محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
مسلم صاحب! جس دن مجھے چار حرمت والے مہینوں کے نام بتا گئے ، میں مان جاؤں گا کہ آپ عالم ہیں۔
بھائی، آپ بھی تو شیعہ حضرات کے جمع کئے ہوئے قرآن کے منکر ہیں؟ ہیں کہ نہیں؟ شیعہ کے قرآن کی چند جھلکیاں اس دھاگے میں ملاحظہ کیجئے:کیا آپ شیعہ حضرات کی جمع کی ھوئی احادیث کے منکر نہیں ہیں؟
ہر فرقہ دوسرے فرقے کی احادیث کا منکر ھے۔ ہر ایک کے اپنے خود ساختہ نام نہاد اصول ہیں۔
اللہ اور اس کا رسول، قراٰن میں ہی بتا رہا ھے کہ یہ قراٰن ھے۔
یہ قرآن آپ تک پہنچانے والے بھی اہل سنت کے علماء و محدثین ہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان ہی بزرگ و محترم شخصیات کو قرآن آپ تک پہنچانے کے لئے واسطہ و ذریعہ بنایا ہے، آپ یہ بتائیے کہ اگر قرآن کی کسی آیت میں اختلاف ہو جائے کہ یہاں فلاں لفظ پر زیر ہے یا زبر یا پیش۔ تو آپ کیسے ثابت کریں گے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں اس لفظ کو کیسے تلاوت کیا تھا؟ ہمارے پاس تو قرآن کی اسناد موجود ہیں، بعینہ ویسے جیسے احادیث کی ہیں، آپ چودہ سو سال قبل کی کوئی بھی چیز ثابت کر سکتے ہیں تو قرآن کی کسی آیت کو آپ کے سامنے پیش کروں؟کیا یہ آپ کے لیئے کافی نہیں ھے؟
کیا اب بھی آپ محدّثین کے کہنے سے قراٰن کو ماننیں گے؟
ما لکم کیف تحکمون
آپ کہتے ہیں کہ اطاعت رسول فرض ہے۔ سوال یہ ہے کہ رسول کریمﷺ کے وہ کون کے احکامات ہیں جن کی اطاعت آپ پر فرض ہے؟ احکامات کو تو آپ مانتے ہی نہیں۔ تو پھر کیوں دوسروں کو دھوکا دیتے ہیں کہ آپ کے نزدیک اطاعت رسول فرض ہے؟انس نضر صاحب
اطاعت رسول تو فرض ھے۔
کیا اللہ کی کتاب انسانی ہاتھوں نے نہیں لکھی؟؟؟فرق یہ ھے کہ آپ انسانی ہاتھوں سے لکھی ھوئی کتابوں کے زریعہ اطاعت رسول کی کوشش کرتے ہیں اور میں اللہ کی کتاب قراٰن مجید کے زریعہ کوشش کرتا ھوں، جو لا ریب ھے۔
اب آپ کو کیا بچّوں کی طرح سمجھانا پڑے گا؟کیا اللہ کی کتاب انسانی ہاتھوں نے نہیں لکھی؟؟؟
آپ جو قرآن پڑھتے ہیں کیا وہ اللہ تعالیٰ سے آپ کے پاس ڈائریکٹ اسی طرح اترا ہے یا کسی کاتب کا لکھا ہوا ہے؟؟؟
کیا آپ یہ گواہی دیتے ہیں کہ بخاری اور دیگر احادیث کی کتب اللہ کا کلام ہیں؟نبی کریمﷺ پر جو آیت کریمہ نازل ہوتی آپ کاتبین وحی صحابہ کرام کو بلا کر لکھوا دیتے۔
اسی طرح جو احادیث مبارکہ نبی کریمﷺ پر نازل ہوئیں وہ بھی لکھی گئیں۔
براہ مہربانی ایسے الفاظ استعمال میں نہ لائیں۔ کسی بھی ممبر سے کنورسیشن کرنے سے پہلے اس کا تعارف پڑھ لیتے ہیں شائد آپکی تعلیم اس سے کم ہو۔اب آپ کو کیا بچّوں کی طرح سمجھانا پڑے گا؟