• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    دنیا کا واحد نمازی جس کےلئے ابلیس فجر کی نماز کے وقت چرآغ لے کر کھڑا رہتا (سوشل ميڈیا پر مشہور قصہ)

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علما نے اس قصے کو موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے ، کتب حدیث و تاریخ میں اس کا سرے سے کوئی وجود نہیں ہے ۔ تفصیل یہاں دیکھی جاسکتی ہے ۔ فجر کی نماز یا دیگر دینی امور کی طرف راغب کرنے کے لیے اس طرح کے قصے گھڑنے کا مطلب ؟ لوگوں کو من گھڑت قصے کہانیوں کی بجائے ، قرآن...
  2. خضر حیات

    غیر اللہ سے کیا مراد ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’ غیر اللہ ‘ سے مراد ، اللہ کے علاوہ ہر چیز ہے ، کتاب وسنت میں ’ من دون اللہ ‘ اور ’ غیر اللہ ‘ جیسے الفاظ سے مراد انسان ، جن وغیرہ وہ مخلوقات ہیں ، جنہیں اللہ کےساتھ شریک کیا جاتا ہے ۔ اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام پر صدقہ ، خیرات یا نذر و نیاز کرنا بالکل درست...
  3. خضر حیات

    کیا نماز جنازہ ایک سے زائد بار پڑھا جا سکتا ہے ؟

    دفن سےپہلے بعد کا فرق کرنادرست نہیں ۔ حب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دفن ہونے کے بعد بھی جنازہ پڑھا ہے ، تو دفن سے پہلے بھی پڑھنا بالاولی نہیں تو کم از کم اسی درجے میں جائز ہے ۔ اصل مسئلہ جو اسی کے ساتھ جڑا ہوا ہے ، وہ یہ ہے کہ کیا اتنی دیر میت کو دفن کیے بغیر رکھنا جائز ہے ؟ کہ ایک بار کسی ملک...
  4. خضر حیات

    تلقین قبول کرنا: مفسر جرح یا غیر مفسر؟

    یہ اصول درست ہے کہ جرح و تعدیل میں اختلاف کےوقت جرح مفسر، تعدیل پر مقدم ہوتی ہے ۔ سماک بن حرب کے متعلق تمام اقوال میرے سامنےنہیں ، شیخ زبیر صاحب کے بعد شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب نے بھی اس پر تفصیل سے لکھا ہے ، ان کی تحریر دیکھ لیں ۔ ازالۃ الکرب عن توثیق سماک بن حرب
  5. خضر حیات

    بیٹھک

    یہاں ہر روز لائیو دیکھا کریں ۔
  6. خضر حیات

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    یا تو امریکی صدر بدھو ہے ، یا پھر امریکی وزیر دفاع کا دماغ درست نہیں !
  7. خضر حیات

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    آگئے ہیں ، لیکن حسب عادت اپنی سنا گئے ہیں ۔
  8. خضر حیات

    حقوق العباد اللہ معاف نہیں کرے گا ؟تصدیق کر دیں۔

    ان الفاظ سے کوئی حدیث تو واقعتا علم میں نہیں ۔ البتہ اس متعلق احادیث واضح ہیں کہ اللہ تعالی قیامت والے دن حقوق العباد کا ایک دوسرے کی نیکیوں اور گناہوں کےتبادلے سے بدلہ دلوائیں گے ۔ کچھ احادیث اس طرح کی بھی ہیں کہ اللہ تعالی حقوق العباد میں کوتاہی کرنے والے شخص کو بخش دیں گے، اورجس کا حق مارا...
  9. خضر حیات

    بیٹھک

    فائنڈ اینڈ ری پلیس والے خانے میں ان میں سے صرف جل جلالہ ، صلی اللہ علیہ وسلم اور بسم اللہ الرحمن الرحیم ظاہر ہوتا ہے ۔ باقی یا سپیس یا پھر ڈبہ وغیرہ ۔
  10. خضر حیات

    رواداری سے مداہنت تک ۔ ۔ ۔ ابوبکر قدوسی

    بہت اچھی تحریر ہے ، علما کے ان رویوں کو بہت سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اخلاق میں رواداری اور نظریات میں مداہنت کا فرق سمجھ نہ آئے ، تو بہت مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
  11. خضر حیات

