• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جانتے ہو؟ جس حالت میں تم اس وقت ہو، ایک خلقت اس کی بس تمنا ہی کرتی ہے! یعنی مُردے سب کے سب تمنا کرتے ہیں، کوئی ایک گھڑی ان کو توبہ کرنے کےلیے دے دی جائے جس میں وہ اطاعت کر جائیں، مگر وہ گھڑی ان کو ملنے کی نہیں اور جو کہ اس وقت تم کو فی الواقع دے رکھی گئی ہے! ✍۔(لطائف المعارف از ابن رجبؒ)
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏شيخ ابن عثيمين رحمه الله کہتے ہیں : فرشتے روح کو خوشبو لگاتے اور کفن پہناتے ہیں اور انسان بدن کو خوشبو لگاتے اور کفن پہناتے ہیں دیکھو ! اللہ سبحانه و تعالى اپنے بندے پر کس قدر لطف و کرم فرماتے ہیں . «الملائكة تُكفّن وتُحنّط الـــروح والبشر يُكفّنون ويُحنّطون البدن...
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏علم حاصل کر لو، اس سے پہلے کہ اسے اٹھا لیا جائے اور علم اٹھنے سے مراد ہے علما کا دنیا سے رخصت ہو جانا! سیدنا ابو الدرداءؓ "حلية الاولياء" (1/213)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏خیر پانچ چیزوں میں ہے: غناے قلب، تکلیف پہنچانے سے باز رہنا، کسبِ حلال، تقویٰ اور اللّٰہ پر اعتماد امام شافعیؒ (سير أعلام النبلاء)
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏مجیب بن موسیٰ اصفہانیؒ کا بیان ہے کہ میں مکہ کےسفر میں امام سفیان ثوریؒ کے ہمراہ تھا؛وہ بہت زیادہ روتےتھےتو میں نے پوچھا:اے ابو عبداللہ! کیا یہ روناگناہوں کےڈرسےہے؟امام نے محمل سےایک لکڑی اٹھاکرپھینکی اورفرمایا:گناہ میرےلیے اس قدرہلکےہیں؛میں توڈرتاہوں کہیں توحیدسلب نہ ہوجائے! ‏(اخبار اصبھان، 1923)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن تيميہ رحمہ الله فرماتے ہیں: "سخاوت کی بدترین قسم یہ کہ تم اپنی نیکیاں دوسروں کو دے بیٹھو, غیبت اور چغلی کر کے, بہتان باندھ کر یا گالی گلوچ کے ذریعے…!"
  7. عمر السلفی۔

    بکریاں اور کتے

    *"بکریاں رات کو فورا سو جاتی ھیں اور فجر سے پہلے پہلے اٹھ جاتی ھیں* *یہ نزولِ رحمت کا وقت ھوتا ھے* *اسی لئے بکریوں میں برکت ہوتی ہے* *اور کتے رات بھر بھونکتے رہتے ھیں* *اور فجر کے قریب سو جاتے ھیں* *اسی لئے رحمت و برکت سے محروم ھوتے ھیں"* *پس غور و فکر کا مقام ھے* *آج ھمارا بھی یہی حال ھے*...
  8. عمر السلفی۔

    مولوی اور پیسہ

    اگر آپ کو گمان ہے کہ یہ مولوی بہت پیسہ چھاپتے ہیں، پراڈو اور لینڈ کروزرز رکھتے ہیں تو پھر آپ خود یا اپنی اولاد کو مولوی کیوں نہیں بناتے؟ ۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو خوب معلوم ہے کہ چند ایک پیر یا مولوی کو چھوڑ کر اہل مدارس کی اکثریت غربت یا بہ مشکل متوسط طبقے سے وابستہ ہوتی ہے۔ جو صبر شکر سے اپنی...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    الله کا سب سے مضبوط قلعہ شیخ الاسلام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں : فإن الطاعة حصن الله الأعظم، من دخله كان من الآمنين من عقوبات الدنيا والآخرة بے شک اطاعتِ الہی الله رب العزت کا سب سے بڑا قلعہ ہے جو اس میں داخل ہو گیا وہ دنیا و آخرت کے مصائب سے بچ جانے والوں میں سے ہو جائے گا الجواب...
  10. عمر السلفی۔

