الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سجدوں میں رفع الیدین والی احادیث اہل حدیث علماء کے ہاں شاذ ہیں ، اس لیے ہم اس پر عمل نہیں کرتے ۔
بعض اہل علم کے ہاں یہ روایات صحیح ہیں ، البتہ یہ ہمیشگی کاعمل نہیں تھا ، کبھی کبھار ان احادیث پر عمل کرتے ہوئے ، رفع الیدین کرلینا چاہیے ۔
موریتانیا اور قرب جوار کے ممالک سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہاں سجدہ بمعنی رکعت ہے ، یعنی جب دو رکعتوں سے اٹھتے تو رفع الیدین کرتے ، جیساکہ امام ابوداود نے آخر میں اس بات کی توضیح کی ہے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ونڈوز 10 کا براؤزر ( نام اس کا پتہ نہیں کیا ہے ) استعمال کر رہا ہوں ۔ اس طرح کی تو کوئی پریشانی نہیں ۔
البتہ بعض دفعہ کوئی تحریر کاپی پیسٹ کروں ، نظرثانی کرتے ہوئے ، کرسر آگے پیچھے کرنا چاہوں تو خود بخود شروع میں چلا جاتا ہے ۔
ویسے ونڈوز سیون میں کروم بہترین...
مبتدی والی سے رکن والی پر منتقل ہوگئے ہیں ۔۔ یعنی آپ کی امیدوں کے بالکل برعکس ۔۔۔ اب سوائے دھرنا کوئی حل نہیں ۔ بلکہ اس کے بعد بھی کوئی حل نہیں ۔ ابتسامہ ۔
’ شرعی حدود ‘ میں رہتے ہوئے اچھا رشتہ تلاش کرنا اور پھر پیغام بھیجنا جائز ہے ۔
ایک خاتون نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کیا تھا ، پھر ایک صحابی نے اس سے شادی کرلی تھی ۔
مزید تفصیل کے لیے یہ ’ سوال و جواب ‘ دیکھ لیں ۔
ہاں البتہ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں ، کبھی سنا نہیں...
پرنٹ کرتے ہوئے مجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ، جب حاشیہ طویل ہو کر دو تین صفحات پر پھیل جائے ، تو ظاہر ہے درمیان والے یعنی دوسرے صفحے پر مکمل حاشیہ ہی ہوگا ، اوپر متن کچھ نہیں ہوگا۔
ایسی صورت میں جب پرنٹ کرتا ہوں ، تو یہ صفحہ پرنٹ نہیں ہوتا ، یا پہلے والا صفحہ آجاتا ہے ، یا اس کے بعد والا۔
اس کا حل...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مذکورہ ای میل سے ایک نام Abubakar رجسٹرڈ ہوا ہے ، لیکن فورم کی طرف سے بھیجی گئی کنفرمیشن کو اوپن نہ کرنے کے باعث ابھی تک ان کی آئی ڈی منظور نہیں ہوئی ۔
بتائیں کیا کرنا ہے ؟
ویسے جب شہزادہ محمد بن سلمان ولی عہد مقرر ہوچکا ہے ، تو پھر اس کے حق میں تنازل کرنا نہ کرنا زیادہ اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ تنازل کردینا شاید زیادہ فائدہ مند ہو کہ ملک سلمان کی زندگی میں ہی متوقع اختلافات ختم ہوجائیں گے ۔
نام دیکھا دیکھا لگتا ہے ۔ غالبا جماعۃ الدعوۃ کےساتھ بھی منسلک ہیں یا رہے ہیں ۔
بچوں کو مساجد میں لانا چاہیے ، بالکل ، اس سوچ سے کسی کو اختلاف نہیں ۔ اختلاف اس سے ہے کہ اپنی کمزوریوں کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرایا جاتا ہے ۔ جب میں خود اپنے بچے کی ذمہ داری نہیں اٹھا سکتا ، تو مسجد میں آنے والے ایک...
اتفاق مطلب ؟
کعبے کا غلاف سیاہ ہو ، کپڑے سیاہ ہوں ، بال سیاہ ہوں ، رات سیاہ ہو ، تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔
لیکن دل سیاہ ہو ، کرتوت سیاہ ہوں تو غلاف کعبہ کا رنگ یا کالی کملی کہہ کر اسے درست نہیں کہا جاسکتا ۔
اس خبر کو پھیلا کر شاید دو مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے :
1۔ سعودیہ کے حمایتیوں میں اس کے متعلق غلط فہمی اور ان کے عقیدہ پر طعن کے جس چیز کو خود ناجائز قرار دیا ، اب اسے جائز کر لیا ہے ۔
2۔ جب سعودیہ اس خبر کی پرزور تردید کرے گا ، تو پراپیگنڈہ کرنے کا موقعہ ملے گا کہ دیکھیں حضور سے انہیں کتنی نفرت...
علما کی رائے یہی ہے کہ اس طرح کے دن اور ڈے منانا درست نہیں ۔ میرے نزدیک اس کے نامعقول اور فضول ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ ہمارے پاس چودہ صدیوں سے ماں ، باپ ، بھائی ، بہنیں ، استاد شاگرد ، سب کچھ ہے ، ہم نے کبھی یہ منانے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔ لیکن جب سے ہم غلام ہوئے ہیں ، یہ تہوار ہمارے...
میں نے کسی جگہ لکھا کہ : حدیث میں آتا ہے مسلسل جمعے چھوڑنے والے کا دل سیاہ ہوجاتا ہے ، بلیک فرائی ڈے والوں کی طرف سے یہ اعتراف سمجھا جائے ۔
اب سعودیہ میں کچھ تجارتی مراکز نے اس جمعے کو ’ الجمعۃ البیضاء ‘ یعنی ( سفید جمعہ ) کا عنوان دیا ہوا تھا ۔ :) مطلب جمعہ ہم ضرور منائیں گے ، نام اچھا نہیں تو...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ قیامت واقع نہیں ہوئی ، اور یہ بات بھی قرآن وسنت میں ہی موجود ہے ، کہ قیامت والے دن لوگ ( اکثر ) حساب کتاب کے بعد ہی جنت یا دوزخ میں جائیں گے ۔
لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج وغیرہ کی رات جنت اور دوزخ دکھائی کس نے ؟ اللہ رب...
بچوں پر سختی نہیں ہونی چاہیے ، یہ سارے اصول مسجد وغیرہ کے ساتھ ہی خاص نظر آتے ہیں ۔ اپنے گھروں کی صفائی ستھرائی کا ہر کوئی خیال رکھتا ہے ۔ بلکہ بعض دفعہ گھروں میں شور وغل بھی برداشت نہیں کیا جاتا ۔
مساجد پر توجہ دی جائے ، ہر محلے دار بالخصوص ’ بچوں کی تربیت کے معاملے میں حساس حضرات ‘ مسجد کو...