الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا!
میرے بھائی! اول تو میں ایک طالبعلم ہوں، اور بس!
ثانیا: درج بالا آپ کے اقتباس میں جس بات کو ہائی لائٹ کیا اسی میں آپ سے اختلاف ہے۔ میرا موقف یہ ہے کہ بزرگان دین کی (کتاب وسنت سے) مدلل بات کو یکسر ردّ نہیں کیا جا سکتا، البتہ بغیر دلیل بات کے بارے میں ہمارا موقف امام مالک کی...
جس آیت کریمہ پر بات ہو رہی ہے مفسرین کرام نے لکھا ہے کہ اس سے مراد صرف نبی کریمﷺ ہیں، آپﷺ کی امت مراد نہیں ہے۔(تفصیل کیلئے دیکھئے، تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف﷾، سورۃ الحاقۃ: آیت نمبر 46 کا حاشیہ)
کیونکہ امت میں سے کئی لوگوں نے اللہ پر افتراء کیا، بہتان باندھا (مسیلمہ کذاب، اسود...
میرے عزیز بھائی! خلط مبحث نہ کریں! میں نے ائمہ کرام کو درمیان سے نکالنے کی بات ہرگز نہیں کی۔
آپ کی تواتر کی بات ٹھیک ہے (البتہ احادیث کا تواتر کسی مسئلے کے ثبوت کیلئے شرط نہیں ہے،) توارث کی بابت آپ سے بہت اختلاف ہے، میری پوسٹ اسی کے متعلق تھی، اسی لئے پوری پوسٹ میں تواتر کی بات نہیں کی تھی...
اگر اس تواتر اور توارث کے پیچھے کوئی بنیاد کتاب اللہ سے یا سنت رسول اللہﷺ سے ہے تو ٹھیک ہے۔
وگرنہ
جو کچھ ہمیں ہمارے بزرگوں اور آباؤ اجداد سے ملا، اگر وہ ہمارے لئے دلیل ہے تب پھر آپ کو عید میلاد النبی کا بھی قائل ہونا پڑے گا، سوئم، چہلم، عرس وغیرہ کو بھی دین ماننا پڑے گا۔
اگر یہی توارث دلیل...
جزاكم الله خيرا!
اللہ تعالیٰ ہمارے استادِ محترم محدث العصر فضیلۃ الشیخ حافظ ثناء اللہ مدنی﷾ کے علم وعمل اور زندگی میں برکت دے۔ انہیں صحت وعافیت سے رکھیں!
ربنا اغفرلي ولوالدي ولأساتذتي ولجميع المؤمنين يوم يقوم الحساب
گوجرانوالین بھائی! سلام!
اس طرح کسی کتاب کا، مضمون کا جواب دینا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اس طرح کریں کہ ان کا ایک ایک کر کے اعتراض یہاں پیش کریں تو ان شاء اللہ بہت سے لوگ اس کا جواب دیں گے۔
میرا خیال ہے کہ آپ اور عامر بھائی مسئلہ نہیں سمجھ رہے۔ آپ لوگوں نے یا تو اردو کی بورڈ انسٹال کیا ہوا ہے یا وینڈوز 7 اور 8 کا ڈیفالٹ اردو کی بورڈ (فونیٹک) استعمال کرتے ہوں گے جو فورم پراور اس کے علاوہ بھی چلتا ہے۔
دیگر صاحبان کو شائد مسئلہ فورم میں اردو انٹگریشن کا ہے کہ عام وینڈو میں تو وہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
اپنے بارے میں مختصرا بتادیں تاکہ آپ کا کچھ تعارف بھی ہو جائے۔
دوسری گزارش یہ ہے کہ ہمارے فورم پر اپنی آئی ڈی (نام، کنیت، لقب یا نسبت وغیرہ) سنجیدہ طرز کی رکھیں کہ محدث فورم ایک علمی فورم ہے۔
اف! اتنا ظلم؟! اللہ تعالیٰ ان انسان نما درندوں کو غارت فرمائیں، آمین!
حدیث مبارکہ میں ہے:
الظلم ظلمات يوم القيامة
ظلم قیامت کے دن اندھیرے ہوں گے۔
اگر کسی کو بطور قصاص یا سزا قتل بھی کرنا ہو یا جانور کو ذبح کرنا ہو تو بھی ’احسان‘ کا حکم ہے، سیدنا شداد بن اوس سے مروی ہے:
ثنتانِ حفظتُهما عن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی! کیا اللہ پر ایمان لانا مسلمان ہونا نہیں؟
سوال یہ ہے کہ ایمان باللہ کسے کہتے ہیں؟
اللہ پر ایمان لانے میں اللہ کے تمام رسولوں، تمام کتابوں، تمام ملائکۃ، آخرت، اچھی بری تقدیر، اللہ تعالیٰ کے تمام احکامات پر ایمان لانا شامل ہے۔
اگر کوئی شخص ان میں سے کسی...