    رزق میں برکت کے اسباب

    برکت کا مطلب دولت کی کثرت نہیں، بلکہ ’’کفایت ‘‘ ہے،یعنی ضرورت کے لیے کافی ہو جانا ٭… اے ابن آدم! میری عبادت میں منہمک رہو، میں تیرا دل غنا سے بھردوں گا اورتمہاری محتاجی کا دروازہ بند کروں گا. 1 توبہ واستغفار 2 اللہ سے ڈرنا، گناہوں سے بچنا 3 عبادت میں انہماک 4 توکل علی اللہ 5اللہ کے راستے میں...
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "سچے مسلمانوں کے دل ، اور انکی نیک دعائیں یہ وہ لشکر ہے جس پر کوئی غالب نہیں آسکتا ، اور یہ ایسی فوج ہے جس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (مجموع الفتاوی: 28/644)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مخلوق کا مخلوق سے مانگنا یوں ہی ہے جیسے کوئی قیدی دوسرے قیدی سے کہے مجھے رہا کردو شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری (حفظہ اللّه)
  13. عمر السلفی۔

    تہذیب کے دائرے میں

  14. عمر السلفی۔

    لوگوں کی نظر میں ہم

    *جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ان کی نظر میں ہم عام سے انسان ہیں* *جو ہم سے جلتے اور حسد کرتے ہیں ان کے لیے ہم متکبر و مغرور ہیں* *جو ہمیں جانتے اور سمجھتے ہیں ان کے خیال میں ہم معقول انسان ہیں* *جو ہم سے محبت کرتے ہیں ان کے نزدیک ہم غیر معمولی ہیں* *جو ہم سے نفرت کرتے ہیں ان کے خیال میں ہم...
  15. عمر السلفی۔

    غیبت اور وائٹ سیل

    میں دماغ کی کارکردگی پر ایک ریسرچ ویڈیو دیکھ رہی تھی،اور اسی ویڈیو میں ایک پوائنٹ پر بتایا گیا کہ جب ہم کسی کی برائی یا غیبت کرتے ہیں تو ہمارے جسم پر اس کا کیا اثر ہوتاہے۔چونکہ ہم سب کافی ماڈرن ہو چکے ہیں، اور ہمیں جب تک کسی بھی چیز کی سائنسی وجہ نہیں ملتی،ہم کم ہی اس پریقین کرتے ہیں تو میں بھی...
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏جو اپنے خالق کے چہرے کا دیدار کرنا چاہتا ہے، وہ نیک عمل کرے اور کسی کو اس کی خبر نہ ہونے دے .. ‏(امام ابن المبارک رح - رواه اللّالكائي ٢٣٥/٣)
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سب سے جلیل القدر علم وہ ھے جو تمھیں تمھارے پروردگار کے قریب کرے اور اسکی رضامندی کے حصول میں تمھارا معاون ھو امام حافظ ابن حزم رحمہ اللہ الاخلاق والسیرلابن حزم
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "والذي يحقق التوكل القيام بالأسباب المأمور بها ، فمن عطلها لم يصح توكله" امام ابن القیم رحمہ اللہ نے یہ بات اپنی کتاب الفوائد کے صفحہ نمبر 87 مطبعة دار الكتب العلميہ میں کیا ہے۔ "جو اسباب کا اِنکاری ہے، اس کا توکل بیکار ہے۔" امام ابن القيم رحمه الله (کتاب الفوائد :87)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "گناہ کے اثرات میں سے سب سے خوفناک یہ ہے کہ انسان کے دل سے نیکی و اطاعت اور توبہ و انابت کے ارادے بتدریج کمزور پڑتے پڑتے آخر معدوم ہو جاتے ہیں۔ جب اس کا ارادہ نیم مردہ ہو جائے تب اسے توبہ کی توفیق ہی نہیں ہوتی۔ پھر حالت یوں ہوتی ہے کہ اس کی زبان پر تو ظاہری اور جھوٹ موٹ توبہ و استغفار کا ورد...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "خواتین کو پَردے کا حکم اس لیے دیا گیا تاکہ ان کے چہرے اور ہاتھ نہ دیکھے جاسکیں!" امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (مجموع الفتاوی : ٣٧٢/١٥)
Top