• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    محدث کوئز

    آپ کے پہلے جملے سے اتفاق اور دوسرے سے اختلاف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں! اور ہم سب کے علم وعمل میں بہتری فرمائیں!
  2. انس

    علامہ احسان الہیٰ ظہیر کا یہ عمل کیا کہلائے گا سنت یا بدعت؟

    آپ اپنا موقف بیان کیجئے! آپ نے اقتباس میں سے ایک سطر کو انڈر لائن کیا ہے محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو اس پر اعتراض ہے۔ آپ کے نزدیک اس میں کیا چیز بدعت ہے؟ تاکہ اس پر بات کو آگے بڑھایا جا سکے: 1۔ ستائیسویں رات کو دُعا کرنا۔ 2۔ دعا میں ہاتھ اٹھانا۔ 3۔ بجلی بند کرانا۔ 4۔ اندھیرے میں دعا کرنا۔ 5۔ اونچی...
  3. انس

    محدث کوئز

    الانقیاد بہت خوب! نہایت عمدہ سلسلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں۔ میرے علم کے مطابق یہ شرائط سات ہی ہیں جو حافظ حكمی نے اپنے منظومہ سلم الوصول کے اس شعر میں جمع کر دی ہیں: العلم واليقين والقبول ××× والانقياد فادر ما أقول والصدق والإخلاص والمحبة ××× وفقك الله لما أحبه الانقیاد سے...
  4. انس

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو پھر مولانا شبیر احمد عثمانی﷫ نے قرآن کریم کی آیت کریمہ - جس میں دو سال رضاعت کا ذکر ہے - کی تشریح کرتے ہوئے حاشیے میں یہ کیوں کہا؟: حوالہ انا للہ وانا الیہ راجعون! سامنے نص صحیح وصریح (آیت کریمہ) موجود ہے جس کی تشریح ہورہی ہے۔ عثمانی صاحب اس کے صریح مخالف قولِ امام ذکر کرتے ہیں۔ لیکن پھر...
  5. انس

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو پھر یہ کیا ہے؟ الحق والإنصاف: أن الترجيح للشافعي في هذه المسألة، ونحن مقلدون يجب علينا تقليد إمامنا أبي حنيفة
  6. انس

    جاوید چوہدری کا تصور شریعت

    جب بھی ملکِ عزیز میں شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ایسے کالم کثرت سے منظر عام پر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کچھ حضرات تو بالکل سیکولر ہیں وہ جواب میں اسلامی حدوں کو وحشیانہ قرار دینا شروع کر دیتے ہیں یا طالبان کے تصور شریعت پر بحث شروع کر دیتے ہیں۔ دیگر کالم نگار جو اسلام پسند معروف ہیں وہ...
  7. انس

    ایک سوال،ایک گزارش

    پہلے بھی کئی مرتبہ کہا گیا ہے کہ تصوف پر بات کرنے کیلئے بزرگوں پر کام کرنے کی بجائے کتاب وسنت کے حوالے سے بات کی جانی چاہئے۔ اہل حدیث بزرگوں کے متعلق بات تو تب کی جائے جب اہل الحدیث دیگر فرقوں کی طرح اپنے بزرگوں کو اپنا امام مانتے ہوں اور ان کی ہر جائز، ناجائز بات کا دفاع کرنے کی کوشش کرتے...
  8. انس

    تجویز ویڈیو سیکشن کی تجویز

    شروع میں تو میرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے کہ تمام ویڈیوز کو ایک ہی جگہ رکھا جائے۔ لیکن جب ویڈیوز زیادہ ہوجائیں تب تو انہیں ان کے سیکشن میں رکھنا ہی بہتر ہوگا، تاکہ انہیں کیٹیگری کے مطابق تلاش کرنا آسان ہو۔
  9. انس

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B5%D9%88%D8%B1%D9%90-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%86%D9%B9%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%86-%DA%88%DB%92-valentines-day-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%AA.1271/#post-6912
  10. انس

    ایک سائنٹسٹ کا اسلام قبول کرنے کا واقعہ اﷲ اکبر ویڈیو میں دیکھیں !!!

