• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    تمہیدی مباحث : ’ مداخل علمیہ ‘ کے عنوان سے کتاب کی ابتدا کچھ تمہیدی مباحث سے کی گئی ہے ، جس میں اس تفریقی سوچ کی سطحیت کا ذکر ہے اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ ہے ۔ یہ بھی وضاحت کرتے ہیں کہ کتاب کا اسلوب ِ رد ہلکا سے ہلکا رکھنے کی کوشش کی گئی ہے، لفظی اعتراضات اور ظاہری ایرادات میں الجھنے کی...
  2. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    کتاب کا نام او ر موضوع : کتاب کا مکمل نام کچھ اس طرح ہے : طليعة التبيين في ثبوت وحدة المنهج النقدي عند عموم المحدثين ، و نقد مسالك المفرقين بين منهج علمائنا المتقدمين و المتأخرين ۔ گویا ’طلیعہ ‘شیخ کی ایک دوسری مفصل کتاب "التبيين " کا مقدمہ ، ابتدائیہ اور اختصار ہے ، جس میں منہج محدثین کی...
  3. خضر حیات

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف

    شیخ علی حسن حلبی کی کتاب (طليعة التبيين ) کا تعارف شیخ علی حسن حلبی حفظہ اللہ علمی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ، شیخ البانی رحمہ اللہ کے مشہور تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ، اب تک مختلف موضوعات پر درجنوں کتب تصنیف و تالیف فرماچکے ہیں ، برصغیر کے اہل علم سے بھی ان کا خصوصی تعلق ہے ، گذشتہ...
  4. خضر حیات

    امریکا کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

    سوال گندم اور جواب چنا۔
  5. خضر حیات

    کتابی تحفے

    پچھلے کچھ عرصے سے بعض احباب اور اہل علم کی طرف سے کتب بطور تحفہ وصول ہوئیں ، ہر دفعہ یہی عزم ہوتا ہے کہ ان کتابوں پر تبصرہ کروں ، بعض کتابیں پوری پڑھ ہی نہیں پاتا ، بعض پڑھ لیتا ہون ، لیکن تاثرات لکھنے میں سستی ہوجاتی ہے ، اور کچھ ایسی ہیں ، جنہیں مکمل پڑھنے کے بعد تبصرہ کرنے کے لیے مزید مطالعہ...
  6. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    بچھڑا میں اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی میرا نام رضوان ہے ، ہم کبھی دنیا میں لاہور پاکستان رہا کرتے تھے ، والد محترم کا نام محمد رفیق ہے ، محنت مزدوی کرنے والے انسان ہیں ، والدہ محترمہ و مرحومہ نے دودھ پلاتے ہوئے اچھی خواہشات رکھی ہوں گی ، کہ اللہ تعالی نے مجھے دین کی تعلیم کی طرف راغب کردیا ، حفظ...
  7. خضر حیات

    طالبان کے کالے دھندوں کے خلاف امريکہ کی کاری ضرب

    جب متضاد قسم کی خبریں آنا شروع ہوجائیں ، جیسا کہ یہاں ہے کہ ہمارے ہاں کے بعض معتبر صحافیوں نے کہا کہ طالبان حکومت نے منشیات کو صفر تک پہنچا دیا تھا ، دوسری طرف امریکی ملازمین کے نزدیک طالبان ہی ان چیزوں کے سب سے بڑے کاروباری ہیں ۔ ایسی صورت میں ، مسئلہ یہ رہ جاتا ہے کہ ہمیں کس کی بات پر اعتماد...
  8. خضر حیات

    ابن حبان اور قبر پرستی

    ابن حبان سے یہ بات ثابت ہے ، البتہ ان کا یہ موقف درست نہیں ہے جیساکہ اوپر عدیل بھائی نے نقل کیا۔ اس حوالے سے فورم پر پہلے کئی ایک تھریڈز میں گفتگو ہوچکی ہے: ابن حبان اور قبروں سے فیض
  9. خضر حیات

    پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا

    براوزر کا مسئلہ ہوگا ۔ موزیلا استعمال کرتے ہیں ؟ تبدیل کرکے دیکھ لیں ۔
  10. خضر حیات

