لغوی طور پر بدعت کا اطلاق ہر نئی چیز پر ہوتا ہے خواہ وہ اچھی ہو یا بری!
اصطلاح میں اس سے مراد شریعت میں نیا اضافہ ہےجو ہر صورت میں گمراہی ہی گمراہی ہے، چاہے دیکھنے میں کتنا ہی اچھا کیوں نہ نظر آئے۔ فرمانِ نبوی ہے:
« وكل بدعة ضلالة » ... السلسلة الصحيحة: 2735