الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات
یا اللہ تیرا ہی شکر ہے,تو رحیم وکریم,قریب ومجیب,دل تیرے اختیار میں,دلوں کی قربتیں زمین بھر کے سونے سے زیادہ قیمتی,آج یہ خزانہ تونے ہماری جماعت کو نصیب فرمایا
فلک الحمد حمدا کثیرا
اس قربت ومحبت کے سفر میں پیش پیش
شیخنا المبجل استاذ العلماء شیخ شریف
شیخنا الفاضل...