    الحمد لله! يضل به كثيرا ويهدي به كثيرا وما يضل به إلا الفاسقين اللہ تعالیٰ اس قرآن کیلئے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیتے ہیں اور بہت سے لوگوں کو ہدایت دیتے ہیں۔ اور اللہ نہیں گمراہ کرتے مگر فاسقوں کو ۔۔۔
  11. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    آیت کریمہ اور اس کا ترجمہ یہ ہے: ﴿ ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ ٨ فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ ٩ فَأَوْحَىٰ إِلَىٰ عَبْدِهِ مَا أَوْحَىٰ ١٠ ﴾ ۔۔۔ سورة النجم پھر وہ نزدیک ہوا اور اُتر آیا (8) پس وه دو کمانوں کے بقدر فاصلہ ره گیا بلکہ اس سے بھی کم (9) پس اس نے اس کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی...
  12. انس

    کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟

    محترم کنعان بھائی! آپ کی پوسٹ نمبر 27 سے مجھے اختلاف نہیں۔ کیونکہ اس میں کھڑے ہوکر یا بیٹھ کر پانی پینے والی دونوں صحیح احادیث کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے مابین تطبیق دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ اب نتیجے میں علماء کے مابین اختلاف ہو سکتا ہے۔ محترم عادل سہیل صاحب﷾ کا اس سلسلہ میں ایک موقف ہے، جو بعض...
  13. انس

    کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟

    بھائی! ایسی احادیث مبارکہ بھی موجود ہیں جن میں کھڑے ہوکر پینے کی ممانعت ملتی ہے۔ جن میں سے ایک آپ نے ذکر کی ہے۔ اور دوسری طرف احادیث مبارکہ بھی موجود ہیں جن میں کھڑے ہو کر پینے کا جواز ملتا ہے جن کی طرف عمران صاحب اشارہ کر رہے ہیں، میرا مقصد صرف یہ ہے کہ صرف اپنی رائے کی بنا پر ان احادیث مبارکہ...
  14. انس

    کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟

    انا للہ وانا الیہ راجعون! صحابہ کرام کا اس طرح کہنا تقریری حدیث ہوتا ہے۔
  15. انس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    نہیں بھائی! میں اسی کا ہی تو رد کر رہا ہوں۔ میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ صحیح احادیث مبارکہ میں قبر کے متعلق جو تفصیلات موجود ہیں، مثلاً انبیاء کا نماز پڑھنا، فرشتوں کا قبر والوں کو بٹھانا، سوال وجواب کرنا، قبر کا تنگ یا کشادہ ہونا، نعیم وعذاب وغیرہ وغیرہ برزخی معاملات ہیں، جن پر ہمارا مکمل...
  16. انس

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ جواب تو بھائیوں نے دے دیا ہے۔ در اصل یہ صاحب احادیث مبارکہ کو وحی نہیں مانتے۔ اسی لئے یہ درود ابراہیمی پر اعتراض کر رہے ہیں کہ وہ حدیث سے ثابت ہے۔ ان صاحب کو ایسی قرآنی آیات دکھانی چاہئیں جو حدیث کے وحی ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری...
  17. انس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    معذرت کہ میں آپ کا سوال (یا اعتراض) سمجھ نہیں سکا۔
  18. انس

    ہابیل اور قابیل کی گفتگو

    آپ کہتے ہیں کہ اطاعت رسول فرض ہے۔ سوال یہ ہے کہ رسول کریمﷺ کے وہ کون کے احکامات ہیں جن کی اطاعت آپ پر فرض ہے؟ احکامات کو تو آپ مانتے ہی نہیں۔ تو پھر کیوں دوسروں کو دھوکا دیتے ہیں کہ آپ کے نزدیک اطاعت رسول فرض ہے؟ کیا اللہ کی کتاب انسانی ہاتھوں نے نہیں لکھی؟؟؟ آپ جو قرآن پڑھتے ہیں کیا وہ اللہ...
  19. انس

    ایک نوجوان کی شادی ہوتی ہے !!!

    علامہ ذہبی، ابن کثیر اور ابن حجر﷭ وغیرہم کے نزدیک اس حدیث مبارکہ میں یا تو لمس سے مراد زنا ہی ہے، لیکن شوہر کو شک تھا، یقین نہیں تھا۔ یا پھر لمس سے مراد حقیقی زنا نہیں بلکہ اجنبی مردوں کے ساتھ کھلے مزاج کا ہونا اور زیادہ احتیاط نہ کرنا ہے۔ ورنہ شوہر کو قذف کی سزا ملنے چاہیے تھی یا الزام ثابت...
Top