’’قُلْ إِنَّنِي هَدَانِي رَبِّي إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ دِينًا قِيَمًا‘‘
عجب ، تکبر اور گھمنڈ سے پناہ مانگتے ہوئےاس آیت کی معنویت پر غور کرتے رہنا چاہیے ، کہ اللہ اپنے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور اس کے متبعین سے کیسا اطمینان و انشراح صدر چاہتا ہے۔
جدید علم الکلام کے متاثرین ایمان و یقین...