ہے ؟؟
اور حکمران تو اس بھی دو قدم آگے ہیں
میرے خیال میں یہ خوارج اور دہشت گردی سے متلق احدیث زیادہ تر 'طالبان ' پر چسپاں کرنے کے لئے اور ان کو کافر ثابت کرنے ک لئے استمعال کی جا رہی ہیں -یہی طالبان جب روس کی خلاف جنگ اور جہاد میں مصروف تھے تو ان احدیث سے خوارج کا مطلب خلافت راشدہ کے دور کے خورج ہی لئے جاتے رہے تھے -
دوسسری بات یہ کا...
اسلام و علیکم
شکریہ بھائی --اس میں کوئی حرج نہیں اگر میں غلطی پر ہوں تو اس کو تسیلم کرلوں --
"جو مدت ڈھائی سال لکھی تھی وہ بھی درست ھے۔" کی بھی اگر وضاحت ہو جائے تو ممنون ہوں گا
جزاک الله
اسلام وعلیکم
میرے بھائی مسلک کا نام ہی اس کا منہج کی تر جمانی کرتا ہے چاہے آپ کتنا ہی جواز فراہم کرنے کی کوشش کر لیں کہ احناف تقلید شخصی کے قائل نہی -پر یہ مسلمہ امر ہے کہ تمام شرعی احکام میں احناف صرف امام ابو حنیفہ رھمللہ کی ہی پیروی کے قائل ہیں -جہاں تک امام ابو یوسف یا اابو محمّد کا...
وعلیکم سلام
میرے بھائی ذرا یہ بھی بتا دیجیے کہ علمی اختلاف کی کیا حد ہے؟؟ کیوں کہ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو پھر تو کسی پر گمراہی کا لیبل نہیں لگایا جا سکتا --پھر تو آپ کے خیال میں موجودہ دور کے رافضی اور مرزائی بھی اپنی جگہ ٹھیک ہونے چاہے ؟؟ وہ بھی تو قرآن اور احادیث کو سامنے رکھ کر ہی اپنے...
رضاعت صرف ڈھائی سال کے بچے کے لئے ہے ..اگر بچہ بھی تین سال یا اس سے اپر کا ہو تو اس کی بھی رضاعت ثابت نہیں ھوتی تو مرد کا دودھ پینا ؟؟؟
نوٹ:
محدث فتویٰ پر موجود اس فتاویٰ پر قارئین کےمابین ہونے والی بحث جو کہ اس دھاگہ میں جاری تھی، اس کو یہاں منتقل کردیا گیا ہے۔
والسلام علیکم
ذرا مولانا موصوف کی خیالات اور عقائد بھی ملاحظہ کر لیں اور پھر خود ہی فیصلہ کیجیے کہ مولانا گمراہ ہیں یا ہدایت یافتہ ؟؟
مولانا مودودی نے ترجمان القرآن ماہ مئی 55ء کے ص 163 پر فرمایا ہے کہ:
ایک گروہ روایت پرستی میں غلو کرکے اس حد تک پہنچ گیا ہے۔ کہ اسے بخاری و مسلم رحمہما...
اسلام و-علیکم
یقیناً حضرت علی رضی الله عنہ ایک بلند مرتبہ صحابی رسول اور اور دین کے امور میں فہم و فراست رکھنے والے انسان تھے لیکن ان سے کچھ سیاسی غلطیاں بھی سرزد ہوئیں جن کے منفی اثرات بعد کا دور میں مسلمانوں پر پڑے اگر باغیوںکے خلاف فوری طور پر کوئی ایکشن لیتے تو مسلمان آپس کی بڑی بڑی...
اسلام و علیکم
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ
تمہارا رفیق نہ گمراہ ہوا ہے اورنہ بہکا ہے اور نہ وہ اپنی خواہش سے کچھ کہتا ہے یہ تو وحی ہے جو اس پر آتی ہے
اسلام و علیکم
جہاں تک بیرون ملک سفر کرنے یا رہائش اختیار کرنے کا تعلق ہے تو غیر مسلم ممالک میں جانا سہی نہیں.. قرآن و حدیث کی رو سے ایک مسلمان کو اس سے منا کیا گیا ہے -ایک سہی حدیث ک مطابق کفّار کے ساتھ رہائش اختیار کرنے والا قیانت کے دن ان کفّار کے ساتھ ہی ہو گا اورانکے ساتھ ہی جہنم رسید...
سہی فرمایا ...
شاید واصف علی واصف کا قول ہے اسی طرح کا ...
"ہم میں سے ہر شخص یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی دنیا فرعون کی طرح ہو
اور آخرت موسیٰ علیہ سلام کی طرح..
ظاہر ہے اگر لڑکا اپنی منگیتر کو دیکھے گا تو چھپ کر تو نہیں دیکھے گا.-حدیث میں نبی کریم صل الله وسلم نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کو شادی سے پہلے لڑکی دیکھنے کے لئے فرمایا تھا لیکن یہ نہیں فرمایا تھا کہ چھپ کر اس کو دیکھنا ..
اس صورت میں لڑکی بھی اپنے منگیتر کو دیکھ سکتی ہے.(واللہ عالم )
اسلام و علیکم
عزیز بھائیوں اس بحث کو طول دینے سے بہتر ہے کہ پہلے یہ جان لیا جائے تقلید کے لغوی مانی عربی زبان میں کیا ہیں ؟؟
یہ لفظ قرآن میں "ان جانوروں کے لئے استمال ہوا ہے جن گلے میں پٹہ ڈالا جاتا ہے"
جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا لِلنَّاسِ وَالشَّهْرَ...