الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ابتدائی مکی دَور کی آیات کریمہ ہیں۔ ان آیات کے نازل ہونے کے بعد تقریباً عرصہ بیس سال سے زیادہ نبی کریمﷺ کا اس دنیا میں رہنا اور اللہ کے حکم سے ترقی پر ترقی اور فتوحات حاصل کرتے جانا (حتیٰ کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ لوگ جوق در جوق فوجوں کی صورت میں اسلام میں...
جزاکم اللہ خیرا!
یہ معزز بھائی محمد نعیم یونس صاحب کے علاوہ اور کون ہو سکتے ہیں۔ ہمارے یہ بھائی واقعی ہی قابل رشک ہیں کہ بہت تھوڑے عرصے میں انہوں اتنی زیادہ علمی پوسٹ کی ہیں، جو شائد ایک ریکارڈ ہو، جن میں سرفہرست احادیث مبارکہ، تراجم اور ان پر حکم ہیں۔ سنن ابو داؤد کو ریکارڈ وقت میں مکمل کرنے...
محترم بھائی! اس پروگرام کی ویب اپلیکیشن تقریباً تیار ہو چکی ہے۔ اس وقت ڈیٹا اینٹری جاری ہے۔ سب سے پہلے ہم سنن ابو داؤد کی اینٹری کر رہے ہیں۔ ابھی یہ پراجیکٹ ابتدائی مراحل میں ہے۔ اسے مکمل ہونے میں دو سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔ ہمارا پروگرام یہ ہے کہ جب ابو داؤد مکمل ہوجائے گی تو ہم اس پروگرام...
اب آپ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، لہٰذا مزید گفتگو کا فائدہ نہیں۔
عقل سلیم رکھنے والوں کیلئے اوپر موجود دلائل کافی ہیں، جن سے ان شاء اللہ حق وباطل کا فیصلہ ہو جائے گا۔
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
احادیث ایک دوسرے کی وضاحت کرتی ہیں، اگر ایک حدیث میں الآن کا لفظ نہیں اور دوسری میں ہے تو اس سے الآن کا انکار نہیں ہو سکتا۔ یہ ایک بدیہی بات ہے۔ قرآن کریم میں بہت سے قصے کئی مرتبہ آئے ہیں اور ان میں الفاظ کا اختلاف ہے، ہم ان الفاظ میں سے کسی لفظ کو صرف اس بنا پر ردّ نہیں کر سکتے کہ یہ لفظ ایک...
یہ دھاگہ آپ نے ہی شروع کیا ہے، اس کا نام بھی آپ نے رکھا ہے۔ دھاگے کا عنوان ’حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد‘ ہے۔ تو اولاد کے ناموں کی بحث موضوع سے عین متعلّق ہے۔ آپ کی پہلی پوسٹ میں ہی سیدنا علی کی اولاد کی تعداد اور ان کے نام موجود ہیں کیا آپ کو اس سے انکار ہے؟!!
جہاں تک خلفا ئے ثلاثہ کو برا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عثمان بھائی!
منکرین حدیث کا اعتراض سمجھ میں نہیں آیا۔ ان کا اعتراض یہ ہے کہ بخاری کی روایات کس طرح قرآن کو منسوخ کر سکتی ہیں؟؟؟
ان سے ’الزاماً‘ پوچھنا چاہئے کہ بخاری کی روایت نے کس طرح قرآن کو منسوخ کیا ہے؟؟؟ بلکہ معاملہ تو الٹ ہے!
روایت بخاری کا مستفاد یہ...
إنا لله وإنا إليه راجعون
یہی تو آپ کی کج فہمی بلکہ مغالطہ آمیزی کی ناروا کوشش ہے۔ نبی کریمﷺ کی بات کو کون مسلمان ردّ کر سکتا ہے؟ جب ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ یہ نبی کریمﷺ کا معجزہ تھا تو یہ آپ کی بات ماننا ہی ہوا، ردّ کیسے ہوگیا؟؟؟ اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی یا آپ ’مخصوص مقاصد‘ کے تحت ’تجاہل...
نہیں!
کیونکہ وہ نبی کریمﷺ کا معجزہ تھا۔
جیسے ہر ایک پتہ ہے اور اس پر سینکڑوں دلائل ہیں کہ مردوں کو زندہ کرنا صرف اور صرف اللہ کا کام ہے، تو کیا سیدنا عیسیٰ اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کرنے سے رک گئے تھے؟؟!
اگر نہیں تو کیوں؟؟؟
اس لئے وہ ان کا معجزہ تھا!
مجھے کیلانی بھائی سے اتفاق ہے کہ دوسری شادی ایسی شے ہے جسے عورت طبعی طور پر پسند نہیں کرتی، اسلام میں خواہ اس کی اجازت اور ترغیب ہی کیوں نہ ہو۔ اسی طرح بعض عورتیں شروع میں اسے قبول کر لیتی ہیں بلکہ کئی مرتبہ خود ہی شوہر کی شادی کرادیتی ہیں لیکن عملی طور پر اسے برداشت کرنا بعض اوقات ان کیلئے کافی...