الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خود شیعہ کون سا قرآن پر قائم ہے ؟
مثلا تین وقت جو اذان دیتے ہیں ، وہ ’ اذان ‘ قرآن کی کس آیت سےثابت ہے ؟
تین وقتوں میں پانچ نمازیں ، یہ قرآن کی کس آیت سے ثابت ہے ؟
جب قرآن سے باہر وہ بھی نکلتے ہیں ، تو دوسروں کو اس کا پابند کیوں بناتے ہیں ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ وقت نماز باجماعت پڑھائی...
بول و براز کے حوالے سے وارد احادیث ضعیف ہیں ،جہاں تک مسئلہ ہے ، لبرلز اور اسلام دشمنوں کا ، ان کا علاج سیدھا سیدھا ہے ، ان سے احادیث کی صحت وضعف کے متعلق الجھنے کی ضرورت ہی نہیں ، ان سے کہیں کہ احادیث کو اگر صحیح بھی مان لیا جائے ، تو اس میں ’ ناممکن ‘ کیا ہے ؟ کہ جس کی وجہ سے تم احادیث کو جھٹلا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
و لا تسبوا الذین یدعون من دون اللہ فیسبوا اللہ عدوا بغیر علم ۔
پر عمل کرتے ہوئے ، ایک دوسرے کی معزز شخصیات کے متعلق تبصرہ ہلکا کرنا چاہیے۔
باقی علمی نگران کو یا فورم انتظامیہ کو دھمکی دینے کی ضرورت نہیں ، اگر طرفین سے قابل قدر اراکین ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
میرے خیال میں بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، میرے نزدیک دونوں باتوں میں کوئی تضاد نہیں ۔ کافر کے اعمال قبول نہیں ہوں گے ، یہ ایک عمومی بات ہے ، جبکہ کچھ خاص واقعات استثنائی حالات ہیں ۔ خیر اس نکتے میں آپ نے جو بات کہی ، وہ بھی تسلیم کی جائے ، حرج نہیں ۔ اور نہ ہی اس کا نفس...
شہر رسول میں قرآن کریم نمائش ، تعارف اور دعوت زیارت
حرمین شریفین وہ مقدس سرزمین ہے جسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قدم بوسی کا شرف حاصل ہے ، اس کے درو دیوار نزول وحی کےگواہ اور اس کی عملی تطبیق کی پہلی تربیت گاہ ہیں ، یہاں سے اسلام شروع ہوا ، پوری...
عصر حاضر میں جمع و تدوینِ احادیث کی کچھ کوششیں
چند ہفتوں سے مولانا تقی عثمانی صاحب کی زیر سر پرستی تیار ہونے والی ’ مدونہ جامعہ ‘ کا ذکر ہورہا ہے ، ہمارے احناف اور دیوبندی بھائیوں کے لیے تو یہ کام واقعتا ایک انوکھا کام ہے . لیکن اہل حدیث یا سلفی حضرات کے لیے یہ کچھ نیا کام نہیں ، ویسے تو خدمت...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ ساری بحث پڑھنے کے بعد میں یہی کہوں گا ، کہ آپ سوال یہ تو کرنا ہی نہیں چاہیے تھا کہ پوسٹ کرنے والے کو حذف کرنے کا حق کیوں نہیں ؟
کیونکہ کسی بھی میٹنگ کی ہوئی بات، دوبارہ واپس نہیں لی جاسکتی کہ بالکل اس کا وجود ختم ہوجائے ، البتہ اس پر معذرت یا رجوع آپشن...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ و انا الیہ رجعون
اللہ آپ کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔
سوال کے تعلق سے محترم مقبول سلفی صاحب نے تفصیلی جواب دے دیا ہے ۔
اوپر جو احادیث بیان ہوئی ہیں ، ان کے معنی میں علماء کا اختلاف ہے ۔
مجھے یہ موقف درست لگتا ہے کہ یہ ممانعت دوران نماز سے تعلق رکھتی ہے ، تاکہ اس سے نماز کا خشوغ و خضوع متاثر نہ ہو ۔ واللہ اعلم۔
اس بنا پر پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ، البتہ دوران نماز ان کاموں سے گریز ضروری ہے ۔...