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    بہر صورت ، ٹرمپ پتا نہیں سچا ہے یا جھوٹا ، لیکن ہماری خواہش ہے ، کہ انہیں دھوکا ہی ملنا چاہیے ۔ عافیہ صدیقی یا اس طرح کے شہری نہیں ملنے چاہییں ۔
  12. خضر حیات

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹرمپ نے امریکہ کی ساری منافقت کا پردہ چاک کردیا ہے ۔ ابتسامہ ۔ شمالی کوریا کا آج بیان کہیں دیکھنے کو ملا ، اس نے خوب دھمکی لگائی ہے ، اوقات میں رہیں ، ایٹم بم کا بٹن ابھی بھی میری میز پر نصب ہے۔
  13. خضر حیات

    تلقین قبول کرنا: مفسر جرح یا غیر مفسر؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ایسے راوی کے بارے بولے جاتے ہیں ، جو حدیث بیان کرتے ہوئے لقمہ لے لیا کرتا تھا ، یعنی کسی نے کہا آپ کی یہ حدیث اس طرح ہے ، تو اس کی بات مان لی۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسے خود حدیث یاد نہیں ، بلکہ دوسروں کے پیچھے لگ جاتا ہے ۔ یہ جرح مفسر ہے ، کیونکہ اس میں جرح...
  14. خضر حیات

    بیٹھک

    بہترین ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  15. خضر حیات

    عیدین کی نماز کا مسنون وقت

    جزاكم الله خيرا
  16. خضر حیات

    بغیر نکاح غیرلڑکی سے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے اگر وہ ۔۔۔

    جنگی قیدی خواتین لونڈیاں کہلاتی ہیں ، مال غنیمت کی تقسیم کے وقت وہ جس کے حصے میں آئیں گی ، وہ ان سے جنسی تعلقات قائم کرسکتا ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی ہاجر ( ہاجرہ ) ان کی لونڈی تھیں ۔ ماریہ قبطیہ جن سے ابراہیم پیدا ہوئے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لونڈی تھیں ۔ علما کے مابین اس مسئلہ...
  17. خضر حیات

    بیٹھک

    بیٹھک میں ہمارا مسئلہ بھی حل کرنے کی درخواست ہے :
  18. خضر حیات

    ڈاکٹر حمزہ ملیباری کی چند کتب کا تعارف

    تبصرہ ڈاکٹر حمزہ ملیباری صاحب کی سابقہ کتابوں کے مطالعہ کے بعد ان میں موجود مثبت یا مفید پہلو ، یا مصنف کی خوبیاں درج ذیل انداز میں بیان کی جاسکتی ہیں : 1. مصنف نے تصنیف و تالیف میں جدید انداز بحث اختیار کیا ہے ، کسی بھی موضوع سے متعلق انشائی کلام کرنے کی بجائے ، ایک تو کتابیں مباحث اور...
  19. خضر حیات

    ڈاکٹر حمزہ ملیباری کی چند کتب کا تعارف

    کیف ندرس علم تخریج الحدیث اس کتاب کا مکمل نام اس طرح ہے : ’كيف ندرس علم تخريج الحديث ،منهج مقترح لتطوير دراسته و توظيف برمجة الحاسب الآلي في الأحاديث النبوية لتحقيق الهدف من التخريج‘ ، یہ کتاب مصنف نے جامعہ اردن میں تدریس کے دوران تالیف کی تھی ، ساتھ جامعہ کے ایک اور پروفیسر بھی شریک ہیں۔ دعوی...
  20. خضر حیات

    ڈاکٹر حمزہ ملیباری کی چند کتب کا تعارف

    الحدیث المعلول ، قواعد و ضوابط مصنف کی تیسری کتاب ، مذکورہ عنوان سے ہے ، جو نظرات جدیدۃ کے دوسرے ایڈیشن میں بطور ملحق شامل ہے ، دوسرا ملحق ’ الاستخراج ‘ سے متعلق ہے ، ’نظرات‘ اصل کتاب سو صفحات پر مشتمل ہے، جبکہ اس کے دونوں ملحق تقریبا ایک سو ستر صفحات پر مشتمل ہیں ۔ وجہ تالیف : جیسا کہ پہلے...
Top