الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے کہیں ذکر کیا تھا کہ اسی کتابچے کا ترجمہ ہمارے جامعہ اسلامیہ کے ایک اور ساتھی نےبھی کیا ہے۔
یہ ترجمہ انڈیا سےطبع ہوچکاہے۔
جبکہ اس کی پی ڈی ایف فائل یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
میرے خیال میں سادہ سادہ رہنا چاہتے ہیں۔
اور شاید اس کی یہی سادگی اس کی ایک وجہ شہرت بھی ہے۔
کئی بزرگ بھی اسے استعمال کرتے ہیں ، جبکہ زین فورو وغیرہ تو کئی جوانوں کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے۔
عربوں میں یہ رجحان بھی تھا کہ مردوں کے نام ایسے رکھتے تھے ، جس میں سختی ، غلظت ، بہادری، یا وحشیانہ پن ، خوف و رعونت ظاہر ہو۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشہور اشعار ہیں:
أنا الذی سمتنی أمی حیدرا
کلیث غابات کریہ المنظرا
اسی طرح عثمان ، معاویہ ، مغیرہ اور اس سے پہلے مرۃ ، کلیب ، جرو ، ہاشم ، فہر...
ملتقی اہل الحدیث اور مکتبہ شاملہ دو ایسے کارنامے ہیں ، جو اسلامی و تحقیقی ٹیکنالوجی میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ان کی ترقی اور شہرت میں سوائے اخلاص کے اور کچھ نظر نہیں آتا۔
ان دونوں پر کبھی تفصیلی مضمون لکھوں گا۔ إن شاءاللہ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بظاہر تو پہلے والا (جس کے ایڈریس میں ڈبل ای ہے) ہی اصل ہے ۔
یہ ویڈیو دیکھیں:
پرانا ایڈریس بھی یہی ہے ، اگر آپ نے کچھ عرصہ پہلے اگر اس ویب سائٹ کا کہیں لنک پیسٹ کیا ہے ، تو دیکھیں ڈبل ای کے ساتھ ہی ہوگا۔
مثلا تين سال پہلے کی میری یہ پوسٹ دیکھیں...
زبان اور اس کی ہلاکتیں
تالیف : مولانا سعید طیب بھٹوی
چند ماہ پہلے مدینہ منورہ میں شیخ سعید طیب بھٹوی حفظہ اللہ سے ملاقات ہوئی، جماعۃ الدعوۃ کے سرگرم رکن ہیں، کئی سال پہلے راولپنڈی میں ان سے شرف ملاقات حاصل ہوا تھا۔
انہوں نے مطلع کیا کہ میں عمرہ کے لیے آرہا ہوں ، عرض کیا کہ ملاقات کا موقعہ دیجیے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ صورت سود معلوم نہیں ہوتی ۔ واللہ اعلم
اس اصول کے تحت تو دسویں سال لی جانے والی رقم بھی سود بن جائے گی ، کیونکہ نو سال تک کمپنی نے اس کی رقم کو استعمال کیا ہے ۔
جبکہ یہ دونوں ہی سود نہیں ، کمپنی کا یہ اصول ہے کہ دس سال کے بعد جس سال بھی آپ ان سے یہ پیسے لینا...
تبرک کے متعلق عقیدہ اور چیلنج
پاکستان کی ٹالی اور طائف کے درخت
’’میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ تبرک کے متعلق تمہارا عقیدہ قرآن وسنت کے مطابق نہیں ، آکر مجھ سے مناظرہ کرلو ‘‘
یہ جلالی صاحب کا چینلج ہے ، اور یہ صرف چیلنج ہی ہے، مناظرہ کرنا ہوتا تو یقینا اب تک کر چکے ہوتے ۔
جلالی صاحب جن کو چیلنج دے...
مسجد نبوی کے پاس قرآن کریم کے قدیم نسخوں کی نمائش میں آج میں نے دوران گفتگو ، کچھ حاجیوں سے پوچھا ، لوگ شور مچاتے ہیں کہ سعودیہ والے وہابی ’ آثار قدیمہ ‘ کے دشمن ہیں ، سب کچھ ڈھارہے ہیں ، یہ نمائش آپ کہاں دیکھ رہے ہیں ؟
کچھ لوگ تو گویا چونک اٹھے !
میں نے مزید کہا ، طائف میں ایک جگہ پر غیر معروف...