• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    عمرہ ادا کرنے کا طریقہ

    مختصر طریقہ کیلئے یہ تھریڈ ملاحظہ کیجئے: http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AD%D8%AC-%D9%88%D8%B9%D9%85%D8%B1%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81.9021/
  2. انس

    عمرہ ادا کرنے کا طریقہ

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/2634-masnoon-hajj-o-umra.html http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/4064-hajj-w-umrah-quran-o-sunnat-ki-roshani-me.html...
  3. انس

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    بالکل ایسا ہو سکتا ہے! شاکر بھائی خضر حیات بھائی!
  4. انس

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    یوسف بھائی! آپ نے کئی مرتبہ دردِ دل کے ساتھ یہ شکوہ کیا ہے کہ ان کالم نگاروں کی ایسے غیر مستند دینی باتوں کا نوٹس کیوں نہیں لیا جاتا؟؟! مجھے ہمیشہ احساس ہوا ہے کہ اس سلسلے میں کافی کوتاہی موجود ہے اور کام کرنے کی اشدّ ضرورت ہے۔ آپ کے ذہن میں اس حوالے سے کوئی لائحہ عمل ہو تو بتائیے ۔۔۔...
  5. انس

    خودکشی کرنے والے کا نمازِ جنازہ

    ما شاء اللہ! خضر حیات بھائی نے مسئلے کی خوب وضاحت کر دی ہے اور اسلام سوال وجواب سے تفصیلی فتویٰ کا لنک بھی دے دیا ہے۔ جزاہ اللہ خیرا! عبدہ بھائی - اللہ انہیں خوش رکھیں - کی پوسٹ سے الحمد للہ بتکرار وضاحت ہوگئی کہ جن لوگوں کو جنازہ نہ پڑھنے کا کہا جا رہا ہے ان سے مراد عام اہل علم نہیں بلکہ عوام...
  6. انس

    توفیق الباری شرح صحیح بخاری۔

    اوہ! آپ نے درست کہا، مجھے غلط فہمی ہوگئی۔ جزاکم اللہ خیرا!
  7. انس

    توفیق الباری شرح صحیح بخاری۔

    جی یہی بات ہے۔ انہوں نے الگ سکین کی ہے اور ہم نے الگ۔ ہم ہر کتاب کو خود سکین کرنے کی بجائے اگر وہ نیٹ پر موجود ہے تو اسی کو ڈاؤن لوڈ کرکے محدث لائبریری پر اپنی سیٹنگ کے مطابق اپ لوڈ کر دیتے ہیں۔ ہماری اصل کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم ایسی مفید کتابیں سکین کریں جو نیٹ پر موجود نہیں۔
  8. انس

    توفیق الباری شرح صحیح بخاری۔

    جزاکم اللہ خیرا! اگر آپ پہلے بتا دیتے تو ہمیں سکیں نہ کرنا پڑتی!!
  9. انس

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    ’غیر ضروری‘ فتووں سے ہر دور میں، ہر وقت ہی اجتناب کرنا چاہئے خواہ سننے والے تھوڑے ہوں یا زیادہ! کیونکہ یہ بہت حساس معاملہ ہے کہ بات ’دین اسلام‘ سے متعلق ہے، جس کے متعلق اللہ تعالیٰ یا ان کی طرف سے رسول کریمﷺ ہی حکم صادر فرما سکتے ہیں، اگر لا علمی میں بات کی جائے تو ڈر ہے کہ کہیں افتراء علی اللہ...
  10. انس

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    http://islamqa.info/ur/10045
  11. انس

    عربی گرامر سے متعلق سولات

    سيارة أستاذ کا مطلب کسی استاد کی گاڑی ہے جبکہ بنت الأستاذ کا مطلب مخصوص استاد کی بیٹی ہے۔ اسی طرح نافذة غرفة سے مراد کسی غیر معروف کمرے کی کھڑکی ہے جبکہ نافذة المدرسة سے مراد مخصوص سکول کی کھڑکی ہے۔
  12. انس

    عقیدہ واسطیۃ کی دو شروحات کے ترجمے

    یہ کتاب سکین ہوگئی ہے۔ عنقریب محدث لائبریری پر جلوہ افروز ہوگی۔ ان شاء اللہ!
  13. انس

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    پڑھے لکھے جاہل! انبیائے کرام علیہم السلام کی ذاتی اور قابل استعمال اشیاء کا تبرک لینا بالکل جائز ہے، اس کے دلائل قرآن وسنت میں موجود ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ جب نبی کریمﷺ سے منسوب ہر بات کیلئے سند کی ضرورت ہے!!! تو کیا نبی کریمﷺ کی طرف منسوب بال کیلئے سند کی ضرورت نہیں ہوگی؟؟؟! يـٰأَيُّهَا...
  14. انس

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    سعودی مفتی صاحب - جو سعودی عرب کی ہیئۃ کبار العلماء میں شامل ہیں - نے بوفے کو غیر شرعی کہنے کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ اس میں غرر (دھوکا) ہے۔ اور شریعت اسلامیہ میں دھوکے کی بیع ناجائز ہے۔ بوفے میں دھوکے کی صورت مفتی صاحب کے نزدیک یہ ہے کہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ قیمت کتنے وزن اور کتنے کھانوں کی...
  15. انس

    اصل بریلوی مسلک (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    جزاکم اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  16. انس

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    كل حزب بما لديهم فرحون ۔۔۔ میں ایک نکتہ اجاگر کرنا چاہتا تھا وہ غور کرنے والوں کیلئے ـ ان شاء الله ـ واضح ہوگیا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!
  17. انس

    Hadees Of The Day

    بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے! جزاکم اللہ خیرا! اگر پکچر کے ساتھ یہی عبارت یونیکوڈ میں بھی آجائے تو گوگل سرچ میں بھی آجائے گا۔
  18. انس

    طاہر القادری کا ایک اور تازہ جھوٹ پکڑا گیا !!!

    نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کی اس سے زیادہ گستاخی کیا ہوگی؟ امتی بیٹھے ہیں اور ان کے نبی ان کی مدد کرنے کو سامنے موجود ہیں۔ جب ہر حدیث اور واقعہ کی تصدیق وتکذیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بزرگوں کے سامنے خود آکر کرنی ہے تو اللہ تعالیٰ کی خبر کی تحقیق کا حکم قرآن کریم میں کیوں دیا...
  19. انس

    محدث کوئز

    آپ نے ابن ماجہ کو تیسرے نمبر پر لکھا ہے حالانکہ اس کا درجہ چھٹا بنتا ہے۔ ان چھ کتابوں کو ’کتب ستہ‘ کے علاوہ صحیح احادیث کی کثرت کی بنا پر ’صحاح ستہ‘ بھی کہا سکتا ہے۔ جیسے ہندووں کی اغلبیت کی بناء پر بھارت کو ہندوستان بھی کہا جاتا ہے حالانکہ اس میں کروڑوں کی تعداد میں دیگر اقلیتیں بھی ہیں۔...
  20. انس

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    محترم بھائی! ماکول اللحم جانوروں کا پیشاپ نجس نہیں۔ لیکن پاک ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ضرور پاک شے کو کھایا پیا ہی جائے۔ مٹی پاک ہے لیکن اسے کوئی نہیں کھاتا۔ لہٰذا ہر ماکول اللحم جانور کا پیشاب نہیں پیا جائے گا۔ جہاں اونٹ کے پیشاب کا معاملہ ہے تو اسے علاج کیلئے پینا جائز ہے جیسا کہ اوپر صحیح...
Top