الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں اپنا سوال دوبارہ دہرا دیتا ہوں کہ کیا اس حدیث میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نمازوں کے اول اوقات بیان کیے ہیں؟؟؟
واقعی ہی مختلف روایات کو دیکھ کر مسئلہ واضح ہوتا ہے لیکن یہ نہیں ہوتا کہ کسی حدیث کے ایک ٹکڑے کو مطلب برآوری کیلئے لے لیا جائے اور اسی حدیث کے دوسرے ٹکڑے کو نہ لیا جائے۔
محترم بھائی! پوسٹ نمبر 19 میں بھی آپ نے عندیہ دیا تھا کہ آپ اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتے کیونکہ اس پر آپ کی مکمل تحقیق نہیں ہے۔ لیکن وہاں آپ نے یہ دعویٰ کر دیا تھا کہ سماع موتیٰ سے انکار کے نصوص ’سماعِ موتیٰ‘ (مُردوں کے سننے) سے نہیں بلکہ ’اِسماع موتیٰ‘ (مُردوں کو سنانے) سے متعلق ہیں۔ دوسرے...
ذرا واضح کیجئے گا کہ کیا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہاں تمام نمازوں کے اول اوقات بیان کیے ہیں؟
اگر آپ اسے عصر کے اول وقت کی دلیل بنا رہے ہیں تو پھر کیا آپ کے نزدیک ظہر اور فجر کا اول وقت بھی اسی کے مطابق نہیں ہونا چاہئے؟ کیا خیال ہے؟
عربی سرچ کرنے کیلئے عربی کی بورڈ سے سرچ کرنا پڑے گا۔ اردو کی بورڈ سے عربی لفظ لکھیں گے تو سرچ نہیں ہوگا۔
مثلاً نیچے میں لفظ ’حدیث‘ پہلے عربی کی بورڈ سے، پھر اردو کی بورڈ سے لکھتا ہوں۔ آپ پہلا یہاں سے کٹ کرکے وہاں تلاش میں پیسٹ کریں گے تو وہ حدیث کو سرچ کرے گا، دوسرے کو کٹ پیسٹ کریں گے تو نہیں۔...
سلام کرنا ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے۔ سلام کے آداب میں سے یہ ہے کہ ہر مسلمان کو - خواہ ہماری اس سے جان پہچان ہو یا نہیں - سلام کیا جائے۔
صحیح بخاری ومسلم میں ہے کسی شخص نے نبی کریمﷺ سے سوال کیا کہ اسلام میں بہترین عمل کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا: تُطعِمُ الطعامَ ، وتَقرَأُ السلامَ ، على من...
عن أَنَس، قَالَ لأُحَدِّثَنَّكُمْ حَدِيثًا لاَ يُحَدِّثُكُمُوهُ أَحَدٌ بَعْدِي، سَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ ـ وَإِمَّا قَالَ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ ـ أَنَّ يُرْفَعَ الْعِلْمُ وَيَظْهَرَ الْجَهْلُ،...
جزاکم اللہ خیرا!
حالات کی مناسبت سے بہت اچھا اور معلوماتی تھریڈ ہے۔ ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں صحیح نصوص میں موجود علامات قیامت جمع کر دیں اور اسے اختلافی مباحث سے محفوظ رکھیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1۔داوُوا مرضاكم بالصدقةِ
الراوي: الحسن البصري المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترغيب - الصفحة أو الرقم: 744
خلاصة حكم المحدث: حسن لغيره
2۔دَاوُوا مَرضاكُمْ بِالصَّدقةِ
الراوي: أبو أمامة الباهلي المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الجامع - الصفحة أو الرقم: 3358
خلاصة...
پہلے ہی کئی مرتبہ محدث فورم پر اس موضوع پر بات ہو چکی ہے۔ ایسے لوگوں کے اعتراضات ایک جیسے ہوتے ہیں اور ان اعتراضات کے جوابات بھی بہت دفعہ دئیے جا چکے ہیں جو فورم پر موجود بھی ہیں۔ ان جوابات کو وہ بھائی جو فیس بک پر ڈسکشن کرتے ہیں پیش کر سکتے ہیں۔ اور اگر ان کے کسی اعتراض کا جواب نہیں ملتا یا...
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
من أتى عرافا فسأله عن شيء لم تقبل له صلاة أربعين ليلة ۔۔۔ مسلم
''جو شخص کسی کاہن (نجومی) کے پاس آیا اور اس سے کوئی بات پوچھی تو اس کی چالیس دنوں کی نمازیں قبول نہیں ہوتیں۔''
یہ تو صرف کاہن کے پاس جانے کی سزا ہے۔ البتہ جو اسے عالم الغیب سمجھے اور اس کی باتوں کی تصدیق کرے ان...
علامہ طاہر القادری کے ’’دِن پورے ہوگئے؟‘‘
اثر چوہان (کالم نگار روزنامہ نوائے وقت)
قارئینِ کرام! آج19فروری ہے۔آج علّامہ طاہر اُلقادری63 برس کے ہوگئے ہیں اور 1993ءمیں قومی اخبارات میں شائع ہونے والے اُن کے بیان کے مطابق آج اُن کی زندگی کا آخری دِن ہے۔علّامہ القادری نے کہا تھا کہ" مجھے خواب میں...