• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سيدنا عبدالله بن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیں : *جب تم اپنے بھائی کو گناہ کرتے دیکھو تو اس کے خلاف شیطان کے مددگار نہ بن جاؤ کہ یوں کہنے لگو : اللّٰــــہ اسے رسوا کرے، اللّٰــــہ اسے برباد کرے ! بلکہ یوں کہو : اللّٰــــہ اسے توبہ کی توفیق دے، اللّٰــــہ اس کی مغفرت فرمائے ».* |[ الزهد لابن...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام احمد بن حنبل ؒ کا قول ہے جو شخص رسول اللہ ﷺ کی حدیث ردّ کرتا ہے وہ ہلاکت کے دہانے پر جا پڑا… …المناقب لابن الجوزی : 182
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    '' جو شخص کسی بدعتی کی مجلس اختیار کرے گا علم و حکمت سے محروم رہے گا!'' امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ (تذکرةُ الحفاظ: ١/ ٢٠٠)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شيخ الإسلام إمام ابن تيمية رحمه الله تعالیٰ فرماتے ہیں: "جس کا دل کسی حرام کام میں اٹکا ہو وہ خلوصِ نیت اور شریعت کے سکھائے گئے طریقے کے مطابق نماز ادا کرے؛ یہ نماز اسے برائی سے روک دے گی." [ تزكية النفس : ٥٥ ]
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "زمانہ قدیم و حدیث میں ہمیشہ سے خواتین کی عادت ہے کہ وہ اپنے چہرے غیر مردوں سے چُھپاتی ہیں!" حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (فتح الباري : ٣٢٤/٩)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنے کسی عامل کو یوں نصیحت لکھ بھیجی: "اَمّا بعد! اللہ کی طرف سے پکڑ میں تاخیر پر خود کو ہرگز دھوکے میں نہ رکھنا، بات یہ ہے کہ فوری بدلہ لینے کی فکر اُسے ہوتی ہے جسے خوف ہو کہ موقع ہاتھ سے نکل نہ جائے۔" العُقوبات/ ابن ابی الدنیا
  7. عمر السلفی۔

    علماء میں عالم اور جہلاء میں جاھل بن کررہو

    علماء کی محفل میں عالم بن کر.جہلاء کی محفل میں جاہل.بن کر رہو کہیں ایسا نہ ہو کہ علماء تمہیں جاہل سمجھ کر گھاس نا ڈالیں اور جہلاء تمہارے علم کا مزاق اڑانے لگیں
  8. عمر السلفی۔

    لوگ کیا کہیں گے

    #لوگ_کیا_کہیں_گے ‏جن کی نظر فردوس پر ہوتی ہے ناں وہ کبھی اچھے کام میں یہ نہیں سوچتے کہ " لوگ کیا کہیں گے " کیوں...؟؟؟ کیونکہ جب یہ سوچ ذہن میں آجائے تو ترقی رک جاتی ہے قرآن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے دعوت کا کام رک جاتا ہے نقاب اتر جاتا ہے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں old fashioned لگنے...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    روي عن عبد الله بن المبارك انه قال : ‏ ‏« صاحب البدعة على وجهه الظلمة وإن ادَّهن كل يوم ثلاثين مرة » ‏ [ ‏أخرجه اللالكائي 1/159 ] بدعتی اپنے منہ پر دن میں تیس مرتبہ بهی تیل لگا لے تو اس کے چہرے پر تاریکی رہتی ہے _ " عبد الله بن مبارک رحمه الله
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں ہم صرف اچھی بات ہی کہتے ہیں!" امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (السنة للخلال : ٥١١/١)
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو شخص حق کے لیے کھڑا ہوتا ہے وہ آزمایا جاتا ہے {[امام السعدی رحمہ اللّٰه تاثیر الکریم الرحمان ص٧٠ ]}
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    پاکیزہ دل ¹ - سیدہ ام درداء رضی اللہ تعالٰی عنھا کہتی ہیں : ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنه نے رات کو قیام شروع کیا اور روتے ہوئے یہی کہتے رہے : اے اللہ ! تو نے میری صورت بہترین بنائی ہے ، میرا اخلاق بھی اچھا کر دے ، یہی پکارتے رہے حتی کہ فجر ہوگئی ام...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جَواهرُ من اَقوال السلف امام ابن عطية الأندلسي رحمہ اللہ فرماتے ہیں.. ”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ وہ اہلِ جنت کے دل بغض اور کینے سے پاک کر دے گا، کیونکہ کینہ پالنے والا ایک مستقل عذاب میں ہوتا ہے، اور جنت میں عذاب نہیں ہے۔“ ( المحرر الوجيز : ٤٠١/٢ )
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏أمیر المؤمنین سيدنا عمر بن الخطاب رضي الله تعالى عنه فرماتے ہیں : ہم نے اپنی بہترين زندگی صبر کے ذریعے پائی ہے . عدة الصابرين : صـ١٥٥
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    گانا گانے والا اور جس کے لیے گایا جا رہا ہو ، دونوں ملعون ہیں الشعبی رحمہ اللہ [ " تحريم آلات الطرب " ص : ١٣ ]
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال الوركاني: يومَ مات أحمد بن حنبل وقَع المأتم والنَّوح في أربعة أصناف من الناس: المسلمين، واليَهود، والنَّصارى، والمجوس، وأسلم يومَ مات عِشرون ألفًا من اليَهود والنَّصارى والمجوس. وفي رواية أبي نُعَيْم عَشرة آلاف. مناقب الإمام أحمد لابن الجوزي ص٥٦٥ جس روز امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ کی...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏ہمارے اس بازار میں وہی کاروبار کرے جس نے دین کی سمجھ حاصل کرلی ہو. ، ، (امیر المومنین سیدنا عمر فاروق ؓ، حیاة الصحابہ حصہ سوم ص 216)
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏سيدنا عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه فرماتے ہیں : کچھ ایسے لوگ ہیں جو قرآن مجید پڑھتے ہیں لیکن ان کے حلق سے متجاوز نہیں ہوتا ہے، بلاشبہ قرآنِ پاک جس وقت دل میں اتر جائے اور اس میں راسخ ہوجائے تب ہی فائدہ مند ہوگا. [ تزکیةُ النفوس وتربیتھا : صـ٢٢ ]
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏*دو چیزوں سے بڑھ کر عزیز تر کوئی اور شے نہیں: پاکیزہ درہم اور سنت پر عمل پیرا انسان!* - تابعی یونس بن عبید رحمہ اللہ [ الجعديات-١٣٤٢ ]
Top