واقعہ افک سے متعلق سورۃ نور کی صرف 11 سے 20 تک دس آیات نہیں بلکہ مزید چھ آیات بھی اتری تھیں، ان میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا وارضاہا کی صفائی وپاکیزگی بیان کی گئی ہے اور آخری آیت کریمہ میں تو اسے ببانگ دہل فرمایا ہے پاک مردوں کیلئے پاک بیویاں ہوتی ہیں اور سیدہ عائشہ ان لوگوں کے الزامات سے بالکل...