شيخ محمد موسی آل نصر کے متعلق میری تحریر پر شیخ فراز الحق صاحب نے درج ذیل اضافہ جات فرمائے :
شيخ محمد موسى نصر -رحمه الله- كى چالیس سے متجاوز تالیفات بھی ہیں جن میں بہت سی شيخ عابد الهى كے ادارے بیت السلام نے شائع کی تھیں۔
اسی طرح شیخ نے کئ دعوتی مناصب پر دین حنيف کی خدمت انجام دى.
ذيل ميں شیخ...
لائبریری میں اپلوڈ کی جانے والی کتابیں پہلے سے ہی علماء کی نظر سے گزر کر آتی ہیں ، لہذا مجھے مزید نظرثانی کی ضرورت نہیں ، ہاں البتہ یہ ضرور ہے ، اگر کسی کتاب کے متعلق ہمیں معتبر معلومات دے دی جائیں کہ اس میں واقعتا ایسی چیزیں کہ اس کا لائبریری میں ہونا نقصان دہ ہے ، تو ہم اسے ختم کردیتے ہیں ۔...
شیخ البانی و شیخ بدیع الدین کے شاگرد شیخ محمد موسی آل نصر فلسطینی ثم اردنی ایک حادثے میں وفات پاگئے
چند دنوں سے خبر سن رہے تھے ، کہ شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ مدینہ منورہ آئے ہوئے ہیں ، ایک مجموعہ میں یہ خبر بھی آئی کہ شیخ حلبی جامعہ اسلامیہ میں شیخ ناصر الدین البانی کے مکتبہ میں بھی دیکھے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جن لوگوں ، علماء ، اسکالرز کے منہج سے ہمیں کلی اتفاق نہیں ، ان کی ایسی کتابیں ہی اپلوڈ کی جاتی ہیں ، جو ہمارے منہج کے مطابق ہیں ، یا بعض کتابوں میں اگر جزوی طور پر کچھ قابل اعتراض باتیں بھی ہوں ، تو ان کے مجموعی فائدے کو دیکھتے ہوئے اپلوڈ کیا جاتا ہے ۔
اہل علم...
جب حديث میں واضح طور پر اس کا اثبات ہے تو پھر کوئی اشکال باقی نہیں رہنا چاہیے۔
تینوں قسم کے جلسے درست ہیں ، اگر انہیں عمومی درس و دروس اور وعظ و نصیحت یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی نیت سے منعقد کیا جائے ، البتہ ان میں سے کسی بھی جلسے کی کوئی خاص فضیلت ، یا کسی دن کے ساتھ خاص کردیا جائے ، تو یہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سائٹ کے تکنیکی نگران کا کہنا ہے کہ یہ کوئی سیریس مسئلہ نہیں ، غالبا ورڈ پریس پر بنی کئی ایک ویب سائٹس میں یہ ایرر آتا رہتا ہے ۔
بہر صورت عدیل بھائی نے جو بات بتائی ، وہ بھی اہم ہے ، اب کبھی ایسے معاملہ ہوا تو اسے بھی چیک کرکے دیکھیں گے ۔
بروز جمعہ 24 ذو الحجه 1438هـ بمطابق 15 ستمبر 2017ء
مسجد نبوی میں اردو زائرین کی رہنمائی کے لیے عصر کے بعد دو جگہ پر درس دیا جاتا ہے ، عصر کے بعد ریاض الجنۃ کی پچھلی جانب چھتریوں کے نیچے ، جبکہ مغرب کے بعد باب بدر سے داخل ہو کر ذرا اگلی جانب ۔
شیخ مبشر احمد ربانی صاحب مدینہ آئے ، فون پر بات ہوئی...