    محمد شیخ کا فتنہ

    کراچی کے ایک عالم دین نے بتایا کہ یہ فتنہ نیا نہیں ، بلکہ اس کو اس طرح کی پریشان خیالیاں بکھيرتے ہوئے نو دس سال ہوچکے ہیں ۔ شومئی قسمت سے اس کا علی الاعلان رد کرنے والے اب آئے ہیں ، پہلے دن سے ہی کوئی اس طرح کا رد کرنے والا ملا ہوتا تو آج تک وہ ایک محقق اعظم بنا ہوتا ۔ ابتسامہ ۔
  11. خضر حیات

    محمد شیخ کا فتنہ

    ابن صیاد نام کا ایک شعبدہ باز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےدور میں نمودار ہوا تھا ، اس کا دعوی تھا کہ مجھ پر وحی نازل ہوتی ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس کی بات ہوئی ، اس نے اپنے جادو کے جوہر دکھانے کی کوشش کی ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ علمی مناظرہ یا نبوی معجزے اور کرامات...
  12. خضر حیات

    مشاہد اللہ کینیڈا میں تقریب کے مہمان خصوصی بن کر گئے

    اس طرح کے لوگوں کی بعد میں پوچھ گچھ نہیں ہوتی ؟ مطلب سیکیورٹی ادارے انہیں تنگ نہیں کرتے ؟
  13. خضر حیات

    محمد شیخ کا فتنہ

    بات مختصر کرتے ہیں ، ہر ایک کا اپنا اپنا مزاج ہے ، جو جس کو صحیح سمجھتا ہے لگا ہوا ہے ۔ مسلکی بحثوں کا ذوق رکھنے والوں نے تو مکتبے بھر دیے ہیں ؟ عالمگیر اور دانشورانہ سوچ رکھنے والوں نے کیاکیا ہے ؟ کوئی ایسے لوگوں کے ساتھ الجھنا چاہتا ہے ، بڑی اچھی بات ہے ، ہم کسی کو منع نہیں کرتے ۔ البتہ میں...
  14. خضر حیات

    بیٹی ہوئی ہے

    ابتسامہ۔ خوب۔
  15. خضر حیات

    محمد شیخ کا فتنہ

    لوگوں کو قرآن و سنت کے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے ، سلف صالحین کے فہم کے اصول سمجھانے کی ضرورت ہے ، ورنہ ہر دوسرا بندہ آپ کے لیے درد سر بن کر رہ جائے گا ۔ درخت کی جڑیں مضبوط ہوں ، تو وہ تیز آندھیوں کو بھی برداشت کرلیتا ہے ، لیکن اگر جڑیں نہ ہوں ، تو اس کے ارد گرد سہارے بھی کھڑے کر لیے جائیں ، تو وہ...
  16. خضر حیات

    پانچ نمازیں قرآن سے

    قرآن کریم سے اس طرح چیزوں کو ہم اس لیے ثابت کر لیتے ہیں ، کیونکہ سنت کے اندر ان مسائل کی توضیح ثابت ہے ۔ ورنہ اگر صرف قرآن کریم ہی ہوتا ، اور سنت طرح کی کوئی رہنمائی نہ ہوتی ، تو پانچ کیا ایک نماز بھی ثابت نہ ہوپاتی ۔ ہر کوئی اپنی اپنی سوچ سمجھ کے مطابق مرضی کی نمازیں اور مرضی کے وقت بنالیتا ۔...
  17. خضر حیات

    مولانا طارق جمیل کے بیان میں من گھڑت روایات، ان سے محتاط رہیں

    مجھے آپ کی باتوں سے تقریبا اتفاق ہے ۔ اس بات سے بے فکر رہنا چاہیے کہ یہاں قوانین کی تطبیق میں دھاندلی کی جاتی ہے ، میں اس بات کا خیال رکھنے کی کوشش کرتا ہوں ، کہ جہاں ایک طرف سے زیادتی ہو ، وہاں فریق ثانی کے منہ پر انتظامی پابندی کا قفل نہ چڑھاؤں ۔ مثال کے طور کسی جگہ پر آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی...
  18. خضر حیات

    انسان کے روپ میں کچھ حیواں یہاں پر

    مضمون میں بعض الفاظ بہت غلط استعمال کیے گئے ہیں ، کسی فرقے یا مسلک کو پلید وغیرہ کہنا درست نہیں ۔
Top