میں سمجھتا ہوں کہ ’خلیفہ‘ کو بادشاہ (مَلِک) کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
سیدنا داود کو اللہ تعالیٰ نے خلیفہ بھی قرار دیا ہے۔ اور مَلِک (بادشاہ) بھی:
﴿ يـٰداوۥدُ إِنّا جَعَلنـٰكَ خَليفَةً فِى الأَرضِ ٢٦ ﴾ ۔۔۔ سورة ص
﴿ وَقَتَلَ داوۥدُ جالوتَ وَءاتىٰهُ اللَّـهُ المُلكَ...